Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM) header
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM) profile picture

جنھن جيجل جي خدمت ڪئي ان جنت خريد ڪئي.

Sindh, Pakistan
Joined June 2020
Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)Photo by Mushtaq Memon مشتاق میمڻ (@5Q6MAM)
اب چلے گا صحیح پتہ کہ ملک میں کس پارٹی کے کتنے آفیسرز اہل ہیں ؟
1
3
35
سپريم ڪورٽ خود نوجوان بي روزگارن لاء روزگار جا دروازا بند ڪري رھي آھي.
1
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
Replying to @RShahzaddk
سندھ! دو عورتیں سر پر لکڑی کی گٹھلیاں اٹھائے گئس فیلڈ سے گزر رہی ہیں، یہ "حقوق و انصاف" کی دعویدار ریاست کے منہ پر تمانچہ ہے۔ سندھ وہ بدنصیب صوبہ ہے جہاں سے گئس نکلتی ہے، مگر وہاں کے لوگ چولہے جلانے کو لکڑیاں ڈھونڈتے ہیں۔ #StateInjustices
1
3
2
51
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
کون جانے کن گناہوں کی سزا ہیں ایسے حاکم ۔ یے وفاقی منسٹر ہیں۔ ان کاتعلق اس پارٹی سے ہے جو کچھ سالوں کے سوائے ہر دور میں حکومت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ کیا یے جانور نما انسان جس کو مآب بہن کی پہچان نہیں اس منصب کے لائق تھا؟
1
2
1
31
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
سنڌ جي حڪمرانن کي آخر ضعيف العمر پينشنرن تي ڪڏنھن رحم ايندو. سينئر سٽيزنز جو ڊونگ رچائي کين ڪي سھولتون ڏيڻ بدران سندن ئي پگھارن مان ڪٽيل گروپ انشورنس جا ۽ بينيوولنٽ فنڊ جا پئسا ڇو ڦٻائي ويٺا آھيو؟👇 @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @AyaanAliAkhtar1 @docrizwzanbhayo @drrkhalid1
1
31
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
الطاف کی شان میں مصطفی کمال کی یے شاعری اور القابات سن لیں دل کو ٹھنڈک مل جائے گی۔
Replying to @seema7766
ہاں یہ سچ ہے کہ غدار بھٹو کی طرح الطاف بھائ نے ملک نہیں توڑا نہ ہی ملک میں کوٹہ سسٹم نافذ کر کے بھائیوں میں تفریق پیدا کی اور نہ ہی دوسری قوموں کو گالیاں دیں۔۔ الطاف حسین بھائ امن و آشتی کا پیغام دیتے آئے ہیں جس کو بھٹو کی باقیات نے سازشوں سے سبوتاژ کیا۔۔ انشاءاللہ جلد انصاف ہوگا
1
18
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
حضرت قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کو خراب ایمبولینس دینے سے لیکر آج تک اشرفیہ کا ایک ہی مقصد ہے عوام کا خون نچوڑ کر عیاشی کرنا جو لیڈر ان کے راستے میں رکاوٹ ڈالے اسے مار دو شہید بھٹوز اس کی مثال ہے 💔💔
20
35
394
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
غریب کے ریڑھے سے سامان اٹھا کر افسران کی تحویل میں نہیں ان کے استعمال میں پہنچ جائے تو سمجھ لیں مسئلہ تجاوزات کا نہیں نظام کی کرپشن کا ہے @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN
1
64
1
77
7,275
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
پتہ نہیں مولاناصاحب کےذہن میں یہ باتیں کس طرح اتی ہیں اللہ کی قسم ہم بھی حیران ہیں اللہ پاک نظربدسے بچائیے اللہ تعالی مولانا صاحب کو صحت والے لمبی زندگی عطا فرمائے آمین #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
8
196
5
496
20,987
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
سی این این کا نمائندہ کیوں نئے صوبے بنانے کیلیے بیتاب ہے سن لیں امریکی مطالبہ ہے کہ نئے صوبے بنائیں #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
1
36
43
1,560
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
بےشک ہماری بیٹی نہیں ہے، لیکن عزت و احترام کی اتنی ہی حق دار ہے۔ جتنے ہمارے بچے۔ فلسطین کے لیے آواز اٹھانا بند مت کرو۔ 💔💔
13
158
5
373
3,500
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
وہاں سردی بھی ہے، بارش بھی ہے، بھوک بھی ہے اور بے بسی بھی۔ اے امتِ مسلمہ! غزہ کو اپنی دعاؤں اور تعاون میں یاد رکھو۔
27
610
7
2,963
34,702
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
تھپڑ کے بدلے تھپڑ والی سرکار کہاں ہے ؟؟؟؟
6
71
2
119
9,377
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
28
824
11
3,025
69,469
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر ؟ سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا خاتون کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈ۔کیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قا۔تل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی ز۔نا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لا۔ش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔ بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔ بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔۔۔
173
1,069
54
3,566
425,400
درود شریف پڑھئے۔
10
134
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
نوکر آل محمد ہے ❤️🌹
20
76
1
394
2,648
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
اسرائیل کا ٹارگٹ یہ معصوم بچے ہیں اور دنیا تماشائی بن کے دیکھ رہی ہے 💔💔💔
3
69
1
94
1,378
نیشنل ہائی وے قاضی احمد (ڈسٹرکٹ نواب شاہ) میں چھ کلو میٹر پر دوسرا ٹول لگانے کے خلاف عوام کا احتجاج۔ ملک کے ہر کونے سے کراچی جانے اور کراچی سے ملک کے باقی شہروں کو جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ نیشنل ہائی ویز انتظامیہ بلکل خاموش. @a__bd26
1
37
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
ڪراچي يونيوپرسٽي ۾داخلا لاءِ ڪي ايس پي پاليسي،ڪراچي يونيورسٽي ايڪٽ1972۽1973جي آئين جي آرٽيڪل25خلاف آهي.آئين جي خلاف ورزي آئين ٽوڙڻ آهي اهو غداري آهي،ان تي آرٽيڪل6لاڳو ٿئي ٿو ۽سزا عمر قيد ياڦاهي آهي.ڪراچي يونيورسٽي جي وي سي پروفيسر ڊاڪٽر وسيم قاضي خلاف آرٽيڪل6تحت ڪيس داخل ڪيو وڃي
1
6
8
200
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبۂ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر محبوب احمد کا آج ایک طالبہ کی والدہ نے سامنا کیا۔ والدہ کا الزام ہے کہ محبوب احمد کے پاس ان کی بیٹی کی نامناسب تصاویر موجود ہیں اور اس نے ان سے رقم بھی بٹوری ہے۔ یہ وہی محبوب احمد ہیں جن کا سامنا 2024 میں جی سی یو کی ایک سابق طالبہ نے کیا تھا، جس کے نتیجے میں جی سی یو میں ان کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا، جس کے بعد جی سی یو انتظامیہ نے انہیں عارضی طور پر معطل کر دیا لیکن بعد میں بحال کر دیا۔ ایسے معاملات میں یہی معمول ہے کہ اساتذہ پر طلبہ کی جانب سے الزامات لگتے ہیں، مگر مؤثر اور نمائندہ انسدادِ ہراسانی کمیٹیوں کی عدم موجودگی کے باعث محبوب جیسے اساتذہ انصاف کی گرفت سے بچ نکلتے ہیں اور متاثرین انصاف سے محروم رہتے ہیں۔ یہ پاکستانی جامعات میں طلبہ یونینز کی عدم موجودگی کا وسیع تر نتیجہ ہے، جہاں طلبہ کو جامعاتی معاملات میں کوئی اختیار حاصل نہیں اور تمام تر اختیار انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور جی سی یو انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لے اور محبوب احمد کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ ہم ریاستی حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپسز میں طلبہ کی نمائندگی کے ساتھ انسدادِ ہراسانی کمیٹیاں قائم کی جائیں اور طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔
3
17
1
28
953