Imran Sultan retweeted
Replying to @MoeedNj
بلا گیا تو کیا ہوا اللہ نہیں گیا۔
ایک بزرگ کی بہت ہی خوبصورت اشعار ❤🌼
@SdqJaan @SaraMirGilgity @OfficialShehr @ChShabbirguj @ARYSabirShakir @balochi5252
پاکستان واحد ٹیم ہے جس کے پیچھے ورلڈ کپ بھاگ رہا ہے اور یہ ورلڈ کپ سے بھاگ رہے ہیں۔۔۔😁
#FIR_درج_کرو
پاکستان کرکٹ ٹیم ایسی سرپرائزنگ ٹیم ہے جو گھر بیٹھے بیٹھے سیمی فائنل کوالیفائی کر لیتی ہے 🤫
#FIR_درج_کرو
Imran Sultan retweeted
یہ مناظر آپکو پاکستانی میڈیا نہیں دکھائے گا۔ اور شیطان آپکو شیئر کرنے سے روکے گا۔
پوری دنیا میں واٹس ایپ فلحال کام نہیں کر رہا اپنا انٹر نیٹ بار بار چیک کرنا بند کر دیں🙄🔥
بار بار جہاز نا اڑائیں لینڈنگ کر لیں 😅
مٹھائی خرید کر پیسے ضائع مت کریں
A public service message.....
#مائنس_کپتان_نامنظور
Imran Sultan retweeted
لاکھ اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ شخص پاکستان کے معاملے میں کبھی نیوٹرل نہیں ہوا۔
#PervezMusharraf
اب کدھر ہے کرائے کے فتویٰ گر
کہاں ہے 50 سال سے اسرائیل کے نام پر سیاست کرنے والا ڈیزل؟
وفد نے ساری ہدایات ن لیگ سے لیکر اسکے بعد اسرائیل کا دورہ کیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
محترم وزیر اعظم شہباز شریف صاحب آپکا بیانیہ رہا ہے کہ آپ عوام پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور آپ کا لقب بھی خادم اعلٰی رہا ہے، آئیے میں آپکو دعوت دیتا ہوں کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے روس سے سستا پیٹرول خرید کر عمران خان نیازی صاحب کے بیانیہ کو غلط اور 1/2
@CMShehbaz
1
آپکی پاکستان سے خلوص نیت واضح ہو۔
میں آپکو یقین دلاتا ہوں آپکے اس قدم سے میں اور میرے جیسے بہت سے محب وطن نہ صرف آپکو سپورٹ کریں گے بلکہ آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے انشاءاللہ
@ImranRiazKhan
ملک میں امن سکون کا ایک ہی حل ہے وہ ہے الیکشن۔۔۔
جو متفق ہیں ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور










