§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) header
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) profile picture

سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

Lahore , Pakistan
Joined March 2023
Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
(عالمی بینک کی رپورٹ) 2015 سے 2025 کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اورعوام انتہائی غریب ہوگیے۔ ان کی غربت کم ہونے کی بجائے بہت بڑھ گئی۔ یہ قرضے اشرافیہ کی موجوں کیلیے حاصل کیے جاتے ہیں۔
3
94
2
289
5,904
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
وہ لوگ جو کہتے تھے جماعت اسلامی نے دھرنے دیے تو تیل کی قیمت بڑھ گئی۔ وہ اب کیوں نہیں کہتے کے جماعت اسلامی نے مذاکرات کیے تو قیمت کم ہو گئی؟؟ کم از کم 15 روپیہ کمی کا کریڈٹ تو دیں جو ریفائنریوں کے بیش بہا منافع میں سے نکلوانے گئے ہیں۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور
12
98
2
288
3,690
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
آئی ایم ایف پروگرام ایک بیماری ہے جو ہمیں لگ گئی ہے۔ اس کا علاج ہے، کہ پاکستان آئی ایم۔ایف exit plan تیار کرے اگلے بجٹ سے پہلے۔ ورلڈ بینک اور ایشین بینک وغیرہ سے مزید قرضے نہ لیے جائیں۔ یہ اگر کڑوی دوائی ہے تو ہمیں کھانا ہوگی ورنہ ان اداروں کی میٹھی گولیاں کھا کھا کر ہم فنا ہو جائیں گے اور اپنی نسلوں کو ان اداروں کا غلام بنا جائیں گے۔
5
42
3
124
1,604
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
کسی کے سید ہونے یا نہ ہونے کا پتہ لگانا کیوں ضروری ہے؟جب اللہ کے نزدیک تفریق صرف تقوی اور پرہیزگاری کی بنیاد پر ہے اے لوگو! بیشک تمہارا رب ایک ہے اور تمہارا باپ (حضرت آدم علیہ السلام) ایک ہے۔ خبردار! کسی عربی کو کسی عجمی (غیر عرب) پر، اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں، اور نہ کسی گورے کو کسی کالے پر اور نہ کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فضیلت حاصل ہے، مگر تقویٰ (پرہیزگاری) کے ساتھ
برصغیر میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر کیسے چیک کیا جائے کہ کس کا سید ہونے کا دعویٰ درست ہے اور کس کا غلط۔ اس کیلئے حیاتیاتی سائنس سے مدد لی جا سکتی ہے۔ چونکہ سادات انہیں ہی سمجھا جاتا ہے جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں تو کسی بھی شخص کے DNA ٹیسٹ سے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی اولاد (سید) ہونے یا نہ ہونے کا سائنسی اور جینیاتی تعین کرنے کے دو بنیادی پیرامیٹرز ہیں: ​۱. پدری سلسلہ: Y-DNA (Y-STR اور Y-SNP ٹیسٹنگ) عربی روایات اور شریعت میں نسب باپ کی طرف سے چلتا ہے، اس لیے سید ہونے کی بنیادی تصدیق Y-Chromosome کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے جو صرف باپ سے بیٹے میں منتقل ہوتا ہے۔ ​سائنس دانوں اور جینیاتی تحقیق کرنے والے اداروں (FamilyTreeDNA - FTDNA) نے دنیا بھر کے ان ہزاروں خاندانوں کے جینیاتی نمونے جمع کیے ہیں جن کا تاریخی شجرہ نسب مستند اور متواتر طور پر قریشی یا ہاشمی (بنی ہاشم) ثابت ہے۔ ان تمام نمونوں میں ایک مخصوص ہیپلو گروپ J1-M267 اور اس کی ذیلی شاخ J-FGC30416 (یا J-L859) نمایاں طور پر پائی گئی ہے۔ ​اگر کسی شخص کا Y-DNA ٹیسٹ (خاص طور پر Big Y-700) کیا جائے اور اس کا ہیپلو گروپ J1 کی اس مخصوص ہاشمی شاخ (J-L859 یا اس کی ذیلی میوٹیشنز) سے میچ کر جائے، تو سائنسی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کا پدری سلسلہ بنی ہاشم اور حضرت علیؓ سے جڑتا ہے۔ ​۲. مشترکہ جدِ امجد کی عمر (TMRCA - Time to Most Recent Common Ancestor) صرف ہیپلو گروپ کا میچ ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص اور عرب کے معروف سادات کے جینیاتی مارکرز کس دور میں جا کر آپس میں ملتے ہیں۔ ​مالیکیولر کلاک (Molecular Clock): DNA کی تبدیلیوں کی ایک مستقل شرح ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے جینیاتی سائنسدان یہ حساب لگاتے ہیں کہ دو افراد کا مشترکہ جد امجد کتنے سال پہلے زندہ تھا۔ اگر ٹیسٹ شدہ شخص کا DNA اور عرب کے مستند سادات کا DNA کا مشترکہ نقطہ (TMRCA) تقریباً 1400 سال پہلے (ساتویں صدی عیسوی / 600ء) کے قریب بنتا ہو، تو یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان کا مشترکہ جدِ امجد وہی دور ہے جس دور میں حضرت علیؓ اور حسن و حسین موجود تھے۔ ​یہاں ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈی این اے کے مادری سلسلے mtDNA سے اس کا تعین ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ سادات کا نسبی سلسلہ مردوں کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔ ​مرد میں اپنی ماں کا mtDNA تو آتا ہے لیکن وہ اسے اپنی اولاد کو منتقل نہیں کر سکتا۔ اس لیے کسی مرد سید کا mtDNA ٹیسٹ حضرت فاطمہؓ کا DNA ظاہر نہیں کرے گا (کیونکہ ہر نسل میں ماؤں کی تبدیلی سے mtDNA بدل جاتا ہے)۔ ​حیاتیاتی اور سائنسی لحاظ سے مادری سلسلہ (mtDNA) کے ذریعے 1400 سال بعد سادات کا تعین کرنا ناممکن ہے، کیونکہ نسل در نسل ماؤں کی تبدیلیاں (Maternal lines) جینیاتی سلسلے کو بالکل مختلف بنا دیتی ہیں۔ ​اگر کسی شخص کو اپنے "سید" ہونے کی 100٪ سائنسی تصدیق کرنی ہو، تو اس کے ٹیسٹ کے نتائج درج ذیل پیرامیٹرز پر پورا اترنے چاہئیں: ۱. ٹیسٹ Big Y-700 (Y-DNA Advanced Test) ہو۔ ۲. ہیپلو گروپ کی جانچ سے یہ ثابت ہو کہ اس شخص کا Y-DNA، Haplogroup J1 کی مخصوص شاخ J-L859 / FGC30416 کا حامل ہو۔ ۳. اس کے جینیاتی مارکرز عرب اور حجاز کے ان مستند حسنی و حسینی سادات خاندانوں سے 99٪ سے زیادہ میچ کرتے ہوں جن کا نسب تاریخی طور پر ثابت ہے۔ ​اگر کسی شخص کا Y-DNA اس عربی/ہاشمی شاخ کے بجائے برصغیر یا دیگر خطوں کے مقامی ہیپلو گروپس (مثلاً R1a, J2, L, G وغیرہ) میں آتا ہے، تو جینیاتی سائنس کے مطابق اس کا پدری (Biological) سلسلہ حضرت علیؓ سے نہیں جڑتا "چاہے وہ جتنا مرضی سید کہلاتا پھرے"
2
2
10
312
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ہمارا جاہل پن اور کم عقلی کک مثال اکرام اللہ کی شادی گزشتہ روز اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ہوئی، جہاں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی پیپلز پارٹی کے ایم این اے ’’کرنل‘‘ اسد نیازی کے بیٹے سے ہوئی۔ اس تقریب میں ’’ابو جی‘‘ سے لے کر سابق وزیراعلیٰ محمود خان تک، پی ٹی آئی کے بڑے رہنماؤں اور پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ اب اس خبر پر تبصرہ کرنے سے پہلے ذرا خود بھی سوچ لیجیے نوٹ: ہمیں کسی کے ذاتی زندگی یا شادی سے کوئی سروکار نہیں۔ ہر کسی کو اپنی پسند اور فیصلوں کا حق حاصل ہے۔ ہمارا اعتراض صرف ان لوگوں کے سیاسی منافقت پر ہے جو عوام کے سامنے ایک بیانیہ پیش کرتے ہیں، مگر عملی طور پر ان کے اپنے معاملات بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ افسوس تو ان کارکنوں پر ہوتا ہے جنہوں نے ان سیاسی رہنماؤں کی خاطر اپنی رشتہ داریاں ختم کیں، دوستیاں تباہ کیں، سینئرز اور جونیئرز کو گالیاں دیں اور تہذیب و اخلاق کا جنازہ نکال دیا۔ سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنیوں میں بدل دیا، مگر دوسری طرف یہی سیاسی رہنما آپس میں رشتے داریاں قائم کر رہے ہیں اور شادی بیاہ میں ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔ سوال صرف اتنا ہے کہ سیاسی اختلافات کی آگ میں اپنے تعلقات اور دوستیاں تباہ کرنے والے کارکن آخر کب سمجھیں گے کہ سیاست دانوں کی سیاست اور ان کے ذاتی تعلقات دو الگ چیزیں ہیں.
4
4
3
17
959
سمجھ سے باہر ہے پاکستانی عوام ابھی بھی ان جیسی کہانیوں پر یقین کر لیتی ہے مطلب ڈیڑھ سال تک شہباز گل کو عمران خان کی صحت کا خیال نہیں آیا ؟
آج سے ڈیڑھ سال پہلے عاصم منیر کے ایک رائٹ ہینڈ بندے نے مجھے کسی دوست کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا کہ آپ عاصم منیر پر تنقید نہ کریں بدلے میں آپ جو چاہیں گے آپکو ملے گا۔ آج میں عاصم منیر کو ایک آفر دیتا ہوں کہ میں عاصم منیر پر کسی قسم کی نام لیکر تنقید نہیں کروں گا ۔ اگر وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہاسپٹل منتقل کریں اور انکا مکمل علاج ہونے دیں۔
7
PTI سے بھی زیادہ؟
23 سال پرانی بات ہے۔ مولانا اسلام آباد میریٹ ہوٹل کے پیچھے ایک فلیٹ میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ میں بھی نزدیک ہی قیام پذیر تھا۔ حامد میر مولانا سے ملنے آئے۔ جاتے ہوئے انہوں نے مولانا کو بگل میں لینے کی کوشش کی لیکن حامد میر کے بازو کوتاہ نکلے، مولانا کا جثہ بڑا تھا۔ وہ حامد میر کے جپھے میں نہ آئے۔ مولانا نے ہنس کر کہا میر صاحب ہر کسی ہم کو نہيں پکڑ سکتا۔ آج بھی یہی صورتحال ہے۔ مولانا کو "وہ" پکڑنا چاہتے ہیں لیکن نہیں پکڑ سکتے۔ مولانا کا پھیلاؤ بہت ہے۔ اسٹریٹ پاور بہت ہے۔
13
ہماری عوام کی بھی سمجھ نہیں آتی امریکہ نے خان کی حکومت گرائی اس پر ماتم کرتے ہیں کہ امریکہ نے مداخلت کیوں کی اب ٹرمپ کے ہارنے پر امیدیں لگا رہے ہے کہ نئی امریکی حکومت آ کر موجودہ حکومت کو گھر بھیج دے گی کیا یہ امریکی مداخلت نہیں ہو گی؟
1
36
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
میں چھوٹا تھا مطلب 19 20 کا کچھ ذاتی وجوہات پر یورپ آنا پڑا اور پچھلے 10 بارہ سالوں میں یہ سب دیکھا میں نے یورپ میں رہ کر ایک بات بہت واضح نظر آتی ہے یہاں کسی کی شادی طلاق یا ذاتی زندگی محلے کا موضوع نہیں بنتی ہمسایہ برسوں ساتھ رہ کر بھی یہ نہیں پوچھتا کہ گھر میں کیا چل رہا ہے لوگ دوسروں کے بیڈروم میں نہیں اپنی ذمہ داری میں دلچسپی رکھتے ہیں کوئی وقت پر کام پر پہنچا یا نہیں ٹیکس دیا یا نہیں قانون مانا یا نہیں سوال بس یہی ہوتے ہیں اور سیاستدان سے بھی اس کے عوامی کردار کا حساب لیا جاتا ہے اس کی نجی زندگی کا تماشا نہیں بنایا جاتا ہم الٹا چلتے ہیں حکمرانوں کی کارکردگی پر خاموش اور کسی شریف آدمی کی ذاتی زندگی پر پوری قوم جج بن جاتی ہے ترقی سڑکوں اور عمارتوں سے پہلے سوچ میں آتی ہے اور وہ سوچ یہ ہے کہ دوسرے کی زندگی اس کی امانت ہے ہماری تفریح نہیں
اصل المیہ ہی ہماری اجتماعی سوچ کا ہے کہ ہمیں سینیٹر مشتاق صاحب کی ذاتی زندگی میں کیا ہو رہا ہے، اس سے تو غیر معمولی دلچسپی ہے، لیکن اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ہم خود کل کے مقابلے میں کتنے بہتر، باشعور اور ذمہ دار انسان بنے ہیں۔ دوسروں کی زندگیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے سے پہلے کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں!!! ہر بات لکھنے اور کہنے سے پہلے تھوڑی عقل، تھوڑا شعور اور کچھ احساس ذمہ داری بھی استعمال کر لیا کریں۔ معاشروں کا زوال صرف غلط کام کرنے سے نہیں، دوسروں کی زندگیوں میں الجھ کر اپنی اصلاح سے مسلسل غافل رہنے سے بھی ہوتا ہے۔
1
6
168
اب تم لوگ کیا چاہتے ہو کہ لوگ اپنے جاننے والوں کی شادیوں یا فوتگیوں میں بھی نہ جاۓ؟ بلکل ہی تعلق ختم کر لے
کل رات اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں باجوہ سمیت دیگر افراد کی شرکت۔۔۔۔ جنہوں نے خان صاحب کی حکومت ہٹائی، خان کو جیل میں ڈالا، کے پی کے کی حکومت ختم کی، وہ سب اس شادی میں شریک تھے۔۔۔۔۔ جنہوں نے خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ لئے وہ بھی شادی میں شریک ہوئے اور خان صاحب کے دشمنوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے دیکھے گئے۔۔۔۔ عاطف خان بھی شادی میں شریک تھا، یہ وہ انسان ہے جس نے گورنر راج نافذ ہونے کے بعد واٹساپ گروپس میں ورکرز کو جواب دینا چھوڑ دیا تھا اور اب یہ شادی کے لیے اسلام آباد کے ہوٹل میں موجود تھا۔۔۔۔ ہم کس کس کو روئیں گے؟ جس پر تھوڑا سا بھی بھروسہ ہوتا ہے وہ بھی ان لوگوں کے ساتھ نظر آتا ہے۔۔۔۔ خان صاحب نے سب کو ایک ساتھ ایکسپوز کر دیا ہے۔۔۔۔ ہم لوگ جن کی شکلیں دیکھنا پسند نہیں کرتے اور یہ لوگ ان کے ساتھ شادیوں کی تقریبات انجوائے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اب پتہ چلا کہ خان صاحب کیوں جیل میں ہیں؟
22
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
اسلام نے ہم کو دو بہترین اخلاق بتائے جو بہت آسان ہیں لیکن بہت عظیم ہیں پہلا کھانا کھلانا یعنی بھوکے کو مسکین کو مہمان کو پڑوسی کو رشتہ دار کو اللّٰه کی رضا کے لیئے کھلانا اِس سے دِلوں میں محبت اور معاشرے میں برکت پیدا ہوتی ہے دوسرا سلام علیکم کو عام کرنا جاری ہے 👇
4
6
1
17
359
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
انسان کا اصل انہی لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے بارے میں وہ اکثر سوچتا ہے تو اپنے خیال کی کمند سمجھداری سے پھینکئے کہ یہ جہاں جاکے گرے اور اَڑے گی، آپ کا باطن اور آپ کے اندر کا انسان بھی وہیں پہنچے گا #حرفِ_راشد 3 نومبر 2019
3
4
1
22
370
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ایک خاتون ڈاکٹر ہیں لیکن کبھی وہ نیسلے کے بارے میں بات نہیں کرتیں کہ کیسےوہ بچوں کے دودھ اور دلیے میں گڑبڑ کرتا ہے۔اسی طرح ایک صاحب فزکس کے استاد ہیں لیکن کبھی وہ فزکس پڑھاتے نہیں پائے گئے بلکہ ان دونوں کا کام شادی، بیاہ اور ہماری دیہاتی سوچ کو ٹارگٹ کرنا ہے۔اپنا کام نہیں کرنا بس
13
14
2
74
3,083
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
رمضان المبارک 1448 ہجری شروع ہونے میں تقریبا 100 دن رہ گئے ہیں، اپنے آپ کو ابھی سے تیار کرنے کی کوشش کیجیے، تلاوت قرآن کی پابندی کریں، آپ کے گھر، آس پاس میں موجود حفاظ کو تراویح کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کی ترغیب دلائیں، یقینا آپ کا یادہانی کروانا بھی بہت بڑی نیکی ہے،
1
4
22
517
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ٹک ٹاک پر ایک خاتون کی قرآن مجید کی تلاوت سنتا ہوں۔ آواز باکمال ہے۔ ایک دفعہ بندے کو روک لیتی ہے۔لیکن آج غور کیا تو معلوم ہوا ہے۔ کہ آواز کے پیچھے بہت ہلکی موسیقی بھی چل رہی ہے۔ یہ نیا فتنہ ہے محتاط رہیں میں نے بتانے کا فرض ادا کر دیا آپ ری پوسٹ کر کے زمہ داری نبھائیں 🙏
2
3
9
142
اس لیے کہ انکو شعور زیادا آ گیا تھا ان سے سنبھالا نہیں گیا تو انہوں نے کہا ہو سکتا یہ ہمارے لیڈر کی تعریف کی گئی ہے اس لیے رولا ڈال دیا کہ ہمارے لیڈر کو کہا ہے
PTI folks have started circulating this again. Question: Why are they dead sure this is about their leadership when no name has been named here?
40
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
کیا آپ جانتے ہیں ؟ قرآن پاک میں ایک ایسا لفظ ہے جس کے سامنے دنیا کا طاقتور ترین جادو بھی بے بس ہو جاتا ہے ؟ ہمارے معاشرے میں موجود ایک بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ کسی نے اُن پر جادو کر رکھا ہے اور پھر یہ مختلف پاکھنڈی لوگوں کے ہتھے چڑھ کر اپنا معاشی اور جسمانی نقصان جاری ہے 👇
5
17
80
13,172
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
بھگڈر مچنا ٹک ٹاکر کے اختیار میں نہیں تھا لیکن پتلو باعزت کیسے ہوگیا بھئی؟ پیسے والا ہے تو باعزت ہے؟؟ اور کونسی محنت سے اس نے پیسہ بنایا ہے؟ کہیں بھٹی پر کھلونے بنا کر انٹرنیشنل لیول پر لے گیا ہے؟ سستا نچار ہے وہ۔ لائیو ہر گند بکنا ان کا کام ہے۔
5
4
2
52
1,170
ایک بات ثابت ہو چکی ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی پارٹی ایسی نہیں ہے جس نے کرپشن نہ کی ہو لیکن عوام کا اصل مسلہ صرف یہ ہے کہ انکی پسندیدہ پارٹی کو کرپٹ نہ کہا جاۓ بس مخالف کو کرپٹ کہاجاۓ
4
47
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
جب آپ پاکستان سے وابستہ ٹک ٹاک کے بڑے اکاؤنٹس کو دیکھتے ہیں تو پہلی صف میں سلیبریٹیز آتے ہیں جو کہ قابل فہم بات ہے لیکن دوسری قطار میں مسٹر پتلو اور ڈکی بھائی جیسے ٹک ٹاکرز آ جاتے ہیں۔ ان کی ٹک ٹاک کی ویڈیوز دیکھ کر پاکستانی قوم کی ذہنی سطح کا اندازہ ہو جاتا ہے بہت معذرت 🙏
3
3
20
336