Anmoolch Ali (@AAnmoolch) header
Anmoolch Ali (@AAnmoolch) profile picture
Pakistan
Joined July 2022
Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)
Anmoolch Ali retweeted
14
1,346
4
3,970
35,874
Anmoolch Ali retweeted
Asim Munir, Imran Khan’s sons have sounded the alarm. You must answer publicly for his treatment and safety. Ensure independent doctors can see him NOW. If necessary care is withheld, everyone responsible must face accountability. Rank must never provide immunity.
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.' Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention. news.sky.com/topic/imran-kha… 📺 Sky 501
26
2,024
4
4,768
31,489
ویسے تو یہ فراڈیا ایک نمبر کا جھوٹا ہے اور مجھے یقین ہے یہ جھوٹ بول رہا ہے لیکن اگر عمران خان کے خاندان کا کوئ شخص اس کے ساتھ رابطے میں ہے تو وہ تحریک انصاف اور عمران خان کا دشمن ہے دوست نہیں!!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کی فیملی کا عادل راجہ کو پیغام ۔ اسٹیبلشمنٹ کا بندہ علی ظفر ہے, سلمان صفدر نہیں,!!!🔥🛑 میرے گزشتہ پروگرام میں سلمان صفدر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس کے بعد خان کی فیملی نے مجھے پیغام دیا, کہ سلمان صفدر ایسے نہیں ہیں, وہ بالکل اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں ۔ سلمان صفدر سے اسٹیبلشمنٹ خوش نہیں تھی ۔ اسی لیے لطیف کھوسہ کو ساتھ بھیجا گیا تاکہ بات بن سکے, اور اب علی ظفر کو بھیجا جائے گا تاکہ وہ کچھ کر سکیں ۔ عادل راجہ 🚨
162
42
6
526
113,483
قاسم خان کا انکشاف 🚨 میرے والد سترسال سےزائد عمرکےایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے💔
5
514
2
1,119
8,926
عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
255
4,033
69
13,514
109,594
Anmoolch Ali retweeted
شاید میں اب زندہ واپس نا ا سکوں،عمران خان کے اس بیان سکائی نیوز پوری دنیا کو ناحق قید اور ظلم کے بارے بتا رہا ہے۔
8
2,395
3
5,834
24,643
Anmoolch Ali retweeted
شہباز گل خان صاحب کے خط پر جذباتی ہو گئے,!!!❤️‍🩹 آج خان صاحب کے خط میں ایک لائن تھی جس میں خان صاحب نے کہا کہ میں زندہ رہوں گا ۔ تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر پاؤں گا ۔ یہ لائن پڑھنے کے بعد مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی, کہ میں یہ آپ کو بتا بھی پاؤں گا یا نہیں ۔ میری کیا حالت ہوگی؟ آج بھی وہ انسان کوئی ڈیل نہیں مانگ رہا ۔ وہ رہائی نہیں مانگ رہا ۔ شہباز گل !
15
659
2
1,827
19,298
Anmoolch Ali retweeted
عمران خان کا یہ خط GHQ میں بیٹھے جرنیلوں سے لے کر عدالتوں میں سر جھکائے بیٹھے ججوں تک، کسی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ تاریخ کے کٹہرے میں یہ سب اس خط کے جواب دہ ہوں گے، اور یہ خط قبر تک ان کا پیچھا کرے گا۔
46
2,072
6
5,541
22,080
Anmoolch Ali retweeted
اس خط کی سب سے اہم لائن
1
198
551
9,025
Anmoolch Ali retweeted
عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
15
1,905
4
6,969
69,182
Anmoolch Ali retweeted
My cousins @SulaimanKNiazi and @Kasim_Khan_1999 speak to @markaustintv following their father @ImranKhanPTI’s devastating letter to Pakistan’s Chief Justice, exposing the harrowing reality of his imprisonment, isolation and criminal medical neglect. The world must not look away. #ShiftKhanToHospitalNow #imrankhanslifeisatrisk #FreeImranKhanAndFamily
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.' Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention. news.sky.com/topic/imran-kha… 📺 Sky 501
21
2,820
9
5,703
24,864
Anmoolch Ali retweeted
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons. My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
584
11,935
184
22,439
199,057
Anmoolch Ali retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,091
17,328
424
34,338
679,629
Anmoolch Ali retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: عمران خان کی پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سے ہنگامی اپیل — "اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے!" سابق وزیراعظم عمران خان نے 16 نومبر 2026 کو اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کے نام ایک غیر معمولی کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں فوری طبی امداد، بنیادی انسانی و آئینی حقوق کے تحفظ اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی اپیل کی گئی ہے۔ اس خط میں عمران خان نے اپنی صحت، قید کے حالات اور عدالتی احکامات کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ 🔴 بینائی متاثر، جان کو خطرہ: عمران خان کے مطابق ان کی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے، جبکہ ان کا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔ 🔴 طویل تنہائی اور ذہنی اذیت: عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں روزانہ 22 گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔ اہل خانہ، وکلا اور عام انسانی میل جول پر سخت پابندیاں عائد ہیں، جن کے ان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 🔴 سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں: خط کے مطابق 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ نے انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے معائنہ کروانے اور اہل خانہ سے باقاعدہ رابطے کی اجازت دینے کا حکم دیا تھا، مگر ان احکامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 🔴 بشریٰ بی بی کی بینائی بھی خطرے میں: عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی ہوئی بینائی پر بھی شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کے مطابق بشریٰ بی بی کو آنکھ کے مزید آپریشن کی فوری ضرورت ہے، مگر انہیں مناسب طبی سہولیات اور ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ عمران خان کے خط کا سب سے دردناک جملہ: "میں اپنی بے گناہی اسی صورت ثابت کر سکوں گا، اگر زندہ رہا۔" اور پھر اعلیٰ عدلیہ سے ان کی آخری اپیل: "اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے!" یہ معاملہ اب محض سیاسی اختلافات یا اقتدار کی کشمکش کا نہیں رہا، بلکہ ایک قیدی کے بنیادی انسانی حقوق، زندگی کے تحفظ، ریاست کی قانونی ذمہ داریوں اور عدلیہ کے اپنے احکامات کی عمل داری کا سوال بن چکا ہے۔ اگر ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے احکامات پر بھی عمل درآمد نہیں ہو رہا تو پھر پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور عدالتی اختیار کی عملی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ عمران خان کے خط میں بیان کردہ طبی مسائل اور الزامات کی فوری، آزادانہ اور شفاف جانچ ضروری ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو ان سنگین خدشات کا جواب دینا چاہیے۔ عوام کو حقائق جاننے کا بنیادی حق حاصل ہے، اور صحافیوں کی پیشہ ورانہ و اخلاقی ذمہ داری ہے کہ جہاں عوامی مفاد داؤ پر لگا ہو، وہاں حقائق سامنے لائیں اور اقتدار کو جواب دہ بنائیں۔ 📄 عمران خان کا مکمل دو صفحات پر مشتمل خط منسلک ہے۔ خود پڑھیں اور فیصلہ کریں۔ #عمران_خان #پاکستان #انصاف #انسانی_حقوق #اڈیالہ_جیل #قانون_کی_حکمرانی
48
2,473
13
5,157
35,957
Anmoolch Ali retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
418
6,986
111
16,517
272,582
Anmoolch Ali retweeted
Day 51 of Arbitrary Detention. My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan (68), and my aunts, @DrUzma_KhanPK Dr. Uzma Khan (66) and @Noreen_KhanPK Noreen Niazi (72), remain imprisoned while their court hearings are trapped in procedural limbo and justice is constantly deferred. When the Home Secretary and Deputy Commissioner were summoned, they went on leave. When they returned and the hearing was due, the judge was on leave—and remains so. The officials go on leave. The hearings are delayed. But three elderly women remain behind bars. We are still denied access to my mother Aleema Khan and aunt Dr. Uzma Khan, despite alarming reports of Dr Uzma’s elevated blood pressure and her pre-existing heart condition. Our family was only granted access to my aunt Noreen Niazi after her blood pressure shot up to 200 and she had to be rushed to hospital in an emergency. Must a medical emergency occur before a family member is allowed access? When a state can imprison citizens without accountability, and the courts fail to protect them, who is left to defend the rule of law? For 1,194 days, my uncle, @ImranKhanPTI, has endured the same cycle of judicial delays, procedural obstacles and isolation. What he has been subjected to over these three years is incomprehensible. Justice delayed is injustice enabled. #FreeImranKhanAndFamily #imrankhan #ShiftKhanToHospitalNow
41
1,197
17
2,372
26,549
Anmoolch Ali retweeted
قاسم خان عاصم منیر کے پیچھے پڑ گئے 🚨
11
467
6
1,521
25,796
Anmoolch Ali retweeted
It is now officially on record that former Prime Minister Imran Khan and his wife, former First Lady Bushra Bibi, are facing health concerns. 🚨 They must be transferred to a hospital immediately for proper medical care. @KenRoth @Ilhan @Bushra1Shaikh @UN_SPExperts @amnesty
2
97
5
135
1,740
Anmoolch Ali retweeted
A healthy man with no history of hypertension has BP over 190. All because of inhumane isolation and solitary confinement. #ShiftKhanToHospitalNow Imran Khan’s life is at risk!
29
1,401
8
3,484
26,762
Anmoolch Ali retweeted
دن 50۔ میری والدہ اور خالائیں قیدی نہیں ہیں۔ وہ یرغمال ہیں۔ اور پچھلے 48 گھنٹوں میں ایک میڈیکل ٹیم اڈیالہ میں میرے ماموں کا معائنہ کرنے بھیجی گئی، اور ہمارے خاندان میں کسی کو کچھ نہیں بتایا گیا۔ 50 دن سے میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ اس دوران کوئی میری والدہ سے نہیں ملا – نہ ان کے وکیل، نہ ان کے بچے، نہ ان کا ڈاکٹر۔ ان پر کسی جرم کا الزام تک نہیں لگایا گیا۔ وہ اپنے کسی عمل کی وجہ سے جیل میں نہیں ہیں۔ وہ اس لیے جیل میں ہیں کہ ان کا بھائی کون ہے۔ تقریباً 70 سال کی تین خواتین کو قید رکھنا @ImranKhanPTI پر ڈیل کے لیے دباؤ ہے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور کوئی ڈیل نہیں کی، اور اب بھی نہیں کریں گے۔ اور ایک بیٹے کی حیثیت سے میں واضح کر دوں: میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ کسی ڈیل کے ذریعے رہا ہوں۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو عدالت میں لائیں۔ اگر نہیں ہے تو انہیں رہا کریں۔ آزادی حق ہے، سودے بازی کا ذریعہ نہیں۔ انہیں قید کرنے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ برسوں تک یہی بہنیں اڈیالہ میں ان کے سامنے بیٹھتی تھیں اور ان کی بات قوم تک پہنچاتی تھیں۔ عوام ان بہنوں پر یقین کرتے ہیں۔ اسی لیے انہیں خاموش کرانا ضروری سمجھا گیا۔ بہنوں کو خاموش کرانے کے بعد اب خاندان کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے۔ جنوری میں میرے ماموں کی دائیں آنکھ کی ایک رگ بند ہونے کی تشخیص ہوئی، جس سے بینائی ہمیشہ کے لیے جا سکتی ہے۔ اگست میں سپریم کورٹ نے انہیں ایک نجی ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا۔ اس کے بجائے انہیں ایک سرکاری ہسپتال میں دکھا کر واپس کوٹھری میں بھیج دیا گیا۔ اب ایک میڈیکل ٹیم ان کے پاس بھیجی گئی ہے، اور ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک ایسے بیان کی زمین تیار کی جا رہی ہو جو یوں شروع ہو: "افسوس کہ خان کے ساتھ کچھ ہو گیا۔" انہیں اپنے ڈاکٹر اور اپنے خاندان سے ملنے دیا جائے۔ ہم کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتے۔ ان احکامات پر عمل کرنے والوں سے – پولیس، جیل حکام، کوٹ لکھپت اور اڈیالہ کے محافظوں سے: کیا آپ کی اپنی مائیں اور بہنیں نہیں ہیں؟ جب آپ رات کو گھر جاتے ہیں اور وہ پوچھتی ہیں کہ آج آپ نے کیا کیا، تو آپ انہیں کیا بتاتے ہیں؟ آپ میں سے کچھ پہلے ہی جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔ جلد یا بدیر، آپ کا ضمیر آپ کے احکامات سے زیادہ بلند آواز میں بولے گا۔ یہ سب ایسے نہیں چل سکتا۔ جیسا کہ میرے ماموں نے کہا تھا: نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ ڈیسمنڈ ٹوٹو نے یہی بات یوں کہی تھی: اگر آپ ناانصافی کے وقت غیر جانبدار رہتے ہیں تو آپ نے ظالم کا ساتھ چن لیا ہے۔ اس فارم 47 حکومت کی حمایت کرنے والوں سے، جسے عوام نے کبھی نہیں چنا، اور اپنے مفاد کے لیے خاموش رہنے والوں سے: ظلم آخرکار آپ کے دروازے تک بھی پہنچتا ہے۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
61
2,372
35
4,438
61,604