🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt) header
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt) profile picture

اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کر دیں۔ وہ لوگ ان سے ٹھاٹھ باٹھ اور نمود و نمائش میں کہیں اچھے تھے۞{سُورَةُ مَریَم: آیت 74}

Toronto, Ontario
Joined June 2021
Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)
﷽ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ ╣ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ╠🤍❤️♥️💖
175
181
6
467
517,917
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
Day 48. 24 hours ago, my family raised the alarm. My mother, @DrUzma_KhanPK, has a replaced heart valve, her blood pressure is rising in Kot Lakhpat Jail, and she is not receiving treatment. Since then, there has been no word from the jail, no word from the authorities, and no cardiologist. My mother and my aunts, @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK, all around 70, have been held for 48 days under a detention law, without charge. Their brother, @ImranKhanPTI, is in solitary confinement with his blood pressure at 192. The state holds them. The state is responsible for their health. Let her see her cardiologist. Charge them or release them. #FreeImranAndFamily
59
1,086
14
1,780
12,223
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی! مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥 تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!! جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
21
1,075
13
3,380
62,937
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
عاصم منیر اور فوج مجھے مرسی کی طرح جیل میں مارنا چاہتے ہیں
34
644
4
1,298
9,007
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے.. مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی! افکار علوی کو بہت سلام! سمندر کو کوزے میں بند کرنے کر دیا
45
416
5
1,148
24,325
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
طیب بلوچ پر آج سے سوا سال قبل کیا گیا تجزیہ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نہ صرف اس کی شکل بلکہ اس کی صحافت بھی عضو تناسل کے گرد گھومتی ہے۔ آجکل سنا ہے وہ مولانا فضل الرحمان کے عضو پر سواری کررہا ہے۔۔۔
مشت زنی کے بعد عضو کی جو حالت ہوجاتی ہے، بالکل ویسی ہی شکل طیب بلوچ کی بھی ہے۔
6
17
1
145
3,949
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
دن 48۔ 24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔ تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔ میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔ انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
30
1,634
22
2,999
20,223
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
مطیع اللہ جان صبح گیا شام کو واپس آگیا، اب وہ خود بولتا ہے کہ عمران خان نے دراصل اسے بازیاب کرنے میں مدد کی۔ لیکن آپ ایسا کریں یہ ریکارڈنگ سن لیں، اور بتایں کہ اس کا ایک فیصد بھی کسی نے سہا؟ ایسی درجنوں کہانیاں ہیں۔ آپ لوگوں کو اپنا تنکا بھی شہتیر لگتا ہے۔ بدیانتی نہ کریں
آپ ایسا کریں - مطیع اللہ جان اور اسد طور سے ملاقات کر کے تب کا ماحول بھی سمجھ لیں، اسد طور کی کہنیاں اس دور میں‌ ابھی تک سلامت ہیں تب تو وہ بھی توڑ دی گئی تھیں۔ وہ بھی دھونس دھاندلی پر قائم ہائبرڈ رجیم تھی یہ بھی وہی ہے۔ وہی حامیوں کا جھنڈ بھی ایک ہی مال ہے، ایک ہی دلائل ہیں۔
19
359
4
1,119
17,075
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
117
2,292
38
4,482
130,102
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
باب وڈ ورڈ کی کتاب ہے اوباماز وارز۔ یہ وہی کتاب ہے جس میں کئی شاندار انکشافات ہوئے جس میں سے ایک یہ بھی تھا کہ آصف زرداری نے امریکہ کو کہا ڈرون حملے جاری رکھو ہم نمائشی مذمت کرتے رہیں گے۔ خیر اس کتاب کے پہلے دوسرے تیسرے صفحے پر ہی ذکر ہے کہ کیسے صدر بننے کے بعد حلف اٹھانے سے پہلے ٹرانزیشن کے وقت اوباما کو پہلی بریفنگ دی جانے لگی تو کہا گیا کہ افغانستان میں یہ یہ یہ مسئلہ ہے۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ ہے پاکستان کی فوج۔ پھر جگہ جگہ افغانستان کے ہر مسئلے کو پاکستان کی فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ دہشتگردی کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ ڈبل گیمز کو فوج کیساتھ منسلک کیا گیا۔ وجوہات بھی بیان ہوئیں کہ فوج افغانستان میں بھارتی اثر نہیں چاہتی۔ فوج پوسٹ وار سناریو کو ہمیشہ ذہن میں رکھتی ہے اور وغیرہ وغیرہ۔ بغیر کم و کاست کچھ چیزیں پڑھتے ہوئے خوشی بھی ہوئی کہ فوج ملکی مفادات کا ، پاکستان کی جیو سٹریٹجک اہمیت کا اپنے مستقبل کا احساس کرتی رہی اور پالیسیز بناتی رہی۔ نتائج درست نکلے یا غلط یہ الگ بحث۔ اب اسی ساری صورتحال کو موجودہ تناظر میں دیکھتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں۔ کیا یہ وہی فوج ہے؟ جسے پاکستان کے مستقبل ، تحفظ اور امن و امان کی کوئی پرواہ نہیں۔ جو ہر طرح کے نتائج سے بے پرواہ بدمست ہاتھی بنی ہوئی ہے۔ ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ مجھ سے یہ گتھی سلجھتی نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ وقار ملک کا صرف ایک جملہ ہے جو اس سب کی سینس بنا دیتا ہے۔ “ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “
76
855
12
2,865
43,387
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
71
1,640
10
4,982
52,465
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
ڈاکٹر معید پیرزادہ یہ بات نہیں مانتے تھے شاید اب مان گئے ہوں کہ مسئلہ چند جرنیل بلکل نہیں!
فوج ادارہ ٹھیک ہے بس یہ والا جنرل خراب آگیا ہے۔ اگلا
51
913
5
3,282
37,094
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
اللہ حق کو باطل پر دے مارتا ہے جس سے باطل کا بھیجہ نکل آتا ہے اور پھر وہ باطل اچانک ختم ہوجاتا ہے- سورۂ الانبیا اس آیت کا اطلاق مکمل شان کے ساتھ آج کے حالات پر منطبق ہوتا ہے۔ اللہ نے عمران خان اور سوشل میڈیا (حق) کو فوج (یعنی باطل) پر دے مارا جس سے ان کا (بچا کھچا) بھیجہ بھی ختم ہوکر رہ گیا۔ بغیر بھیجے والی فوج جس کام میں ہاتھ ڈالتی ہے، اس کے الٹے نتائج نکلتے ہیں۔ آیت کے دوسرے حصے کے مطابق یہ باطل بھی اچانک ختم ہوگا۔ یہ اللہ کا فرمان ہے جو سب سے بڑا حق ہے۔
2
26
2
129
3,836
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان: "مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔" – روبینہ خان یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔ @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
49
2,110
24
3,820
25,597
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
پاکستان کی تاریخ بس یہی باب رقم کرتی آئی ہے۔ یہی تو وژن ہے آپ کا سر جی! #StopRiskingKhansLife
61
1,866
16
5,692
139,788
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
صحافت کا ابھرتا ستارہ
🤖 Made with AI
57
337
9
1,772
15,993
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
تحریک انصاف کے 300 اراکین اسمبلی عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے ، اسکا چیک اپ تک کروانے سے قاصر ہیں تو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فائدہ ؟ اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا ہے تو فوج کے بعد اگلے ذمہ دار اسکے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے یہ اراکین ہوں گے۔
44
984
10
2,668
19,066
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
فوج ادارہ ٹھیک ہے بس یہ والا جنرل خراب آگیا ہے۔ اگلا
93
1,134
41
3,081
95,742
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
Urgent SOS: Alarming emergency. Imran Khan’s sister Dr. Uzma Khan needs immediate medical care.
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
96
3,620
9
7,954
61,840
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
Israel stole her childhood!
The image of a little girl in Gaza standing in the rain
287
5,529
46
17,903
120,506
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
103
3,317
34
6,238
43,965