Pinned Tweet
Hello Everyone 🤗
It’s a humble request to all of you. Please visit my YouTube channel, show your support, and enjoy this amazing song. Your love and support mean a lot to me. ❤️🎶
youtu.be/_AtYYswlcRI?si=MC59…
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
سب کو پتہ ہے کہ افغانستان دہشتگردی کا مرکز ہے اور اسے ہمیشہ سے ہی پاکستان کے خلاف استعمال کیا گیا۔ یہاں سے ہی خوارج کو ٹریننگ دی گئی
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
دنیا کا ہر غلط کام کرنا۔ اسلحہ دینا۔ دہشتگردی کی تربیت سکھانا۔ ان کو جگہ دینا۔ بے شک طالبان بدترین مخلوق ہیں۔
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
ان بے گناہ ہاکستانیوں کا خون افغان رجیم کے ہاتھوں ہوا۔ بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان مخالف سازشیں کرنا ان کا کام ہیں
Eva Holy 🥷 retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
سمگلنگ کے ذریعے ان کا نظام چل رہا ہے اور ہزاروں نوجوانوں کی زندگی تباہ کرچکے ہیں۔ یہ لوگ انسان نہیں ہیں۔
Eva Holy 🥷 retweeted
قابض طالبان رجیم کی سرپرستی میں چلنے والے یہ دہشتگرد نیٹ ورکس اور غیر قانونی اسلحے کی تجارت خطے کے امن کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
اقوام متحدہ کی اس رپورٹ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ افغان سر زمین پر پلنے والے دہشتگرد گروہوں کو کس طرح جدید ہتھیاروں اور سازوسامان کی فراہمی جاری ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان کی دھرتی پر موجود ان خطرناک تربیت گاہوں میں دہشتگردوں کو بھرپور انداز میں عسکری تربیت دی جاتی ہے، جو خطے کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
یہ حقائق اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ افغان رجیم کی پالیسیاں اور سرپرستی خطے اور بالخصوص پاکستان میں بدامنی پھیلانے کا سب سے بڑا سبب بن رہی ہیں.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
پاکستان کی سرحدیں ناقابل تسخیر! اپر کرم سے فتنة الخوارج کا اہم دہشتگرد قاری وقاص عرف قدوس زندہ گرفتار کر لیا گیا، باقی دہشتگرد افغانستان فرار۔ پاکستان کی فورسز سرحد پار سے جاری دہشتگردی اور دراندازی کے ہر ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان سے پاکستان میں فتنة الخوارج کی دراندازی کی بڑی کوشش ناکام! اپر کرم سیکٹر کے قریب سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی۔ دراندازی کرنے والی تشکیل کا اہم رکن "قاری وقاص عرف قدوس" گرفتار، خوارج اپنے ٹھکانوں کی طرف واپس افغانستان بھاگ نکلے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
افغان سر زمین سے مسلسل دہشتگردی عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ طالبان دور میں دہشتگرد تنظیموں کی کھلے عام تربیت اور کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ افغانستان بین الاقوامی امن کے لیے بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ خطے کے امن کے لیے ان تربیتی مراکز کا خاتمہ ناگزیر ہے
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
طالبان رژیم کے انقطاع اور قبضے کے بعد القاعدہ، داعش (ISIS)، فتنة الخوارج اور فتنة الہند جیسے خطرناک دہشتگرد گروہوں نے وہاں اپنی پناہ گاہیں اور تربیت گاہیں قائم کر رکھی ہیں، جو پورے خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
طالبان دور حکومت میں مختلف دہشتگرد تنظیموں کو مالی معاونت اور افرادی قوت کی فراہمی کھلے عام جاری ہے۔ افغان سر زمین کا دہشتگردی کی نرسری کے طور پر استعمال ہونا نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے لیے ایک شدید خطرہ ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
سرحد پار سے مسلسل جاری دہشتگردی، بے گناہ پاکستانیوں کے خون اور خطے کی سلامتی کو پہنچنے والے نقصان کی تمام تر ذمہ داری افغان طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو اب محض بیانات سے آگے بڑھ کر افغان طالبان رجیم کا سخت محاسبہ کرنا ہوگا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار سے ہونے والے خودکش حملوں، بم دھماکوں اور دہشتگردی کے واقعات میں 6,663 پاکستانی شہری و جوان شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے اس دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید ثبوت متعدد بار اقوام متحدہ میں جمع کروائے ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 (پیرا 109) نے افغانستان میں افغان طالبان اور دہشتگردوں کی ملی بھگت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہ بلیک مارکیٹ اور اسمگلنگ کے ذریعے طالبان سے جدید ترین ہتھیار، ڈرونز اور نائٹ ویژن آلات حاصل کر رہے ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
افغانستان اب عالمی دہشتگردی کا محفوظ مرکز بن چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد القاعدہ، داعش (آئی ایس آئی ایس-خراسان) اور فتنة الخوارج نے افغان سرزمین پر کھلے عام اپنی تربیتی گاہیں قائم کر رکھی ہیں، جہاں سے علاقائی امن کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
اپر کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ گرفتار دہشتگرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہونا سرحدی سیکیورٹی کو درپیش خطرات کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Eva Holy 🥷 retweeted
پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنا دی گئی اپر کرم سیکٹر سے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے سب مشین گن، 4 میگزین اور 88 گولیاں برآمد ہونا سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کا ثبوت ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم





















