syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda) header
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda) profile picture

life is for imran khan ♥️ It's a honorable thing im the part of team of inqilab https://nitter.cf/t.co/kXU26f4UiV

pakistan
Joined March 2013
Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)Photo by syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi (@143Syeda)
یہ ہمارے معاشرے کا بہت اہم سوال ہے، اس کا جواب ضرور دیجیے.
420
42
26
293
57,692
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
سلام ہو اُس صدیقۂ شہیدہؑ پر، اُس مظلومۂ کونینؑ پر،جو تمام جہان کی عورتوں کی سردار،رسولِ خداؐ کی لختِ جگر اور امیرالمؤمنینؑ کی شریکِ حیات ہیں #شہادت_دختر_رسولؐ
7
12
46
444
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
انا کے قیدی کبھی دل نہیں ملاتے ہیں، قریب رہ کے بھی فاصلے بڑھاتے ہیں۔ #قافلہ_ادب
✨ **قافلہ ادب — آج کا ٹاپک ٹوئیٹ: انا** انا کبھی خودداری کی صورت میں وقار بن جاتی ہے، اور کبھی حد سے بڑھ کر رشتوں کے درمیان دیوار کھڑی کر دیتی ہے۔ آپ کی نظر میں انا کہاں تک جائز ہے اور کہاں سے غرور بن جاتی ہے؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔ 🌸 #قافلہ_ادب
3
16
17
101
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
عالم اسلام کو جمـــعہ مُــــبارك 💞❤️ اے اللّٰه !! ہمیں دنیا و آخــرت کی بھلائی عطا فرما و ہر آزمائش میں کامیابی نصیب فـــرما آمین یاالٰہی آمیــن 🤲🏻♥️
7
10
145
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
ایسا عظيم شخص اور لیڈر پوری دنیا میں کہیں نہیں اللہ تعالیٰ نے اس ملک کو انعام کے طور پر یہ شخص عطا کیا کہ جس کی ہمیں قدر نہیں ابھی بھی وقت ہے نکلو اپنےحقوق و آزادی کے لیےاور اس شخص کے لیےہمیں ہر دم دعائیں کرنی چاہئیں کہ اللہ پاک اٍسےرہائی دے #خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
سچ ہمیشہ سامنے آ کر رہتا ہے! عمران خان نے خود سچ بتا دیا کہ کس طرح ان کے ساتھ دھوکہ ہوا اور ملک کو تباہ کرنے والوں کو آگے لایا گیا #خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
1
14
13
297
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
قوم اپنے وقار کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار رہی مگر ہر بار عہد داروں نے کپمنی کے یاروں نے اپنےقول و فعل کی منافقت سے اس قوم کو دھوکا دیا اور ورکرزز کے جذبات مجروح کیے ہر بار یہ لعنتی کردار ثابت ہوئے اور اٍن کی وجہ سےکاز کوسخت نقصان ہوا #خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
Replying to @VoiceOfIKTeam
قوم کا قرض صرف نعروں سے ادا نہیں ہوتا، بلکہ انصاف کے اصولوں پر ثابت قدم رہنے سے ادا ہوتا ہے۔ عمران خان کے قانونی حقوق کا تحفظ اسی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ #خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
9
11
240
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم، نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کر گئے ہم۔ 🥹💔 @Dr2BS @6Sehr
8
9
16
410
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
Replying to @143Syeda
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ جمعۃ المبارک کی ساعتوں میں آپ کے مقدر کو سعادتوں سے روشن فرمائے، زندگی کے ہر فیصلے میں بھلائی مقدر کرے، دل کو اطمینانِ کامل، اعمال کو اخلاص اور اہلِ خانہ کو دائمی عافیت نصیب فرمائے، آپ کی نیک آرزوؤں کو شرفِ قبولیت بخشے آمین #متاعِ_دل
1
1
1
10
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
محترمہ میں تو اپ کو صحافی سمجھتی ہی نہیں ہوں۔۔۔
8
10
25
642
Ya orat muj pasnd ni but bat sahi bol rahi hai
شازیہ زیشان نے خواجہ آصف کی لائیو چھترول کر دی🚨🔥
3
6
64
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
اسلام وعلیکم صبح بخیر♥️ آج جمعہ کا مبارک دن ہے سب سورتہ الکہف کی تلاوت کریں اور غمران خان صاحب کی حفاظت اور رہائی کیلئے دعائیں مانگیں🤲 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
8
11
171
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ! ہمارے مقدر سنوار دے، مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، دعاؤں کو قبولیت عطا فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرما۔ ہمیں کبھی اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا۔ آمین یا رب العالمین۔
20
16
30
315
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
3
8
65
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅 جمعہ مبارک🌹
102
29
1
168
933
بھوک وہ واحد مذہب ہے__ جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس ، وہابیوں کی خیرات ، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے__💔🥀
5
7
12
318
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
جب تیرا ہجر ہی جھیلنا ہے تو پھر کیسا؟ رونا دھونا پورے ٹھاٹھ باٹھ سے جھیلیں گے۔💔❤️‍🩹
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI ꧁ 🖤 ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دیا ❤️‍🔥 ꧂
4
8
1
14
231
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
عمران خان صاحب اپ کی پوپھی کے بیٹے ہیں 🤣 وسیم بادامی کا مائرہ خان پر طنز۔۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
21
432
3
1,370
40,747
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا... بس اپنی مثال دے دی کہ "میں تمہیں ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہوں " 🖇️🪽❤️ @Dr2BS @6Sehr
6
11
17
335
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک نظریے اور جدوجہد کا نام ہیں۔ وقت اور حالات نے ثابت کیا ہے کہ وہ اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے مشکلات کا سامنا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جو اقتدار سے زیادہ اپنے نظریے اور عوام کے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ ❤️ @Parasjahanzaib1
2
12
25
336
Molana on 🔥🔥🔥
ہمیں روکا گیا تو پتا لگے گا دمادم مست قلندر کیا ہوتا ہے مولانا فضل الرحمان نے ایوان ہلا کر رکھ دیا
1
1
1
1
91
تمہاری آواز کسی ماہرِ نفسیات کی تجویز کردہ اُس تھراپی جیسی تھی ، جسے سُن کر ہم اپنے اندر مر چکی خوشیوں کو دوبارہ جیتا ہوا محسوس کرتے تھے 😥 @ImranKhanPTI
3
17
19
562