Zubiada Sajjad (@zubisjd2) header
Zubiada Sajjad (@zubisjd2) profile picture

چاند میری زمین 🇵🇰پھول میرا وطن🇵🇰 ووٹ کو عزت دو 🌹تاحیات ن لیگی

Lahore, Pakistan
Joined October 2023
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
81
53
2
109
4,688
Zubiada Sajjad retweeted
اپنے ملک پر اپنے ڈاکٹرز پر اپنی حکومت پر آپ کا جو اعتماد وہ مزید بڑھنا چاہئے،اور انشااللہ بڑے گا۔ فیلڈ اسپتال، کلینک آن ویلز آپکی دہلیز پر جا کر علاج و معالجہ کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ آپ کو اسپتال آنے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز
67
106
13
224
5,894
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرکاری اسپتال کا دورہ جدید Robotic Rehabilitation Unit کا معائنہ
10
18
210
*أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم* ⚘*بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ*⚘ *ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ* *صبح بخیر* *ایک بار درود پاک پڑھ لیجیے* *اے میرے مالک وخالق!* وہ *صبر* عطا کر جسکے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے وہ *رحمت* عطا کر جو ھمیشہ جاری رھے وہ *راستہ* دکھا دے جو تیری طرف جاتا ھو وہ *کامیابی* عطا کر جو تکبر سے پاک ھو وه *رزق حلال* عطا کر جس میں برکت هو *اللہ پاک* ھمیں صحت وسلامتی کے ساتھ اور صبر وشکر کے ساتھ رزق حلال واسع عطا فرمائے- *ﷺ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین ﷺ*
3
4
16
572
بہت بہت شکریہ میڈم فالو بیک دینے کا خوش رہیں آباد رہیں کامیاب رہیں آمین
1
26
میں نے ایک مریض سے پوچھا کہ تم کیا کرتے ہو؟ اس نے بتایا کہ وہ ڈرائیور ہے۔ گاڑی چلاتے ہوئے طبیعت خراب ہوئی تو دوست اسے ہسپتال لے آئے، جہاں اس کی جان بچ گئی۔ اگرچہ وہ ابھی ٹھیک سے بول نہیں پا رہا تھا اور جسم کے ایک طرف فالج تھا، لیکن اس کی حالت بہتر ہو رہی تھی۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ اگر اسے ٹی این کے انجکشن نہ لگتے تو شاید اسے مستقل نقصان پہنچتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
1
13
19
410
پنجاب میں پرائمری سٹروک سینٹرز کی تعداد 16 سے بڑھا کر 40 کر دی گئی ہے جو 23 اضلاع میں فعال ہیں جبکہ مزید 15 سینٹرز زیرِ تکمیل ہیں۔ اب مریضوں کو علاج کے لیے لاہور آنے کی مشقت نہیں اٹھانا پڑے گی۔ ان مراکز میں خون کا لوتھڑا تحلیل کرنے والا انجکشن فالج سے بچاؤ اور زندگی بچانے میں مدد دیتا ہے۔ ڈاکٹر قاسم بشیر اور ڈاکٹر آصف بشیر طبی عملے کی تربیت بھی کر رہے ہیں تاکہ جدید علاج کی سہولت زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
2
9
21
476
وہاڑی میں سکول کے بچے اپنی وزیراعلی کی سالگرہ منا رہے ہیں اب مریم نواز شریف بوڑھوں ، نوجوانوں اور بچوں کے دلوں میں رچ بس گئی ہیں
10
33
540
لاہور میں 1,000 بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال غریب مریضوں کو مفت علاج فراہم کرے گا، جہاں ہاسپس اور پین مینجمنٹ کی سہولت بھی ہوگی تاکہ مریضوں کی تکلیف کم کی جا سکے۔ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں جدید کینسر سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ دل کے علاج کے لیے 20 اضلاع میں کیتھ لیبز، سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی اسی منصوبہ بندی کا حصہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
1
10
22
450
#القرآنِ_کریم 🪷 . اور اے ہمارے پروردگار ! ہمیں وہ کچھ بھی عطا فرمایئے جس کا وعدہ آپ نے اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہم سے کیا ہے، اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کیجئے۔ یقینا آپ وعدے کی کبھی خلاف ورزی نہیں کیا کرتے۔ ( سورۃ آل عمران - آیت 194 ) #عینی @itsainam 💜
5
11
15
160
Zubiada Sajjad retweeted
2
5
2
42
1,221
Happy Anniversary 🎁💐 @naddiyyaathar
1
3
35
Zubiada Sajjad retweeted
قالَ النبی ﷺ: 1) راتوں میں سے صرف شبِ جمعہ کو قیام کے لئے خاص نہ کرو، 2) اور نہ دنوں میں سے صرف جمعہ کے دن کو روزہ کےلئے خاص کرو، سوائے اس کے کہ جمعہ کا دن تم میں سے کسی کے (معمول کے) روزے رکھنے کے دنوں میں آجائے. مسلم 2684 (احمد 28057؛ حاكم 1172؛ حبان 3612، 3613؛ مشکوٰۃ 2052)
5
10
13
188
”میں نہیں چاہتی کہ میری کسی بھی بیٹی کی آنکھوں میں آنسو آئیں“ یہ الفاظ نہیں، ایک ماں کے دل کی آواز ہیں۔ ❤️🫶🏻 @MaryamNSharif
12
116
272
3,285
کل تک للکاریں، آج اسمبلی میں معافی کے ترلے! فضلو کی سیاست بھی کمال ہے جہاں اکڑ دکھانی ہو وہاں تقریریں وائرل، اور جہاں معافی مانگنی پڑ جائے وہاں کیمرہ، کارکن اور شیئر کا بٹن سب غائب! ذرا یہ والا کلپ بھی پھیلاؤ، عوام کو پوری فلم دیکھنے کا حق ہے! #فضلو_باولا_ہو_گیا
95
89
9
217
15,297
Zubiada Sajjad retweeted
عابد شیر علی کی ایسی گستاخیوں نے انہیں پہلے بھی نااہل کروایا اور مُلک سے بھاگنے پر مجبور کیا تھا انہیں اندازہ نہی اس انتظام میں ہر ظُلم وسیع تر مفاد میں جاری ہے
4
6
88
Zubiada Sajjad retweeted
تحریک انصاف کے 12 وزرا کے اثاثون مین خان حکومت میں 256 فیصد اضافہ PTI دور میں شفقت محمود کی دولت میں 308 فیصد شاہ محمود قریشی کی دولت 250 عمر ایوب 203 شیخ رشید 202 فیصد اضافہ اعظم سواتی، فیصل واوڈا، خسرو بختیار، شفقت محمود اور کئی اور : مئی 2022
13
461
8
840
13,732
Zubiada Sajjad retweeted
Replying to @zulfi1446
250 فیصد
پانچ سال مین خان کے اثاثون میں 250 فیصد اضافہ یاد رہے 2002 مین خان صاحب کے پاس بیس لاکھ کا قرضہ اتارنے کے پیسے نہ تھے اور انہوں نے جوا کی proceeds استعمال کیں
3
8
257
القرآن الکریم
58
377
3,369