Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia) header
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia) profile picture

‏#‏‏پاکستانی, آؤ پاکستان کے غداروں کی چھترول کریں ‎#FreeKashmir 100% Follow 🔙

Pakistan
Joined February 2020
Photo by Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia)Photo by Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia)Photo by Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia)Photo by Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) (@1fsdia)
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
کہا تھا نا کہ پنجاب بھئ باہر نکلنے کیلئے تیار کھڑا یہ وزیر آباد کے مناظر ہیں ورکر کنونشن کا اعلان ہوتے ہی نوجوانوں نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں
86
5,470
32
18,172
170,203
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
یہیں لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ان کے کانوں کو بہرہ اور آنکھوں کو اندھا کیا ہے
178
2,772
95
5,584
82,752
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
ہمیں بلوچستان کے لوگوں کی بات درد تکلیف سننا پڑے گی۔ یہ درست نہیں ہے جو ہم کر رہے ہیں۔ پہلے ہی بہت دیر ہو چکی۔ لاپتہ افراد کا مسلہ حل کرنا ہو گا۔ اگر آج انکو نہ سنا گیا تو یہ پاکستان کے ساتھ زیادتی ہو گی
336
7,721
69
25,124
286,226
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
افغانی ، بنگالی اور انڈین سب ہم سے آگے نکل گئے اور ہم یہاں مستری بدلتے رہ گئے۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan shorturl.at/fnGLM
111
4,264
31
17,543
147,805
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
سینیٹر اعظم خان سواتی کا قوم کے نام پیغام
129
6,833
32
21,011
150,160
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
آئی جی تین وفاقی وزرا کے ساتھ عدالت میں غلط بیانی کی ہے اور قوم کے سامنے بھی جھوٹ بولا ہے. @HamidMirPAK
13
1,327
42
3,366
54,020
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
فیصل آباد NA 100 سے رانا ثناءاللہ کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ ہوں گے🔥💪🏻
14
1,433
7
5,708
52,272
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی سر کی چادر ہمارے بلوچ سرداروں کی پگڑیوں سے زیادہ بھاری ہے سرخ سلام ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
45
3,897
34
11,240
101,616
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
بچوں سے لڑتا ہے ….🥹🥹🥹
249
4,002
164
7,951
141,504
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
سیاسی مقدمات کی روایت تو پرانی ہے مگر خواتین کی بے حرمتی ولی بے شرمی پہلے نواز شریف کی جانب سے پیپلز پارٹی اور اب بھی اسی نواز شریف کو لانے کے لیے پی ٹی آئی کے خلاف کی جا رہی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ نظام میں ایسے نالائق پرزے ہر دور میں دستیاب رہتے ہیں۔
بشرم موٹا
1,162
8,896
138
25,176
468,466
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
میرا بھائی کہاں ہے کیا یہ سوال کرنا دہشت گردی ہے ؟ #MarchAgainstBalochGenocide
25
2,319
46
4,313
61,172
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
کچھ دن پہلے جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی کل انکے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا اگر اس معاملے کی جوڈیشل تحقیقات کرائی جائیں تو پتہ چل جائے گا کہ یہ سب کیا ہو رہا تھا
244
2,436
62
9,601
209,211
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
یہ سول کپڑوں میں موجود بندا وہی ہے جو کنٹینر کےساتھ 27 مارچ کو تحریک انصاف کے لوگوں کو اسلام آباد میں پکڑ رہا تھا اور آج یہ وزیر آباد پہنچا ہوا جہاں کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئے تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑ رہا یہ سوشل میڈیا کا زمانا ہے 90 کی دہائی نہیں
20
1,044
8
1,509
20,084
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
اگر آپکے جسم میں دل ہے تو آپ سائرہ بلوچ کی یہ میسج سنے، میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اپکی نیندیں حرام ہو جائنگی۔ nitter.cf/BYCislamabad/status/17…
54
3,569
64
5,553
96,221
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
اعظم سواتی کا نواز شریف کے خلاف مانسہرہ NA15 سے الیکشن لڑنے کا اعلان ✌❤
82
5,177
33
26,244
166,253
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
یہ ریاست ان بلوچ ماؤں کے حوصلوں کے سامنے شکست کھا چکی ہے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
539
5,395
335
23,210
523,011
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
ایسی ماؤں کا دکھ سمجھنے کے لیے آپ کو اپنا وہ بیٹا کھونا پڑے گا جس کے رات لیٹ آنے پر آپ 20 کال کرتے ہیں😥💔
232
5,177
191
9,292
146,129
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
سلام ارشد شریف شہید
160
1,977
35
13,483
128,096
Faisalabadia (فیصلَ آبادیا ) retweeted
پی ٹی آئی کے وکلاء رائے محمد علی اور بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ عمران خان سے کاغذات نامزدگی دستخط کروانے اڈیالہ گئے ، صرف رائے محمد علی کو جیل جانے کی اجازت دی گئی، دن 1 بجے ، چار گھنٹے گزرنے کے بعد جیل انتظامیہ نے بلال عمر بودلہ کو بتایا کہ رائے محمد علی تو جا چکے ہیں، بلال عمر بودلہ کا کہنا ہے کہ رائے محمد علی کا موبائل میرے پاس ہے،وہ کیسے جا سکتے تھے کہیں؟؟ پی ٹی آئی کے رائے محمد علی کا کچھ پتا نہیں چل رہا کہ عمران خان کے کاغذات سمیت وہ کہاں غائب ہو گئے ہیں، بلال عمر بودلہ ان کو اڈیالہ میں ہی تلاش کررہے ہیں
90
2,702
24
10,350
336,570