
»MUSLIM|mathmatics_student|aquarius|admirable but artless|Inspired by @ImranKhanPTI |foody|F🔙💯|RainLover💧|
Mianwali, Pakistan
Joined January 2019
- Tweets27.2K
- Following25K
- Followers24.8K
- Likes30K
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
عمران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
شاباش جوان حوصلہ نہیں ہارنا۔
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
کھمبا 75 ہزار ووٹ لے کر آگے، فواد چوہدری اب تک صرف @HibaFawadPk کا ایک ووٹ لے سکے ۔ 8 گھنٹے باقی ہیں مزید ووٹ ڈالیں
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
میرے پاکستانیو!
یہ خدائ کے دعویدار ضرور ہیں، یہ خدا نہیں ہیں! یہ ہماری زندگیوں پہ مختار نہیں ہیں۔ یہ ہماری عزت و ذلت کے مختار نہیں ہیں۔ اگر ہماری زندگیاں نہ بھی کرسکیں۔ اس ملک کی تاریخ ان کے یہ بیانیے تاراج کرے گی۔ ڈرو مت۔ دبو مت۔ تم حق پر ہو!
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
میں چیئرمین عمران خان کا سپاہی ہوں مشکل وقت میں عمران خان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ میرے ساتھ میری قوم بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے،
عمران خان کیلئے ہر قسم قربانی کیلئے تیار ہے۔
#IamWithKhan
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
وقت تبدیل ہونیوالا ہے ، اب سرپرائز دینے کی باری میری ہے - عمران خان
انشااللہ
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
بھول گئے ناں سب عمران ریاض خان کو؟ اُن کے حامی تھے یا مخالف بس چار دن اتمامِ حجت کے لیے سب نے آواز اُٹھائی اور پھر اپنی اپنی ترجیحات میں لگ گئے۔ عمران بھائی کی اہلیہ، اُن کے بچے، اُن کے ضعیف والد، اُن کے بھائی۔۔۔ وہ نہیں بھول پا رہے ہیں۔ اُن کا کیا کریں؟
#ReleaseImranRiazKhan
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
لندن میں ہزاروں پاکستانیوں کا عمران خان کےحق میں احتجاج کرنے کے مناظر، ریٹویٹ کرتےجاۓتاکےفاشٹ نظام کو نظر آۓ
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
The documentary #BehindClosedDoors is now out on @AppleTV.
Everyone should watch this and see what corruption money does.
The #Sharifs have made us proud yet again by making it to the list of most corrupt in the world.
tv.apple.com/gb/movie/behind…
We are thrilled to announce that the documentary "Behind Closed Doors" has been released on Apple TV.
We invite you to watch the film and hope that you will find it interesting.
tv.apple.com/gb/movie/behind…
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
ایسا دیس ہے میرا ۔۔۔۔ایسا تو نہ تھا کبھی دیس میرا
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
ہم آرام اے ؟؟؟ تین نسلوں کی ہاں تین نسلوں کو اصلی کا پتہ چل چکا اور تین نسلوں کو بدنسلوں کی خبر ہوچکی اللہ نے سچ کے لیئے لوگوں کے دل مسخر کردیئے
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
یہ دیکھو سب،اگلی نسل سب جانتی ہے،
This quoted post is unavailable.
عـــــــرشــــــــیــــہ جــــنـــجـــوعــــــہ retweeted
پبلک پول : 9 مئی کے افسوسناک واقعات کے بعد آپ کس شخصیت کو پاکستان کا آئندہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟
3%مریم نواز شریف
95%عمران خان
1%بلاول بھٹو
1%جہانگیر خان ترین
115,108 votes • Final results




















