Nazneen khan (@1N0RS) header
Nazneen khan (@1N0RS) profile picture

IK Fan😍

Abbottabad, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)Photo by Nazneen khan (@1N0RS)
اگر آپ کو کوئی کہے”میرے لیے دعا کرنا" تو واقعی کیجئے گا کون جانے اس لمحے دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو"...!!@UrduVirsa
2
799
حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں کچھ دیر جی کے دیکھتے ہیں_٬ نیند پچھلی صدی سے زخمی ہے خواب اگلی صدی کے دیکھتے ہیں بارشوں سے پیاس بجھتی نہیں آئیے__ زہر پی کے دیکھتے ہیں دلوں میں آگ، لبوں پر گلاب رکھتے ہیں سب اپنے چہرے پر دوہری نقاب رکھتے ہیں ہمیں چراغ سمجھ کر بجھا نہ پاؤ گے #اثاثہ_اردو
2
1
5
870
ہم اپنے گھر میں کئی آفتاب رکھتے ہیں_ #اثاثہ_اردو
1
4
293
اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے #اثاثہ_اردو
1
6
289
درگاہ اور بارگاہ میں فرق کی درخواستگزار ھوں #اثاثہ_اردو @UrduVirsa
1
1
6
198
جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہی ہے تو گول روٹی والا ڈرامہ کر کے معصوم سی لڑکیوں کو تنگ نہ کیا کریں ۔😂 #اثاثہ_اردو
2
252
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو اب اپنی جائیداد کا حساب دینا چاہئے انکو چاہئے فیکٹ فوکس کی سٹوری کا جواب رسیدوں کیساتھ میڈیا کے سامنے رکھے۔ اب ادارہ کے پیچھے مزید چھپ نہیں سکتے لحاظہ پوری قوم رسیدیں مانگ رہی ہے ##یوم_نجات_29_نومبر
472
5,881
122
17,307
ہماری اطلاع یہ ہے کہ اعظم سواتی کو کل گولیاں مروا کر قتل کروا دیا جائے گا۔ فواد چوہدری
295
5,831
132
16,997
Nazneen khan retweeted
اتنی ویران خاموشی سپریم کورٹ پر پہلے کبھی نہیں دیکھی یوں جیسے کوئی بہت پرانا قبرستان ہو جس کی قبروں کے گھر والے بھی مر چکے ہوں
108
1,395
33
3,447
Nazneen khan retweeted
سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ 1 واقعہ کی 1 سے زیادہ FIR درج نہیں ہو سکتیں سپریم کورٹ اور کچھ نہ کرے بس اعظم سواتی کے خلاف سارے ملک میں 1 ہی واقعہ کی 22 ایف آئی آر درج ہونے پر، اپنے ہی فیصلے کی لاج رکھتے ہوئے ایکشن لے لے کوئی توہین عدالت شدالت ہی لگا دیں
57
741
17
1,539
پی ڈی ایم کے سربراہ اور بلاول، مریم کے حلیف فضل الرحمان کے پاکستانی نوجوانوں کے بارے میں تاثرات ۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام انہیں ووٹ کیوں نہیں دیتی اور فہد حسین جیسے آکر بتا رہے ہوتے کہ بیانیہ کی وجہ سے PDM ہار رہی جبکہ اصلیت یہ ہے کہ تم سب کے کرتوت اب عوام کے سامنے ہیں
1,325
2,698
478
6,802
سردی شروع ہو گئی ہے پٹواریوں نے ابھی تک انڈوں کا ریٹ نہیں بتایا پچھلے سال جتنی تکلیف ان کو ہوتی تھی شائد مرغی کو بھی نہ ہوتی ہو 😅
78
1,400
38
5,110
عمران خان کی تقریر سے پہلے صرف 6 چینلز (ARY ، بول ، جیو ، PTI آفیشل ، عمران ریاض خان ) پر اس وقت ٣ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگ Youtube پر LIVE دیکھ رہے ہیں ..
51
1,939
22
7,153
پنڈی کا فیصلہ۔۔!!
18
581
7
2,135
8 مہینے بعد قوم کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر کہہ رہے ہو معیشت تباہ ہوگئی بتاؤ کس نے تباہ کی؟ کس نے نیب قانون ختم کرایا ؟ اعظم سواتی
23
2,912
45
7,487
اور اعظم سواتی کی تقریر سینسر۔ کون کہتا تھا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے؟
42
1,980
22
6,815
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع راولپنڈی میں ہورہا ہے۔ الجزیرہ رپورٹ
48
2,308
19
9,548
Nazneen khan retweeted
اسلام آباد کا تو بس نام ہے پاکستان کا اصل دارالحکومت تو راولپنڈی ہی ہے اسلئے معرکہ بھی وہیں ہے #ActualWarInPakistan
14
334
7
982
Nazneen khan retweeted
افففففففف 🔥🔥🔥
14
335
10
1,150