فائزہ کنول (@3fixa) header
فائزہ کنول (@3fixa) profile picture

Follow Me Follow Back 100%

Joined August 2020
Photo by فائزہ کنول (@3fixa)
فائزہ کنول retweeted
4 گھنٹے میں 3OO فالورز بڑھاؤ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا ہے اور سب ریٹویٹ کرنے والوں کی لسٹ نکال کر فولو کرنا ہے اور سب کو فولو بیک کرنا ہے. سب جلدی جلدی نام مینشن کرے #مارخورز
17
24
28
نبي ڪریم صَلَّی ‌اللّٰهٗ عَلَیۡهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمۡ نے اِرشاد فرمایا : ”تم میں سے ہر کسی کی دُعـــا قبـول کی جاتی ہے، جب تک کہ وہ شخص جلدی نہ کرے اور وہ کہنے لگتاہے…"میں نے دعا کی مگر وہ قبول نہیں ہوئی“ 📚[جامع ترمذی :3387] اللّٰه تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے…آمین!
39
91
2
318
٭﷽٭ ۞اِنَّ الَّذِيۡنَ يَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنَاتِ الۡغَافِلَاتِ الۡمُؤۡمِنَاتِ لُعِنُـوۡا فِى الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِ وَلَهُـمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌ۝ ”جو لوگ پاک دامنوں، بےخبر، ایمان والیوں پر تہمت لگاتےہیں، اُن پر دنیااور آخرت میں لعنت ہے اوران کےلیےبڑا عذاب ہے۔“ [سورةالنور ؎23]
23
97
365
السلام علیکم 🌹🌿 ❁﷽❁ اللّٰهﷻہمیں شکرکرنےکی توفیق عطافرما اےاللّٰهﷻاپنےحبیبﷺکےسامنےہماری لاج رکھ لینا بروز محشر بغیر حساب کتاب کے ہمیں جنت الفردوس میں داخل فرما ہمارا خاتمہ ایمان پر کرنا!! 🌾آمــين اَللّهُمَّ آمــين 🌾 #صبح_بخیر_زندگی #صدف 🌹🌿
132
100
2
325
فائزہ کنول retweeted
🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 بھلا جو شخص اپنے منہ کے بل اوندھا چل رہا ہو، وہ منزل تک زیادہ پہنچنے والا ہوگا یا وہ جو ایک سیدھے راستے پر سیدھا سیدھا چل رہا ہو؟ (سورۃ الملک آیت نمبر 22) #Syeda_ke_Diary✍ #رونق_شاعری
58
71
118
#کامیابی_کا_سفر @me__Alisha ھم تو شا عر نہ تھے تیرے پیار سے پہلے؛ عاشق نہ تھے تیرے دیدار سے پہلے؛ چھوڑ نہ دینا اس قدر پیار دے کر ؛ مر جائنگے تیرے انکار سے پہلے 💑 🎋A🎋 #آصف_بونیری #شہزادی_کی_ڈائری #خان_جی_انمول
4
26
1
31
فائزہ کنول retweeted
ایک آدمی نے آپﷺ سے یہ سوال کیا: گناہ کیا ہے؟ آپ ﷺ ‌نے فرمایا:جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکنے لگے تو اسے چھوڑ دے. اس نے کہا: ایمان کیا ہے؟ آپﷺ ‌نے فرمایا: جب تیری برائی تجھےبری لگے اور تیری نیکی تجھےخوش کر دےتو تو مؤمن ہوگا. (مسند احمد 96) 💕 صلی اللہ علیہ والہ وسلم💕
25
72
202
فائزہ کنول retweeted
السلام علیکم 🥀 💕﷽💕 کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ ﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾ #بیشک 💞
62
76
2
219
فائزہ کنول retweeted
ماؤں کی جائے نماز پر دعاؤں نے ہمیں ایسی ایسی بری آفات چیزوں سے بچایا ہوتا ہے. جس کا علم سوائے ﷲ پاک کے کسی کو بھی نہیں ہوتا....💕 ⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀
17
76
97
فائزہ کنول retweeted
زندگی ایک سفر ہے ﷲ سے ﷲ تک کا❤ ⚘اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته⚘ ⚘صبـــــح بخیـــر زندگی ⚘
25
58
108
کتنی صدیاں چاہیئیں جس کام کی تکمیل کو کر چکے تھوڑے سے عرصے میں وہ کام "احمــد رضــا" #عرس_اعلی_حضرت اعلیٰ حضرت ایک بہت بڑے عالم دین اور ولی اللہ تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی دینِ اسلام کی خوب خدمت کی اور اسلام کے دشمنوں کو بے نقاب کیا اعلیٰ حضرت ہند کے شہر بریلی میں پیدا ہوئے 👇
10
34
1
45
ایکـــ حَـقیقت....! ہَـر عُــورت کـوشِشں کـرتـی ہـے کـہ وہ خـوبصُـورت نَـظر آئـے لیکـــــن میـری مُــومن بہنــوں تُـم یـہ کـوشِش کـرو کـہ کِسـی کـو نَـظر ہـی نـہ آؤ...!!! #wear_jubab #hijab ❤️
17
31
82
فائزہ کنول retweeted
اور عشق میں ہم تیرے ساتھ تلاوت قرآن بھی کرنا چاہتے ہیں 😍
15
16
فائزہ کنول retweeted
بے شک قرآن دعا ہے بیمار روحوں کی ❤
1
14
16
💞﷽💞 ❤️السلام عليكم❤️ قرباں ہیں ترےنام پہ اے گیسوؤں والے🌷 ہم بھی ہیں تِرے ہم کو بھی دامن میں چھپالے🌷 اِس شوق میں آئینہ دل توڑ رہاہوں🌷 دیکھیں گے وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے والے🌷 قسمت سے مِلی ہے خلش عشق محمدﷺ🌷 لِلہ کوئی دل سے نہ یہ پھانس نکالے🌷
41
69
1
162
◀️حدیث نبویﷺ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کون سا اسلام سب سے اچھا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”کھانا کھلانا، سلام کرنا ہر شخص کو خواہ جان پہچان کا ہو یا نہ ہو“۔🥀 📚(سنن نسائی 5003)📚
21
69
145
فائزہ کنول retweeted
تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا😏👀 بتاؤ تم نے اپنا سسرال دیکھا ہے😂😂😜
20
57
142
فائزہ کنول retweeted
⚘شہروں میں نہیں کوئی شہر شہر نبی جیسا ⚘❀ ⚘نبیوں میں نہیں کوئی نبی میرے نبیﷺ جیسا⚘❀ ❤😍 ⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀⚘❀
28
143
1
226
فائزہ کنول retweeted
فضاء کی خوشبو بتا رہی ہے میرے آقا ﷺ کی ولادت آرہی ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِِ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدِِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلِّمْ #سوچ_کا_سفر
17
41
71
فائزہ کنول retweeted
Good morning everyone 💫
18
21
1
122