SAEED AHMED retweeted
اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجابیوں کی ایک بہت بڑی اکثریت بالکل بے شرم ہو چکی ہے اور انہیں اپنے مفاد کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا۔
نئے صوبوں کا مقصد صرف کراچی اور گوادر پورٹ پر قبضے، صحرا میں نہریں بنا کر کاشتکاری 😂کر کے جرنیلوں کا اس ملک کو لوٹنے کے مزید کا موقع فراہم کرنا ہے ۔
باقی تمام تو اپنی دھرتی کی حفاظت کر لیں گے پنجابی نیشلزم میری سمجھ سے باہر ہے
لاہور میں پیدا ہوئ اور وہیں آدھی زندگی گزاری، پنجابیوں سے زیادہ بے شرم کوئ قوم نہیں دیکھی ۔ لاہور کے برگر بچے پنجابی بولنا نہیں جانتے ، پنجاب کے ہی دیہاتیوں کے لیے پینڈو کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔ گردن میں سریا لے کر گھومتے ہیں اور کہتے ہیں لاہور لاہور اے ۔
بھائ کون سا نیشلزم؟ دوسری قومیتوں کو محکوم بنانے والا؟ اپنے سکھ بھائیوں کے ساتھ تو آپ رہ نہیں سکے، جو اس دھرتی کے کرسچن رہ گۓاُن کے لیے چوڑے کا لفظ، جماعت احمدیہ کے بھائیوں کے لیے قادیانی اور مذہبی چورن خرید کر تحریک لبیک میں بھی شامل ہو گۓ ۔
ہر بندہ چوہدری بنا پھرتا ہے۔
سرائکی وسیب کی اپنی ایک تاریخ اور بہاولپور الگ ریاست تھی ۔ باقی سب ریڈ لائن ہے لیکن پنجاب میں مزید صوبے فوری بن جانے چاہیں
آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کے شوہر منور تالپور۔
#سندھ
#نئے_صوبے
@fake_burster @Markhorr313 @Markhor3133 @zarrar_11PK @MarkhorAjk @UmarCheema1 @AnsarAAbbasi @asmashirazi @Markhor_fact @DGISPRMarKhor @OfficialDGISPR
@SdqJaan @SHABAZGIL @MoeedNj
9
At the meeting, the lawmakers called for the immediate disclosure of the whereabouts of Sohail Afridi, KP Assembly Speaker Babar Saleem Swati, provincial president Junaid Akbar Khan and other detained party leaders and workers.
dawn.com/news/2046325/pti-mn…
SAEED AHMED retweeted
اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟
دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ
24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔
2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟
3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟؟
4-افغانستان کبھی آپ کا سٹریٹجیک ڈیپتھ اور چائے کا ہم پیالہ ہوتا ہے کبھی دشمن۔۔۔۔عوام کو یہ ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
قبائلی اضلاع میں گزشتہ 24 سال سےانتظامی، سیکیورٹی کی ذمہ داری فورسز کی ہے،قبائلی اضلاع زندگی کے تحفظ سے محروم، جان مال عزت و آبرو کی حفاظت نہیں، تعلیم صحت ترقی میں افریقہ کے سب صحارا ریاستوں سے بھی پیچھے ہے،آخر ایسا کیوں؟؟؟
پاکستان کے عام میڈیا،سیاسی جماعتوں کی۔لیڈرشپ، غیر جانبدار مبصرین کو براہ راست حالات کو دیکھنے قبائلی اضلاع جانے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟
جھاں تک منرلز اور صوبائی وسائل پر صوبے کے دستورِی حق کی بات ہے خیبرپختونخوا اس سے محروم ہے یہ ایک حقیقت ہے،اوریہ دعاوں ،بددعاوں سے نہیں دستور کے آرٹیکلز 153،158،160،161،172 پر اس کے حقیقی روح کیمطابق عملدرآمد سے ہوگا۔۔
SAEED AHMED retweeted
ارے یہ تو شہباز شریف کی تقریر والی اقوام متحدہ والی صاحبہ ہیں یہ انہیں کیا ہوگیا اچانک 😂
SAEED AHMED retweeted
And what does @ShaziaAttaMarri have to say abt this Presidential move?
Nobody respects you, they're laughing at you behind your back and are disgusted by what was done to get your show back.
Also, I'd be really careful talking to me if I were you. I'm not an ispr lackey, and I know things from NUST till today that normal ppl don't.
SAEED AHMED retweeted
ایس آئی ایف سی بنانے سے سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری نہیں آجاتی ، فائر وال لگانے سے نفرت کم نہیں ہوتی ، سالے کو اختیارات تھمانے سے حکومت نہیں چلتی اور صوبے بنانے سے ملک ترقی نہیں کرتا۔
اس کے لیے نیت ، اہلیت ، استحکام اور شفافیت چاہیے جو فوج کے پاس نہیں ہے۔ فوج کچھ بھی کرلے رسوائی مقدر ہے ناکامی اور بربادی اٹل ہے۔
SAEED AHMED retweeted
Former chairman senate Mian Raza Rabbani, who was a strong supporter of the creation of the Federal Constitutional Court, is now warning against the court’s role in the creation of new provinces. He says that no court can read into or rewrite the Constitution.
SAEED AHMED retweeted
کیا اب این سی سی آئی اے عدلیہ کی ساکھ کو تحفظ دیگی؟
تحریر : مطیع اللہ جان
حکومت اور اسکے ادارے اپنی آئیندہ کی بڑی سیاسی کاروائیوں سے پہلے کیا کوئی بڑی پیش بندی کر رہے ہیں؟ صحافیوں اور کو رائے زنی سے روکنے کے لئیے اب عدلیہ کا کندھا استعمال کیا جائیگا؟ ایسا ہوا تو دنیا میں پہلے حکومت میڈیا دشمن مانی جاتی تھی اب ایسی صورت میں پاکستانی عدلیہ بھی آزادئیِ رائے کی دشمن تصور ہو گی۔
این سی سی آئی اے کو ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ادارہ ہونا چاہئیے، اسکے سربراہ کا عدلیہ کے نام پر عام شھریوں کو یوں دھمکی لگانا عدلیہ کے لئیے اور نہ ہی اس ادارے کی ساکھ کے لئیے مناسب ہے۔ پیکا قانون کا اعلی ججوں کے تصوراتی تحفظ کے لئیے استعمال عدلیہ کو بھی اس متنازعہ قانون کا بینیفیشری بناتا ہے اور عدلیہ کی ساکھ سے جُڑے ایسے مقدمات کی سماعت میں ججوں کی غیر جانبداری نا ممکن ہو جائیگی۔
آئین اور قانون میں عدلیہ کی حکومتی کنٹرول سے آزادی کو یقینی بنانے کا طریقہ کار آرٹیکل 204 میں درج ہے جسکے تحت اعلی عدالتوں کو ججوں کی مبینہ توہین پر از خود کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔ توہین عدالت کے معاملات میں حکومت، پولیس یا تحقیقاتی اداروں کی کاروائیاں یا دھمکیاں ججوں کو اپنی ذات اور آئینی ذمے داریوں کے حوالے سے سرکاری اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینگی۔ایسا ہوا تو پیکا جیسے کالے قانون یا اسکے تحت توہین عدالت سے ہٹ کر جاری مقدمات میں بھی ججز ایسے سرکاری و تحقیقاتی اداروں کے زیر اثر آ جائینگے۔
عدلیہ کو اپنی آزادی کی جنگ این سی سی آئی اے کے ذریعے نہیں اپنے آئینی اختیار، کنڈکٹ اور عدالتی فیصلوں میں درج آئینی دلیلوں پر لڑنی ہے۔ عدلیہ اور این سی سی آئی اے میں یہ ممکنہ رابطے اور تعلقات ملک میں پہلے سے جاری جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلوں کی کاروائیوں میں ججوں کو بھی فریق بنا دیگی ۔ یعنی کہ ظالم مارے گا اور رونے بھی نہیں دیگا۔
اگر عدلیہ کو اپنی ساکھ کے لئیے اپنے استدلال اور فیصلوں کی منطق کی بجائے کسی پولیس والے کی ضرورت پڑ رہی ہے تو لوگ پولیس کے خلاف اپنی شکایات / رٹ درخواستیں لیکر عدالتوں کی بجائے کہاں جائیں گے۔ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت تو ہے مگر اس جدید دور میں یہ کام پولیس کے ڈنڈے کا نہیں بلکہ معاشرے کے دانشوروروں اور اُنکی دلیلوں کا ہے۔ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ماضی میں پیمرہ کا سربراہ بھی ایک ریٹائرڈ پولیس آئی جی لگایا گیا تھا۔
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
SAEED AHMED retweeted
And the father and son trying to tells they’re ready to fight the Establishment on provinces while signing off such Ordinances in bul‼️
Presidential ordinance withdraws most privileges of KP MPAs, including protection against preventive detention dawn.com/news/2046142
SAEED AHMED retweeted
🚨 BREAKING:
KPK Kundi's ROLLS-ROYCE starts at a jaw-dropping $600K
and
NOT A SINGLE U.S. GOVERNOR owns anything this outrageous! 🇺🇸
Pakistan ZINDABAD ‼️
Field Marshall ZINDABAD 🤢
PPP ZINDABAD 🤮
SAEED AHMED retweeted
When we talk of justice for Rohingyas, hope we remember the culpability of Aung San Suu Kyi in enabling the genocide
SAEED AHMED retweeted
Indian national sentenced to more than 19 years in US prison for plotting to kill Sikh separatist leader Gurpatwant Singh Pannun.
India has denied involvement in the plot.































