Pinned Tweet
"In attachment, we find the illusion of permanence;
in separation, the reality of change."
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
دنیا میں دکھ بھی بہت دیکھے مگر تمھارے جیسا دکھ نہیں دیکھا اور خوشیاں بھی بہت ملیں لیکن تمھارے جیسی خوشی بھی کہیں نہ ملی!
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
دل کسی وجہ سے دکھی ہے مگر
کچھ بھی ایسا نہیں کہ تم سے کہیں
تم کو آتا نہیں کہ ہم سے کہو
ہم سے ہوتا نہیں کہ تم سے کہیں
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ
عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙
اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ
وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚
#خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#درود_وسلام
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
حامد میر کی سخاوت کے بارے میں بہت سے صحافیوں کی پوسٹس دیکھ کر ایک پٹواری دوست یاد آ گیا جو نواز شریف کے بارے کہا کرتا تھا کہ " کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے"۔
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
کسی شاہ گوری،جھیل کرومبر۔ ٹاپ میدان یا سنولیک پر قیام کیوں نہ کر لیتا۔
اس لیے۔۔۔ کہ خوشی کبھی نہیں ملتی۔
آپ دربدر ہوتے ہیں اور یہ کبھی نہیں ملتی۔
وادی شمشال میں بھی نہیں۔
دُنیا کی تنہا ترین جگہ پر بھی نہیں۔
تو پھر یہ کہاں ملتی ہے؟
اگر مجھے علم ہوتا تو میں اس مقام پر ٹھہر نہ جاتا۔
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
میں دنیا کی تنہا ترین جگہ پر خوشی تلاش کرنے آیا تھا۔
کیا وہ مجھے مل گئی؟
اگر خوشی مجھے کسی ایک جگہ پر مل جاتی تو میں اتنا دربدر کیوں ہوتا؟
اتنا خوار کیوں ہوتا؟
اس ایک جگہ پر دائمی خوشی میں ہمیشہ کے لیے قیام کیوں نہ کر لیتا؟
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
عجیب رستے پہ جا رہی ہے زندگی
سورج چڑھتا ہے غروب ہونے کو
اور ہم ہیں اٹھتے ہیں پھر سونے کے لیے😞
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہم کسی کوتب تک نہیں جان سکتے جب تک کہ ان سے بات نہ ھو کسی لئے کچھ لوگوں سے بات کرکےمایوسی ھوتی ھے۔
اکثراچھی شخصیت کے پیچھے تکبر، جہالت اور بد تہذیبی چھپی ھوتی ھے ہمارا کچھ وقت توضائع ھوتا ھے مگرپھرایسے لوگوں سے ہمیشہ کی بچت بھی ھوجاتی ھے ۔ جوہمیں مزید خسارے سے بچا لیتی ھے🍂🍁
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
One deep talk and an apology can fix lots of problems, but a lots of people aren’t mature enough to understand that. 🍂
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہم ذاتی طور پر مصروف اور اکیلے ہو سکتے ہیں لیکن روحانی طور پر ہمیشہ اس شخص کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دل میں بستا ہے























