@5IFTI5

میں شعور والا ہوں ،میرا کسی بھی سیاسی یا مذہبی فرقے سے کوئی تعلق نہیں، یہ سارے مل کر عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں،

Punjab, Pakistan
Joined June 2023
ابن خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک عجیب بات کہی! اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیے ہیں. @soulat_pasha
4
7
40
4,188
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
طالبان کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
5
13
1
65
818
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
پاکستان اپنے سے چار گنا بڑے ہمسائے بھارت کو پچھاڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسکی حالیہ مثال مئی ۲۰۲۵ میں ہونے والی جنگ ہے لیکن اسکے باوجود ہمیں عالمی سطح پر وہ پذیرائی نہیں ملتی جو بھارت کو ملتی ہے اسکی کئی وجوہات ہیں ایک بالی وڈ ہے جو بھارتی تہذیب و ثقافت کی تشہیر پوری دنیا میں کرتی ہے ایک غیر ملکی کے ذہن میں انڈیا کا پہلا تصور انکی فلموں سے بنتا ہے ہمارے بارے میڈیا میں بم دھماکوں کی خبریں پڑھ کر بنتا ہے ایک دفعہ سری لنکا میں ایک بھارتی صحافی اور میں آپس میں گپ شپ لگا رہے تھے ایک بنگالی صحافی پاس بیٹھا ہنس رہا تھا پوچھا کہ آیا اسے سمجھ لگ رہی ہے، بولا کہ وہ جواب نہیں دے سکتا لیکن ہماری گفتگو سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ بھارتی فلمیں دیکھتا ہے، چین کہنے کو پاکستان کا دوست ہے لیکن وہاں کی نوجوان نسل بھارتی کلچر کو زیادہ جانتے ہیں وجہ پھر بالی وڈ ہے یہی حال عرب اور مغربی ممالک کا ہے دوسری وجہ بھارتی نژاد امریکی ہیں جو وہاں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں سیاست ہو یا صحافت، ملٹی نیشنل کمپنیاں ہوں یا سیلیکان ویلی، صحافت ہو یا وکالت، ہر جگہ انڈین موجود ہیں اس بات سے قطع نظر کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ پر زیادہ اثر انداز نہیں ہو سکے لیکن پھر بھی ٹرمپ کے علاوہ وہاں کے معاشرے اور کاروباری حلقوں میں بھارت بارے زیادہ نرم گوشہ ہے آج بھی چین سے جانے والی امریکی کمپنیوں کی اگلی منزل بھارت ہوتا ہے پاکستان نہیں، ہمیں ان محاذوں پر بھی سوچنے کی اشد ضرورت ہے اور یہ کسی ایک طبقے کا نہیں بلکہ سب کو سوچنے کی ضرورت ہے بالخصوص حکومتی اکابرین اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد کو
134
185
18
1,031
49,442
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
The Quran is the most beautiful book in the entire world 🤍 Read the Quran, testify that there is None worthy of Worship Besides Allah, Become a Muslim, and live a clean life devoted to Allah alone 🤲🏾
8
10
1
54
4,836
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
A single conversation with a wise person is better than ten years of study.
4
130
8
955
54,388
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
الھم صلی علی محمد
2
31
313
1,953
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
Pakistan has the most powerful Establishment in the World. 📌
140
10
15
71
15,558
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
اِتھے کئیاں نُوں مان وفاواں دا تے کئیاں نُوں ناز اداواں دا اَسی پیلے پتے درختاں دے سانوں رہندا خوف ہواواں دا
5
7
36
672
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
پنجابی
9
38
272
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
7
90
419
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
“They who believe and do not mix their belief with injustice - those will have security, and they are [rightly] guided.” — Surah Al-An'am (Chapter 6, Verse 82)
3
89
709
23,412
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
“When someone leaves, it's because someone else is about to arrive.” | Paulo Coelho
25
1
182
3,543
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
آج بھی پی ٹی آئی کے خلاف نا میڈیا پر احتساب ، نا نئب کیسز نا کرپشن نا گورننس کسی چیز کا کوئی احتساب نہیں۔ میڈیا پر عمرانی پراجیکٹ کے لگائے اینکر صحافی موجود ہیں۔ ہم تو اسکو نورا کشتی سمجھتے ہیں۔ ساری کوشش پی ٹی آئی کو کنٹرولڈ رکھنے کی ہے ۔ بس مائنس عمران پر مان جائیں تو سب مزے
4
13
3
89
4,875
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
4,038
1,901
558
5,313
760,369
تک بلھیا۔۔۔۔ "اسیں اپنی جیبھ وڈھا کے اک بولی بولی اسی باہروں جنتاں لبھیاں ماں گھر وچ رولی" (طارق گجر) #Punjabi
1
2
44
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
عقلمند خود کو جھکا کر بلندی حاصل کرتا ہے،اور نادان خود کو بڑا سمجھ کر ذلت اٹھاتا ہے۔
4
4
47
932
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
The World is a book…
1
4
38
658
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
ہم کہاں لائق کہ مدینے کی گلیوں میں آ سکیں، آقا ﷺ! آپ بلا لیں تو یہ مقدر کی بات ہے۔ 💚🥺 – at Sahiwal, Pakistan
14
54
3
623
2,420
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
Che Guevara of Pakistan
42
373
9
4,479
43,348
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
بیٹی مہرین طارق کسانہ 11 سال کی ہو گئی 💓
13
2
177
1,650
Rana Iftikhar Alam Janjua retweeted
ملک میں غنڈہ راج چل رہا ہے اور غنڈہ راج سے اگر ماضی میں کسی قوم نے ترقی کی ہے تو پاکستان بھی کر لے گا۔
7
22
1
122
4,466