ZiaShaam retweeted
لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ ہمیں صرف سوگوارانِ جمہوریت نہیں بننا بلکہ اس جمہوریت کو مرنے سے بچانا ہے۔ جمہوریت نہ بچی تو پاکستان کا بچنا مشکل ہو گا۔ jang.com.pk/news/1416595
ZiaShaam retweeted
Government Ministers claiming that there was not a single death in Islamabad on November 26th but facts are different. Here is the video evidence and Geo Fact Check Report. geo.tv/latest/577124-fact-ch…
ZiaShaam retweeted
بہت افسوسناک واقعہ ہے
پختونخوا کے ضلع بنوں کے جانی خیل میں پاک فوج کے مارٹر گولے سے تین بچے شہید ہو گئے ہیں، جن میں دو سگے بھائی ہیں۔ ان بچوں کی عمریں آٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں۔
پچھلے 24 سالوں میں #پختونخوا میں ہزاروں بچے اسی طرح مارے گئے ہیں، لیکن پاکستان کا میڈیا ہمیشہ آئی ایس پی آر کے بیانیے پر عمل کرتے ہوئے ان معصوموں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ جانی خیل کے ان بچوں کا معاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آیا، ورنہ سرکاری ٹی وی اور دیگر چینلز شاید یہ خبر یوں دیتے کہ "جانی خیل میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں تین دہشت گرد مارے گئے۔"
یاد رہے جانی خیل اور بکا خیل میں پچھلے چند دنوں سے گھروں پر بمباری، عوام کو ہراساں کرنے اور #کرفیو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #Curfew #Waziristan #JanikhelRejectsMilitarization #Bannu #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #WeStandWith11OctJirga #Islamabad_Massacre
ZiaShaam retweeted
🚨🚨#BREAKING: #Islamabad high court summoned puppet minister @anwaar_kakar in #Baloch missing students case. Court also indicated they can summon DG MI and DG #ISI. #JusticeMohsinAkhtarKiani observes that law says capital punishment on abduction so officials involve in abductions should be hanged twice. – at Islamabad, Pakistan
ایک فیصلہ 2018 کے الیکشن سے پہلے آیا تھا ، ایک فیصلہ 2024 کے الیکشن سے پہلے آیا ۔ دونوں کا مقصد ایک ہے ، دونوں غلط ہیں۔
#صرف_10_سال
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
9
بیریسٹر علی ظفر:
سر ہم فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔
ہم بھی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں
قاضی فائز عیسیٰ😄😄😄
7
ZiaShaam retweeted
شہید بالاچ کی بہن نجمہ نے کہا کہ یہ نوجوان میرے بھائی بالاچ کی ہم صورت ہے اور اس نوجوان کو دیکھ کر وہ اپنے جذبات کو روک نہیں پائی۔
آپ نے نہ صرف ہمارے زندہ نوجوانوں کو گھر سے اٹھاکر ان کے لاش واپس کیے بلکہ آپ نے ہمارے پورے خاندان کو لاش بنا دیا۔
شاید آپ کبھی اس درد سے گزرے نہیں ہے اور نہ ہی آپ اس درد کے بارے میں تصور کرسکتے ہو لیکن بلوچوں کی تیسری نسل اس درد سے گزرہی ہے اور یہ درد بڑھتا جارہا ہے۔
ڈرو اس دن سے جب یہ درد آپ کے لیے طوفان بن جائے گا۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
ZiaShaam retweeted
ماہین بلوچ کے والد میر سراج جتک کو 3 مارچ 2017 کو مغلزئ سکول ، قلات کے سامنے سے FC کی 3 گاڑیوں نے دو سو بچوں کے سامنے اغوا کیا۔وہ DC کے دفتر میں ملازم تھے۔ ماہین کہتی ہیں کہ میں اپنی دادی اور بہنوں کو چھوڑ کر اکیلے اسلام آباد اس امید میں آئ کہ میرے والد کو بازیاب کیا جائے۔
ZiaShaam retweeted
وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں صرف فوج کرتی ہے لہذا پوری ریاست کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے جائے۔
ہم ان سے سوال کرتے ہیں کہ جب فوج انسانی حقوق کی پامالیاں اور قتل عام کرتی ہے تو ریاست کے باقی ادارے بشمول پارلیمنٹ اور عدلیہ کس جانب کھڑے ہوتے ہیں؟
بلوچستان میں گزشتہ 75 سالوں سے جاری نسل کشی میں عدلیہ اور پارلیمنٹ کا کیا کردار تھا؟
ان سب کو چھوڑے، ہم گزشتہ ایک مہینے سے جبری گمشدگیوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف لانگ مارچ کررہے ہیں، گزشتہ دس دنوں سے ہم اسلام آباد میں موجود ہیں، ہمارے ساتھ بزرگ، خواتین اور بچے ہیں، ہمارے اوپر اسلام آباد میں داخل ہوتی ہی تشدد ہوا، گرفتاریاں ہوئی اور مسلسل دھمکیوں اور ہراسمنٹ کا سامنا کررہے ہیں۔ کیا اس دوران آپ کے پارلیمنٹ اور عدلیہ نے ان سب کو روکنے میں کردار ادا کیا؟
جب آپ کے عدلیہ، پارلیمنٹ سمیت ریاست کے تمام ادارے ازخود اس قتل عام اور ظلم و جبر کے خاموش حمایتی ہونگے تو سمجھنے میں حق بجانب ہے کہ پوری ریاست ہماری نسل کشی میں شریک ہے۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
#StopBalochGenocide
ZiaShaam retweeted
بلوچستان کنفلکٹ کا واحد حل سیاسی ڈائیلاگ ہے، جتنی دیر ہوگی معاملہ اتنا گمبھیر ہوگا، ہوش تو ہے نہیں ان کے پاس صرف ناخون ہیں جو بلوچستان کو 75 سال سے نوچتے آرہے ہیں، سردار اختر مینگل
#Balochistan #Quetta @sakhtarmengal
ZiaShaam retweeted
ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہونے والا یہ نوجوان رحیم ولد عبدالصمد ہے جنکا تعلق چھوٹے سے آبادی پرمشتمل ایک گاؤں گومازی تمپ سے ہے
حیرت زدہ آنکھیں بتا رہی ہیں کہ اس نوجوان نے روزانہ اپنی موت کو قریب سے دیکھا ہے جسکے نجانے ظالم ازیت کے کون کون سے طریقے استعمال کرتے رہے ہونگے
کوئی کتاب “چیخ “کے مصنف انوار سن رائے کو بتائے کہ بلوچستان آپکی کتاب کے کردار کو جی رہا ہے یا پھر رائٹر عمرریوابیلا کو کہے کہ آپکی کتاب کے لاطینی سارے فرضی کردار بلوچوں کی صورت میں زندہ ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
ZiaShaam retweeted
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے ، دیکھ رہے ہیں
خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف۔۔!
#MarchAgainstBalochGenocide
*ھوس کا بچاری گرفتار*
آج نیو اڈا مردان میں کچرے سے ردی چھننے والی دس سالہ غریب بچی کے ساتھ زبردستی جنسی ذیادتی کی کوشش کرنے والے اس باریش نوجوان کو شہریوں نے پکڑ کر تھانہ پولیس کے حوالہ کیا۔۔محمدنواب کا تعلق چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری سے ھے۔۔مقدمہ درج
بچی کی تصویر بوجہ شیٸر نہیں کی۔
31
ZiaShaam retweeted
یہ ہے وہ بلوچ بیٹی جو خود بتا رہی ہے کہ اسے چار لیڈی پولیس اہلکاروں نے ڈنڈوں سے مارا اور پھر پوچھا تم روتی کیوں نہیں؟
ZiaShaam retweeted
اسلام آباد، دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جذباتی خطاب
#Balochistan #BalochLongMarchtoIslamabad
ZiaShaam retweeted
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے اس وقت ہمارا احتجاجی دھرنا جاری ہے
تمام اقوام سے اپیل ہے آگے آئیں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹر ظلم اور تشدد کے خلاف ہماری اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
بلوچ ماؤں بہنوں کی نگاہیں آپکی منتظر رہیں گی
#MarchAgainstBalochGenocide
ZiaShaam retweeted
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ZiaShaam retweeted
ہم کسی صورت بھی وزیر اعظم کے بات پر کوئٹہ نہیں جائینگے۔۔۔
ہم پریس کلب جائیں گے نہیں تو زندان میں رہیں گے بلوچ لاپتہ افراد کے لانگ مارچ کی خواتین کا فیصلہ
#MarchAgainstBalochGenocide

















