Pinned Tweet
*بُڈھا بہہ کے سوچاں سوچے میں مالک ہاں گھر دا..!!!*
*گھر دے بہہ کے کرن سلاواں بُڈھا کیوں نئیں مردا...!!!*
ساوتھ افریقہ نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے
4 میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں ناکامی کاسامناکرناپڑا ♥️
نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے ساؤتھ افریقہ ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کر سکی 🙂
مگر ساؤتھ افریقہ
@OfficialCSA
#Cricket #t20worldcup2021
1
1
ورلڈ کپ🏆 میں اپنے خرچے پر آئے تھے لیکن واپس انڈیا🇮🇳 کے خرچے پر جائینگے😂
راشد خان محمد نبی🇦🇫👇
#RashidKhan
1
1
مسٹنڈوں کا باپ retweeted
دس وکٹوں سے جیتنے کا خواب پورا نہ ہو سکا🤣 یہ دن بھی دیکھنا تھا انڈیا کی ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر خوشی منا رہی ہے 😎 ابھی افغانستان کی ٹیم کی جیت کے لیے دعائیں بھی مانگے گی😉😀 کچھ دن پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی ہار کے لیے
1
*گروپ B پوائنٹ ٹیبل سکینریو*
*نیوزی لینڈ کا ایک میچ نمبیا کے خلاف باقی ہے اور ایک میچ افغانستان کے خلاف باقی رہتا ہے، اگر نیوزی لینڈ دونوں میچ جیت گئی تو انڈیا اور افغانستان دونوں باہر ہو جائیں گی پھر چاہے انڈیا لاکھوں رنز سے جیت لے یا ہزاروں وکٹوں سے جیت لے پھر انڈیا باہر اور
1
1
اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہار گئی تو پھر رن ریٹ دیکھا جائے گا جس کا بہتر ہوگا وہ ٹیم کوالیفائی کرے گی*
*انڈیا کا میچ ایک سکاٹ لینڈ کے خلاف باقی ہے اور ایک میچ نمبیا کے خلاف باقی ہے، انڈیا دنوں میچ جیت کر بھی افغانستان کا سہارا لے گا، اگر افغانستان 7 نومبر کو نیوزی لینڈ کو
1
Jo achi bowling kry ga wo bowling ni krya ga😂😂😂😂😂
Simple rule #INDvsAFG
ا چھا کیا انڈیا سے پیسے نکلوا لیے سیمی فائنل میں تو اس نے پہنچنا نہیں اگر پہنچ بھی جائے تو کوئ بات نہیں جہاں بھی پاکستان سے ٹکرایا ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا اور ہمیں ایک خاص میچ دیکھنے کے بعد جیت کا ڈبل مزہ آئے گا
#INDvsAFG #ind #Afghanistan











