
Spirit Rebellious, #DNS, #GoodVibes, #KOJO cynical realist
Joined July 2022
- Tweets19.4K
- Following2.7K
- Followers3K
- Likes4.8K
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!!
اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 💯🤍
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ اور قائدین کا اغوا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے، مگر ہماری سب سے بڑی ترجیح خان کی رہائی ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @S1kndr @w__ik @Hk2sa @SadiiOfficial1 @Sadia_2222 @raajraaj1187 @aminuallah10 @Kami_Pti786
وقت بدل سکتا ہے، حالات بدل سکتے ہیں، مگر نظریے سے محبت نہیں بدلتی۔ ہمارا تعلق کسی مفاد سے نہیں، عمران خان کے نظریے سے ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @AntalHyat_ @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @143Syeda @Meerab1971 @Hk2sa @powerofjutt @Kamalshah199 @maazk0900k
عوام کسی رہنما سے صرف تقریریں نہیں، بلکہ اپنے حقوق، بہتر مستقبل اور منصفانہ نظام کی امید رکھتے ہیں۔ سیاست کی اصل کامیابی عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اصل وفاداری یہ ہے کہ خان کی غیر موجودگی میں ان کی تحریک کی حفاظت کی جائے، نہ کہ آپس میں عہدوں کی جنگ لڑی جائے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
He stood alone because the crowd was already kneeling.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Let them come in legions. One free man is still undefeated
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
They told him to kneel. He learned to stand taller.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
عمران خان ناحق قیدِ تنہائی میں، خاندان جبری طور پر گرفتار، خیبرپختونخوا میں مسلط شدہ گورنر راج، وزیراعلیٰ کے پی، اسپیکر اور صوبائی صدر اغوا، اور دوسری طرف پارٹی آپسی لڑائیوں اور ایک دوسرے کو غدار کہنے میں مصروف ہے۔ مائنس عمران خان کے منصوبوں کی بھی بازگشت ہے۔ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، کوئی گروپ نہیں!
خان کی رہائی سے توجہ ہٹانا ہی اصل غداری ہے۔
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
صوبے کے وزیراعلیٰ، اسپیکر اور صوبائی صدر کا اغوا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی مشینری ظلم کی ہر حد پار کر چکی ہے، مگر افسوس کہ کچھ عناصر عمران خان کی رہائی کی تحریک کو کمزور کرنے کے لیے اندرونی سازشوں میں مصروف ہیں۔
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہر انسان تین چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے۔ دولت، شہرت اور عزت۔ آپ نے تینوں قربان کر دیں،
اور پھر اللہ نے ہر انسان کے دل میں آپ کی محبت ڈال دی۔
ساڑھے تین سال کی فاطمہ زہرا بھی آپ کو جانتی ہے۔
عثمان خان شنواری
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
پی ٹی آئی کے مخلص اور جانثار کارکنان کسی بھی ذاتی مفاد پرست ٹاؤٹ کی چالبازیوں میں نہیں آئیں گے۔ ہمارا نعرہ اور ہمارا ایمان صرف یہ ہے کہ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، اور ہمیں ان کے علاوہ کوئی اور قیادت قبول نہیں۔
The storm was meant to break him. It taught him how to roar.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
They built an empire to control millions. It failed to control one.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @TeamInqilab_
میں کسی کی بيعت نہيں کروں گا ميں مقابلہ کروں گا
سب کا اس نظام کا اس نظام کو چلانے والوں کا
تن تنہا نظام کو ٹکر دینے والا مرد مجاہد اللہ سلامت رکھے مرشد آپ کو
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
حقیقی آزادی کی جدوجہد"
عمران خان تمہاری جدوجہد ہماری امید ہے تمہارا حوصلہ ہماری طاقت ہے اور حقیقی آزادی ہمارا خواب ہے !
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Imran Khan consistently presented his vision of a Pakistan where justice, accountability, national dignity, and the rule of law would prevail.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
شاہ منᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
مائنس عمران خان کے تمام گھناؤنے منصوبے پاکستان کے غیور عوام اور وفادار کارکن کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ہمارا لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے، اور ہم کسی بھی ایسے ٹاؤٹ یا گروپ کو تسلیم نہیں کریں گے جو پارٹی کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

























