سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5) header
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5) profile picture

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️
Joined July 2016
Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)Photo by سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 (@2Plus2_5)
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
میر صاحب وہ متحد ہو کر ظلم کر رہے ہیں ۔
یہ لمحہ انعام نہیں امتحان ہے ، جن جماعتوں نے مل کر تکبر کو شکست دی اب انہیں متحد ہو کر عوام کے مسائل حل کرنے ہونگے اور آپس میں لڑائی سے بچنا ہو گا
4
93
363
3,185
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
دنیا میں دکھ بھی بہت دیکھے مگر تمھارے جیسا دکھ نہیں دیکھا اور خوشیاں بھی بہت ملیں لیکن تمھارے جیسی خوشی بھی کہیں نہ ملی!
3
8
79
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
دل کسی وجہ سے دکھی ہے مگر کچھ بھی ایسا نہیں کہ تم سے کہیں تم کو آتا نہیں کہ ہم سے کہو ہم سے ہوتا نہیں کہ تم سے کہیں
4
13
270
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
حامد میر کی سخاوت کے بارے میں بہت سے صحافیوں کی پوسٹس دیکھ کر ایک پٹواری دوست یاد آ گیا جو نواز شریف کے بارے کہا کرتا تھا کہ " کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے"۔
2
21
128
1,307
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
چہرے پڑھنے لگو گے تو ہر روز کوئی نہ کوئی دل سے اُتر جائے گا
4
1
12
206
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
کسی شاہ گوری،جھیل کرومبر۔ ٹاپ میدان یا سنولیک پر قیام کیوں نہ کر لیتا۔ اس لیے۔۔۔ کہ خوشی کبھی نہیں ملتی۔ آپ دربدر ہوتے ہیں اور یہ کبھی نہیں ملتی۔ وادی شمشال میں بھی نہیں۔ دُنیا کی تنہا ترین جگہ پر بھی نہیں۔ تو پھر یہ کہاں ملتی ہے؟ اگر مجھے علم ہوتا تو میں اس مقام پر ٹھہر نہ جاتا۔
2
3
11
139
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
میں دنیا کی تنہا ترین جگہ پر خوشی تلاش کرنے آیا تھا۔ کیا وہ مجھے مل گئی؟ اگر خوشی مجھے کسی ایک جگہ پر مل جاتی تو میں اتنا دربدر کیوں ہوتا؟ اتنا خوار کیوں ہوتا؟ اس ایک جگہ پر دائمی خوشی میں ہمیشہ کے لیے قیام کیوں نہ کر لیتا؟
3
6
25
442
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
شہر جہاں زاد سے کیا کیا مکین چلے گئے کتنے ذہین نہیں رہے، کتنے حسین چلے گئے
5
11
2
49
773
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
عجیب رستے پہ جا رہی ہے زندگی سورج چڑھتا ہے غروب ہونے کو اور ہم ہیں اٹھتے ہیں پھر سونے کے لیے😞
4
2
10
151
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
دنیا بہت تیز چل رہی ہے ۔ اب تو ایکس پہ یہ بھی سمجھ نہیں آتی کہ کون فراڈیا کس کا کاٹ رہا ہے
1
3
5
266
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
تیرے چند لمحے درکار مجھے لیکن شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے ۔
2
19
32
450
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
دن تو جیسے تیسے کر کے گزر جاتا ہے مگر اس موسم کی شامیں مزید اداسی پیدا کرتی ہیں
3
4
19
460
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
Same thing with this stunning view.☘️
Same with this stunning view.☘️
4
5
1
11
275
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
ہم کسی کوتب تک نہیں جان سکتے جب تک کہ ان سے بات نہ ھو کسی لئے کچھ لوگوں سے بات کرکےمایوسی ھوتی ھے۔ اکثراچھی شخصیت کے پیچھے تکبر، جہالت اور بد تہذیبی چھپی ھوتی ھے ہمارا کچھ وقت توضائع ھوتا ھے مگرپھرایسے لوگوں سے ہمیشہ کی بچت بھی ھوجاتی ھے ۔ جوہمیں مزید خسارے سے بچا لیتی ھے🍂🍁
7
11
31
283
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
ابھی تک سب سے بہتر کلپ اور لائینز 🫰🏻 @iamwahajali #MittiDeBaawey
1
5
15
335
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
One deep talk and an apology can fix lots of problems, but a lots of people aren’t mature enough to understand that. 🍂
4
10
19
280
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
Now this’s too much 😅 #MittiDeBaawey #Mittideybaway
4
4
13
304
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
ہم ذاتی طور پر مصروف اور اکیلے ہو سکتے ہیں لیکن روحانی طور پر ہمیشہ اس شخص کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دل میں بستا ہے
6
21
107
2,057
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
ابھی ہوٹل پے کھانا کھانے لگا تو ویٹر کو مکس سبزی لانے کو کہا اور وہ دال ماش لے آیا اور میں نے چپ کر کے کھا بھی لیا کیا مجھے سچ مچ پیار ہو گیا ہے پہلے تو یہ حال نہیں تھا دل کا😑
1
1
2
129
سالگرہ مبارک ساحر 🎂🍰🧁 retweeted
ہر ایک غلطی کی معافی ہے مگر اعتبار توڑنے کی کوئ معافی نہیں، کیونکہ کسی ایک انسان کا اعتبار نہیں توڑا جاتا بلکہ ایک جیتا جاگتا پورا کا پورا انسان زمین بوس کر دیا جاتا ہے۔
1
13
568