کالعدم دہشت گرد تنظیمیں افغانستان میں اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے بھاری پیسہ کما رہی ہیں اور اسی پیسے سے دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہیں.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان اس وقت دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے جہاں کالعدم تنظیموں کو کھلی چھوٹ اور محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں.افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس کو پشت پناہی کے ساتھ ساتھ مال و دولت بھی فراہم کی جارہی ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
2025 اور 2026 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والی 70 فیصد دہشت گردی میں افغانی ملوث ہیں جو مسلسل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہیں اور 260 دہشت گردوں کی باقاعدہ شناخت بھی معلوم ہوئی ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
سیکیورٹی فورسز نے اپر کرم سیکٹر سے ایک افغانی دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے جو پاکستان میں حملوں کے لیے استعمال ہونا تھا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان کے دہشتگروں کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فتنہ الخوارج کا کمانڈر پکڑا گیا ہے جس سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان پر قابض طالبان رجیم نے خطے کا امن تباہ کردیا ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی،غیرقانونی اسلحہ کی فروخت اور ان کی تربیت نے خطے کے امن کو شدید نقصان پہنچایا ہے عالمی برداری کو طالبان رجیم کیخلاف کارروائی کی ضرورت ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان اس وقت دہشتگردی کا حب بن چکا ہے اور کئی کالعدم تنظیمیں وہاں سے دہشتگردی کی ٹریننگ حاصل کرکے پاکستان سمیت خطے میں امن و امان کو نقصان پہنچانے اور دہشتگردی پھیلانے میں ملوث ہیں افغان رجیم باقاعدگی سے انکو ٹریننگ وغیرہ دے رہی ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گردوں اور افغانی حمایت یافتہ مجرموں کی جانب سے دہشتگردی کی وجہ سے چھ ہزار چھ سو تریسٹھ پاکستانی شہید ہوچکے ہیں جوکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان میں موجود دہشت گردوں تنظیموں کی موجودگی پر نہ صرف پاکستان بلکہ اقوام متحدہ بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں.دنیا افغان رجیم کی جانب سے دہشتگردوں کی پشت پناہی کی شدید مذمت کررہے ہیں.
#دہشتگرد_افغان_رجیم
پشاور میں غیر قانونی مضرِ صحت اشیاء تیار کرنے والے یونٹ کے خلاف کارروائی عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ ملاوٹ شدہ مصالحہ جات، ناقص فوڈ کلرز اور غیر معیاری اشیائے خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن وقت کی ضرورت ہے.
#Reforming_KPK










