ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_) header
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_) profile picture
Joined August 2020
Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)Photo by ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ (@_K4T_)
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
آج 16 دسمبر پاکی فوج کی رسم پتلون اترائی کی 54 ویں سالگرہ ہے اور پاکی فوج کے انتہائی شرم کا مقام ہے کہ 54 سال ھوچکے ہیں لیکن آج تک اپنی پتلونیں واپس نہیں لاسکے ہیں
104
1,150
51
2,792
31,590
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
اللّہ کے بعد (نعوزُبِاللّہ) صرف قیدی نمبر ۸۰۴ کا نام آتا ہے- عالیہ حمزہ یعنی کہ پی ٹی آئی کی اس ملعونہ نے ایک رسول پاک حضرت محمد ﷺ سمیت ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبران کے ناموں سے پہلے ایک زانی اور نشئی کا نام لے لیا۔ یہاں توہین کے فتوے لگانے والے کہاں؟
332
678
116
1,500
111,767
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ بطور ادارہ جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاوس اور شہدا کی یادگاریں جلانے والوں کے ساتھ آئین اور قانون کی پرواہ کئے بغیر کھڑی ہو گئی ہے اور سوال ہے کہ اگر یہی حملہ سپریم کورٹ پر ہو اور فوج حملہ آوروں کے ساتھ ہو؟ کیا یہ ریاست چل سکے گی؟
125
424
8
1,300
21,202
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
مولانا کی سیاسی بصیرت کا میں قائل اور میرا گمان کہ مولانا پی ٹی آئی سے اتحاد نہی کریں گے مگر اگر مولانا نے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا مل کر تحریک چلائی تو میں اس کی حمایت نہی کروں گا یہ ایک سیاسی غلطی ہو گی اور فتنہ کو ملک میں مضبوط کرنے کا باعث بنے گی پی ٹی آئی اور نیازی سے نواز شریف بھی اتحاد کرے تو بھی مخالفت کی جائے گی نیازی ایک کامل فتنہ اور اس کی مخالفت اگر اکیلے بھی کرنی پڑی تو بھی کروں گا مگر اس لعنتی کی سپورٹ نہی کروں گا
392
571
59
2,576
64,892
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
*دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو آخر تک ضرور پڑھیں اور ان باتوں پر عمل کریں* *1-* اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔ *2-* برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔ *3-* دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔ *4-* یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔ *5-* ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔ *6-* انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔ *7-* جب غموں کا ہجوم ہو اور مشکلات کی آمد ہو تو لا الہ الا اللہ پڑھیں ۔ *8-* غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کرکے ان سے دعائیں اور محبتیں حاصل کریں۔ *9-* کچھ بولنے سے پہلے سوچیں کیونکہ الفاظ بھی قاتل ہوتے ہیں۔ *10-* مظلوم کی بددعا اور محروم کے آنسو سے بچو۔ *11-* اخبار و جرائد کا مطالعہ کرنے سے پہلے قرآن کی تلاوت کریں۔ *12-* آپ خود اپنے گھر والوں کو صحیح راستے پر رکھنے کا ذریعہ بنیں۔ *13-* اپنے نفس کو نیکی پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ نفس انسان کو برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔ *14-* اپنے والدین کو عزت و احترام دے کر رب کی خوشنودی حاصل کریں۔ *15-* آپ کے پرانے کپڑے غریبوں کے لئے نئے ہیں۔ *16-* غصہ نہ کریں زندگی بہت مختصر ہے۔ *17-* یاد رکھو تمہارے ساتھ وہ ذات ہے جو سب سے زیادہ غنی اور طاقتور ہے۔ *18-* گناہ کی وجہ سے دعا کرنا بند مت کرو۔ *19-* مشکلات و مصائب میں نماز بہترین معاون و مددگار ہوتی ہے۔ *20-* پر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو بدگمانیوں سے بچو۔ *21-* ہر مصیبت اور بلا کی جڑ اللہ سے منہ موڑنا ہے اس لیے اللہ کی طرف رجوع کرو۔ *22-* ایسی نماز پڑھو جو تمہیں تمہارے قبر میں کام آئے۔ *23-* جب تم کسی کو غیبت کرتے ہوئے سنو تو اس سے کہو کہ اللہ سے ڈرو۔ *24-* سورت تبارک الذی پابندی سے پڑھو کیونکہ یہ نجات دینے والی سورۃ ہے۔ *25-* محروم وہ ہے جو خشوع و خضوع والی نماز اور آنسو بہانے والی آنکھ سے محروم ہو۔ *26-* بھولے بھالے ایمان والوں کو تکلیف مت دو۔ *27-* ساری محبت اللہ اور اس کے رسول کے لیے کرو۔ *28-* جو تمہاری غیبت کرے اسے معاف کردو کیونکہ اس نے تمہیں مفت میں اپنی نیکیاں دے دی ہیں ۔ *29-* نماز تلاوت اور ذکر و اذکار گلے کا خوبصورت ہار ہیں۔ *30-* اگر رات کی تاریکی ختم ہوگی تو تکلیف بھی عنقریب دور ہوگی، بحران بھی ختم ہوگا اور پریشانی بھی گزر جائے گی۔ *31-* قیل و قال اور فضول باتوں سے اپنے آپ کو دور رکھو کیونکہ آپ کے پاس اس سے بھی بڑے بڑے کرنے کے کام ہیں۔ *32-* خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھو کیونکہ نماز کے علاوہ جو بھی چیزیں آپ کی منتظر ہیں ہیں وہ اس سے کم درجہ کی ہیں۔ *33-* قرآن پاک اپنے سر ہانے رکھو کیونکہ ایک آیت کا پڑھنا دنیا مافیہا سے بہتر ہے۔ *34-* دنیا خوبصورت ہیں مگر تم اپنے ایمان کے ساتھ اس سے زیادہ خوبصورت ہو۔ *35۔* جو دوزخ کی آگ کو یاد رکھے گا وہ برائی سے دور رہے گا۔ *36-* خشوع و خضوع کے ساتھ کیا گیا ایک لمبا سجدہ بہت سے محلوں سے بہتر ہے۔ ان سب باتوں کو بار بار پڑھیں جن باتوں پر ممکن ہو عمل کریں۔
46
440
7
1,022
54,307
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
جناب وزیراعظم! گوجرانوالہ میں ساڑھے دس ہزار بل آنے پر بھائیوں میں لڑائی ہوئی اور بڑے بھائی کے ہاتھوں صرف پانچ ہزار کے جھگڑے پر چھوٹا بھائی قتل ہو گیا۔ غربت کی وجہ سے ایسے واقعات ہمیشہ ہوتے آئے ہیں مگر اس واقعے نے دل بہت دکھی کر دیا ہے۔ میرے سامنے اس کی چارپائی پر لہو لہو پڑے کی ویڈیو کھلی پڑی ہے اور مجھ میں ہمت نہیں کہ اسے شئیر کر سکوں۔ جناب وزیراعظم! وزیر توانائی کہتے ہیں کہ کپے سٹی پیمنٹس نہیں روکی جا سکتیں مگر میرا سوال ہے کہ کیوں۔ آپ بڑے فیصلے لے سکتے ہیں۔ حکومت ان آئی پی پیز کو خرید بھی سکتی ہے اور اسی فیصد مقامی ملکیتی آئی پی پیز کو مناسب نرخوں پر لاسکتی ہے۔ جناب وزیراعظم! اس لوٹ مار کو روکئے۔ اگر ایس ایم تنویر کی آئی پی پی ساڑھے تین سینٹ پر بجلی دے سکتی ہے تو دوسری ساڑھے چودہ سینٹ پر کیوں دیتی ہیں؟ حب پاور کو ایک ہزار سے بھی زیادہ اور روش کو ساڑھے سات سو کا یونٹ کیوں؟ آپ نے میٹرو اور اورنج لائن سمیت ہر پراجیکٹ میں قوم کے اربوں بچائے ہیں تو یہاں براہ راست غریب عوام اور ان کے روزگار کا سوال ہے۔ جناب وزیراعظم! میں اس بحث میں نہیں جانا چاہتا کہ یہ نواز لیگ کا فیصلہ تھا یا پی پی کا یا ان کی تجدید پی ٹی آئی کی غلطی تھی۔ جب جہاں جو فیصلہ ہوا ہو گا وہ اس وقت کی ضرورت ہو گا مگر اب مہنگی بجلی نے اپر مڈل کلاس کی بھی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ بہت سارے لوگ پوچھ رہے کہ وطن سے محبت کے لئے کوئی ایک دلیل دی جائے۔ سیاسی تنازعات سکون اور استحکام بھی چھین رہے ہیں اور امید بھی۔ خدا خانصاحب کو عقل دے۔ جناب وزیراعظم! امیر تو سولر لگا کے مہنگے یونٹ، کپے سٹی چارجز اور ٹیکسوں تک سے بچ گئے۔ غریب کہاں جائیں۔ غربت اور مہنگائی کی وجہ سے قتل اور خودکشیاں ہولناک ہیں۔ آپ درد دل رکھتے ہیں۔ اس مسئلے کو پہلی ترجیح بنا لیجئے۔ ایڑھیاں رگڑئیے کہ آپ چشمہ نکالنے کا ہنر جانتے ہیں۔
138
542
55
1,578
49,513
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
اسلام علیکم 56-دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات 1۔آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔ 2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔ 3۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔ 4۔انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔ 5۔پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا دو گھنٹے سونا۔ 6۔کسی بھی بحث کے بعد پچاسی فیصد لوگ ان تیزیوں اور اپنے تیز جملوں کو سوچتے ہیں جو انھوں نے اس بحث میں کہے ہوتے ہیں۔ 7۔ A nut for a jar of tuna انور تم مت رونا ایسا جملہ ہے جس میں اسے دائیں سے پڑھ لیں یا بائیں سے ۔ایک ہی بات بن سکتی ہے صرف کچھ سپیس کو درست کرلیں تو۔۔۔۔ 8۔ فلاسفی میں ایک لمحے کا مطلب ہوتا ہے نوے سیکنڈ 9۔سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے۔ 10۔جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیں آپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا۔ 11۔کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتی وقت آپ کی "اوور تھنکنگ " یعنی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں۔۔ 12۔ عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں۔ یا سمجھتے ہیں۔ 13۔ سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت گھبرا جاتے ہیں جب انھیں یہ میسج آتا ہے "کچھ پوچھوں آپ سے" Can I Ask you a question میں بھی اکثر آپ کا یہ مسیج پڑھ کر چونک سا جاتا ہوں۔کہ معلوم نہیں کیا پوچھنا چاہتا ہے۔ 14۔ زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے 15۔ مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے 16۔ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا 17۔ مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا 18۔ گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں 19۔تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا 20۔ کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں 21۔ تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا 22۔ دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے 23۔ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا 24۔ دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں 25۔دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔ 26۔ تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ 27۔اللہ تعالی نے سب سے پہلا دن ایتوار (اتوار) بنایا تھا۔( بائبل میں ایسا ہی لکھا ہے اور شائد قرآن اور حدیث اس بارے میں خاموش ہے۔مجھے لگتا ہے جمعہ پہلا دن تھا۔واللہ اعلم) 28-فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا 29۔تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے 30-دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی 31-قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے 32۔ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ کیمسٹری 33۔دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے 34-وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے۔ 35-فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا 36-دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا۔ 37-ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں 38-اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں 39-انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں۔ چھوٹی ہڈیاں مل کر بڑی ہڈیوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ 40-اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا 41۔ کوے کی بھی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔ 42۔اٹھارہ مہینوں کے اندر دو چوہے تقریباً 1 ملین اپنے ساتھی پیدا کر لیتے ہیں۔ 43۔ انسانوں کے برعکس بھیڑ کے چار معدہ ہوتے ہیں اور ہر معدہ انہیں خوراک ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔ 50۔ مینڈک کبھی بھی اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا، یہاں تک کہ سوتے ہوئے بھی آنکھیں کھلی رہتی ہیں۔ 51۔ شارک کے جسم میں کوئی ایک بھی ہڈی نہیں ہوتی۔ 52 ۔جیلی فش کے پاس دماغ نہیں ہوتا۔ 53۔ پینگوئن اپنی زندگی کا آدھا حصہ پانی میں گزارتے ہیں اور آدھا زمین (خشکی) پر 54۔ گلہری پیدا ہوتے وقت اندھی ہوتی ہے۔ 55۔ کموڈو، چھپکلی کی لمبی ترین قسم ہے۔ جس کی لمبائی تقریباً 3 میٹر تک ہوتی ہے۔ 56۔کینگرو پیچھے کی جانب نہیں چل سکتے۔
20
18
1
79
9,002
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
ایک لائن سپریڈنٹ میرا کلاس فیلو ہے۔ اس کے بقول ہمارے گھر میں 3 ونڈو اے سی لگے ہوئے ہیں۔ گھر پر کھانا بھی بجلی پر پکایا جاتا ہے۔ میڑ ریڈر فری والے یونٹ بل میں ڈالتا رہتا ہے اور ایک سال بعد وہ موصوف میڑ ہی تبدیل کر لیتے ہیں ۔اور یہ سالوں سے چل رہا ہے۔ یہ تو صرف 14 سکیل والے کی کہانی ہے۔ واپڈا اور اس کے علاوہ اور جتنے بھی فری والے ہیں وہ بجلی تو ایک مہینے میں 5 لاکھ کی استعمال کرتے ہیں مگر بل ایک روپیہ نہیں ادا کرتے ۔ جہاں اس کی کمپلین کرنا ہوتی وہ لوگ خود یہی کر رہے ہیں ۔ اس ملک کا کچھ ہو سکتا ہے؟ ایک ہی حل ہے واپڈا کو سب سے پہلے کسی ملک کو بیچ دیا جائے ۔ آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟؟؟
38
57
8
256
16,341
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
چین نے اپنے مقروض ممالک کی فہرست جاری کردی ھے جس میں اللہ کے رازوں میں سے ایک راز پہلے نمبر پر ھے. 🫣😔
11
13
1
139
7,808
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
شاہد آفریدی کی جانب سے پی ٹی آئی کو آئنہ دیکھایا تو برا مان گئے اور قومی ہیرو کو برا بھلا کہنے لگ گئے.یہودی ایجنٹوں کو شرم آنی چاہیے #گولڈ_سمتھ_کی_سرمایہ_کاری
1
1
77
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں #Troll
9,423
2,592
1,371
7,235
1,317,885
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
واپڈا کی 200 یونٹس سے کراس کرنے پر سلیب ریٹ بڑھنے کی تو سمجھ آتی ہے لیکن اگلے6 ماہ تک 200 سے کم یونٹس ہونے پر بھی وہی سلیب ریٹس لگانا ظالمانہ پالیسی ہے۔ اس ظالمانہ پالیسی بنانے والے پر اللہ کا عذاب آئے ۔ ہم وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اس ظلم کو بند کرنے کی گزارش کرتے ہیں۔ اگر کسی غریب کے گھر خوشی یا غمی کے موقع پر بجلی زیادہ استعمال ہو جاتی ہے تو اگلے 6 ماہ تک کس بات کی سزا دی جاتی ہے۔ میری بات سے اتفاق کرتے ہو تو شیئر کریں تاکہ وزیراعظم تک یہ عوامی مطالبہ پہنچ جائے۔
294
2,345
173
4,053
96,533
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
اپنے سولر سسٹم کی حفاظت کریں سولر سسٹم کو شارٹ سرکٹ سے بچانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں جب درجہ حرارت زیادہ ہو تو پاور پروڈیوسنگ یونٹ (power producing unit) میں آگ لگنے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ 1- انورٹر ایسی جگہ پر لگوائیں جہاں سے گزرنا آپ کا معمول ہو. تاکہ آتے جاتے آپ کی نظر پڑتی رہے اور کوئی معمولی سی خرابی بھی ہو تو فوراً آپ کی نظر میں ا جائے ۔ 2- انورٹر ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگوائیں. لوگ عموماً چھتوں پر بنے چوبارے یا ممٹی پر انورٹر لگوا دیتے ہیں جہاں ہوا کا گزر نہیں ہوتا اور درجہ حرارت بھی زیادہ رہتا ہے. ایسی صورت میں شارٹ سرکٹ کے امکانات بڑھ جاتے۔ 3- انورٹر والے کمرے میں کاغذ، کارپٹ، کپڑے، لکڑی یا کوئی بھی آگ پکڑنے والی چیز ہر گز نا رکھیں۔ خدانخواستہ اگر کوئی خرابی ہو تو یہ چیزیں فوراً آگ پکڑ لیتی ہیں اور یوں آگ ہر طرف پھیلنے لگتی ہے۔ 3- شدید گرم مہینوں یعنی مئی جون جولائی اور اگست میں بریکر اور انورٹر کی تاروں کا ٹمپریچر اور ٹائٹنس ایک بار لازماً چیک کروا کر تسلی کرلیں ۔ 4-خیال رہے کہ AC اور DC بریکرز کی ڈی بی الگ لگوانی ہے. ڈی بی اور بیٹری کو انورٹر کے بالکل نیچے نا لگوائیں تھوڑے فاصلے پر لگوائیں ۔ 5-اچھی اور معیاری کوالٹی کے بریکرز، چینج اوور، تاریں استعمال کریں۔ 6- کم از کم اے سی ارتھ لازمی کرائیں۔ 7- واپڈا کی نیوٹرل لازمی چیک کریں کے اگر کلئیر نا ہو تو اپنا ٹرانسفارمر ارتھ کرائیں۔ 8- بیٹریز کو اوور چارجنگ سے بچائیں. ایک سٹینڈرڈ سے زیادہ چارج مت کریں. ٹرمینلز کو لازماً چیک کریں آیا ٹائٹ ہیں یا نہیں ۔ 9- ڈی بی کے اوپر فائر ایکسٹنکشر بال لازمی لگائیں۔ یہ بال آگ لگ جانے کی صورت میں خود پھٹ کر آگ بجھانے میں معاون ہوتا ہے۔اور بہت مہنگا بھی نہیں ہوتا 10- اگر ممکن ہو تو وولٹرانک برانڈ کا انورٹر استعمال کریں ۔ 11- سرج پروٹیکشن ڈیوائس اور اوور وولٹیج/ کرنٹ ڈیوائس فائدہ مند ہوتی ہے۔ سب سے پہلے ڈی بی یا بریکرز آگ پکڑتے ہیں انورٹر پہلے کبھی بھی آگ نہیں پکڑتے ۔ . آپ کا سولر سسٹم آپ کی توجہ کا محتاج ہے اس کی حفاظت کریں تاکہ یہ آپ کو گرمی سے محفوظ رکھ سکے اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
28
25
84
5,721
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
میں جو لکھ رہی ہوں شاید اس موضوع پر بات کرنا لکھنا ہمارے معاشرے میں اتنی اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا مگر میں لکھ رہی ہوں کیونکہ میں ایک ماں ہوں.میں ایک استاد ہوں مجھے اپنے بچوں کی فکر ہے. جدید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو لوگ روزانہ فحش فلمیں دیکھتے ہیں انکے دماغ سے منسلک ریوارڈ سسٹم چھوٹا ہوتا جاتا ہے ۔(ریوارڈ سسٹم دماغ میں موجود عصبی ڈھانچوں کے مکمل مجموعے کو کہتے ہی، یہ عصبی ڈھانچہ مختلف چیزوں کو کنٹرول کرنے پر مامور ہے) ۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماکس پلانک انسٹی ٹیوٹ میں فحش فلموں کے انسانی دماغ پر اثرات کے حوالے سے تحقیق ہوئی تحقیق ہوئی. اس ریسرچ ٹیم کی ہیڈ زیمونے کیون کہتی ہیں کہ باقاعدگی سے پورن فلمیں دیکھنے سے انسان کا دماغی ریوارڈ سسٹم ضائع ہوتا جاتا ہے۔تحقیق کے مطابق "فحش فلمیں" دماغ کی ساخت کو بری طرح متاثر کرتی ہیں اور وہ بتدریج سکڑنا شروع ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔جس سے آپ کا ذہن انتشار کا شکار ہو جاتا ہے، آپ کا فوکس لیول انتہائی کم ہوجاتا ہے،، اور آپ کسی چیز پر ٹھیک طرح سے فوکس نہیں کرپاتے اس ریسرچ میں تقریباً 64 لوگوں نے حصہ لیا، ان لوگوں کی عمریں 21 سے 60 سال کے درمیان تھیں تحقیق کرنے سے پہلے ان افراد کے دماغ کو MRI مشین کے ذریعے اسکین کیا گیا۔جن کی عمریں 21 سے 60 برس کے درميان تھیں۔ریسرچ سے ثابت ہوا کہ جو لوگ اکثر فحش فلمیں دیکھتے ہیں۔۔انکے دماغ کا اسٹریٹم نامی حصہ چھوٹا ہو جاتا ہے اور یہ حصہ ریوارڈ سسٹم کا ایک اہم جزو ہے. زیمونے کیون کہتی ہیں، کہ اس کے مقابلے میں کوکین کھانے اور ویڈیو گیم کھیلنے والے افراد کے"دماغ" کا اسٹریٹم نامی حصہ بڑا ہوتا ہے. لیکن فحش فلمیں دیکھنے والوں کا یہ حصہ چھوٹا ہوتا ہے۔ شرم و حیا انسانی فطرت کا حصہ ہے. ہمارے مذہب میں ستر پوشی، پردے اور شرم و حیا کی پابندی پر زور دیا گیا ہے.. اور اسلام اسی لیے دین فطرت ہے کہ اس کا کوئی بھی قانون کوئی بھی اصول فطرت کے خلاف نہیں. جو لوگ اس عِلّت اس گناہ بے لذت میں مبتلا ہیں وہ توبہ کرلیں، دنیاوی اور اخروی سکون حاصل کرنے لیے. اور خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں، بچوں کے موبائل وقتاً فوقتاً چیک کریں.. چھوٹے بچوں پر خاص نظر رکھیں وہ کون سے کارٹون دیکھ رہے ہیں.. ان کی زبان، لہجہ الفاظ اور پہناوا کیا ہے. بچوں پر ڈانٹ ڈپٹ، سختی، مارپیٹ کرنے کی بجائے ان کے دوست بن جائیں ان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھیں وہ کیا پڑھتے ہیں کیا دیکھتے ہیں. بچے ہمارا مستقبل ہیں. ہم پر ان کی تربیت کی ذمہ داری ہے نوٹ:(مضمون کا مرکزی خیال تحسین اللّٰہ خان صاحب کے مضمون سے لیا گیا ہے. ) تحریر :فہم عباس
24
15
1
67
6,293
شیطان کے بعد سب سے گمراہ اس نے کیا
2
12
ᴿʸᵏ❤҉⃢𝙈𝙍́ retweeted
آج آپریشن گولڈ سمتھ کا آخری پتہ PTI نے پھینک دیا 🃏🎴 یاد رکھیں؛ 👈مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ عمران خان دور میں ہوا 👈سی پیک اسی عمران خان دور میں رکا 👈پاکستان اسی کی حکومت کے آخر میں ڈیفالٹ تک پہنچا 👈چالیس ہزار TTP فائٹر یہی عمران خان واپس لایا اب یہ ملک توڑنا چاہتا ہے
121
1,416
26
2,803
56,653