Pinned Tweet
بیٹی درماں خان یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین کی 4رکنی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ریاست الینوائے میں پہلی بار آئن کو ٹریپ کیا ہے وہ کوانٹم فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہی ہیں،صرف 25 برس پہلے تک تصور تھا کہ انسان ایٹم کو کبھی نہیں دیکھ سکے گا لیکن اب وہ ٹریپ بھی ہو گیا، پاکستانی ہاتھوں سے
Akram Khan retweeted
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال
لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
اس طرح تو اندھا ریوڑیاں بھی نہیں بانٹ سکتا
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
Akram Khan retweeted
پانچ سال میں بجلی پیداکئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی
پرائیویٹ بجلی گھروں کو13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئےجبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی
7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا نہیں کی
🤖 Made with AI
Akram Khan retweeted
Shameful, unjust & unconstitutional action by #Quaid-i-Azam University, #Islamabad. Celebrating #Holi is not a crime under #Pakistani law, yet QAU has fined 14 #Sindhi students Rs50,000 each & cancelled their semester simply for celebrating it. These penalties must be withdrawn.
#ReinstateQAUStudents
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو آئزک نیوٹن کے برابر ہے
شہباز صاحب کا بس چلے تو پچاس باون وزیر فارغ ہوں گےصرف دو تین ہی رہیں گے
مشیر حذیفہ رحمن
یہ نیوٹن کا آئی کیو کام کرنے سے کون روک رہا ہے اور کیوں کام نہیں کر رہا
پھر آئی کیو کیا ہوا؟
یہ بریکنگ نیوز بھی ہے اور پرائم ٹائم ٹالک شوز کا حصہ بھی ۔۔۔ اگر کراچی ہوتا
لاہور ہے تو سب ٹھیک ہے
پنجاب کے عوم کچھ بھی بھگتیں میڈیا پر سب اچھا ہے
مجھے اگر کسی بات یا اس کے مختلف پہلوؤں کا علم نہ ہو تو میں نہیں لکھتا جب تک کہ جان سمجھ نہ لوں
لیکن تقریبا تمام ہی معروف تجربہ کاروں میں یہ گنگا الٹی بہتی ہے
خالی ڈبہ زور کی آواز
ساکھ اور وقار گیا تیل لینے
پرائم ٹائم میں پرائمری ایشوز پر بات جیسے ممنوع ہے
بیرونی قرض،بجٹ خسارہ، IMF کا پیکج، مہنگی بجلی، امن وامان، پانی کی تقسیم، پارلیمنٹ کا کردار، شفاف انتخابات، اصل کرپشن، ترقیاتی بجٹ کی ترجیحات اور صوبوں میں تقسیم کا پیمانہ، صوبائی خودمختاری، آئین پر عمل؟ اور بھی مگر کہیں کچھ نہیں
کوئی کتنا باخبر،باضمیر،ذہین کتنا معروف کتنے پرائم ٹائم کا تجزیہ کار ہے پتہ یوں چلتا ہے کہ سندھ میں جب کتا کاٹ لے، گٹر کھلا ہو، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، سڑک پر کھمبا ہو، پانی کہیں کھڑا ہو جائے، موٹر سائیکل کا حادثہ ہو جائے تو بھونکنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ٹانگ پکڑ لیں، صرف سندھ میں
Akram Khan retweeted
سی ڈی اے میں تین ریٹائرڈ بریگیڈیرز کو ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا
بریگیڈیئر اظہر خان کو ڈائریکٹر جنرل لینڈ اینڈ بحالیات، بریگیڈیئر راشد منصور کو ڈائریکٹر جنرل پلانگ، بریگیڈیئر جاوید اقبال کو ڈائریکٹر جنرل سوک مینجمنٹ تعینات کر دیا گیا
شنید ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے کو بھی تبدیل کر کے ایک میجر جنرل صاحب کو تعینات کیا جائے گا
واضع رہے اس سے پہلے ماضی میں مارشل لاء کے دوران اسطرح کی تعیناتیاں کی جاتی رہی ہیں
کوئی ایک اینکر بھی یہ نکتہ نہیں اٹھائے گا کراچی پر ہجرت کے دباو کے سبب اسے وفاقی خصوصی گرانٹ فراہم کی جانی چاہیے
وہ مسائل پر موازنہ کرے گا لیکن وسائل پر نہیں
وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کراچی کا حصہ کچھ نہیں، ممبئی بھی کراچی جیسا ہے وہاں انفراسٹرکچر کے تمام بڑے منصوبے وفاقی فنڈڈ ہیں
Akram Khan retweeted
No immediate reduction in petrol taxes!
Planning Minister Ahsan Iqbal on Thursday ruled out the possibility of an immediate reduction in petroleum levy rates under any pressure from Jamaat-e-Islami but said that the government would consider a gradual decrease in rates from the next budget.tribune.com.pk/story/2637689…
Akram Khan retweeted
مریم نواز کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔!! چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان اسد اقبال کا خوفناک انکشاف
جی ہاں 2 ہزار ماورائے عدالت قتل ۔۔
مریم نواز اپنے تئیں قوم کو فوری انصاف سے نواز رہی ہیں، عدالت پر پہلے وہ حملہ کر چکے ہیں، اسے خرید چکے ہیں اب بند کر رکھا ہے
Akram Khan retweeted
A letter by Allama Muhammad Iqbal arguing that his idea was of a Muslim province within the Indian federation further suggesting that the idea of Pakistan originated in Cambridge and nothing to do with him. Worth researching into this document.
بلند ترین بجلی گیس پانی کے نرخ، ہائی ٹیکس اور شرح سود اور ڈالر کے بدلے انتہائی نیچے روپے کی قدر، پلس کرپشن اور مقابلے کے قابل نہ ہونا
اس صورت حال میں کوئی کاروبار بند تو کیا جا سکتا ہے آغاز اور برقرار نہیں
پاکستان دھندوں کی وجہ سے ہی آزاد نہیں کرایا گیا
یا ہونے نہیں دیا گیا
کوئی نئی بات نہیں۔ یہ سب کچھ ہمیشہ سے پری پلان ہی ہوتا ہے۔ ستائیس دسمبر کو بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کے دن فوجی جرنیل نندی پور پاور پلانٹ سمیت ملکی تاریخ کے مہنگے ترین منصوبے من پسند کو ایوارڈ کر رہے تھے۔ جی ہاں ستائیس دسمبر 2007 کو۔ نندی پور پاور پراجیکٹ اور دیگر سفید ہاتھی منصوبوں کی بنیادی منظوری ستائیس دسمبر دوہزارسات اور اٹھائیس جنوری دوہزارآٹھ کو دی گئی۔ یاد رہے ان تاریخوں کو ملک میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ تب فوجیوں کی لائی ہوئی نگران حکومت تھی۔ بے نظیر کو مار دینے کے بعد بھی فوجی جرنیلوں کو رحم نہیں آیا اور انہوں ان دنوں میں لوٹ مار اور تیز کر دی۔
کیا ہم نے آج تک یہ حقیقت خبروں میں پڑھی؟ نہیں۔
مگر رپورٹ یہ بھی کر دیا تھا:-
لنک:۔
thenews.com.pk/print/15771-a…
ان منصوبوں سے کِک بیک اور طے شدہ شدہ کمیشن آج بھی متعلقہ فوجی جرنیلوں کو ملتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو ستائیس دسمبر ۲۰۰۷ کو کیے گئے ان خوفناک فیصلوں سے آگاہ تھی مگر جرنیلوں کو جانے والی اس مسلسل ناجائز آمدن کو روکنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔
فوج لمبی منصوبہ سازی کرتی ہے۔ فوجی جرنیل ہمیشہ بڑا اور لمبا ہاتھ مارتے ہیں۔ اور زیادہ تر چیزیں طے شدہ منصوبوں کے تحت ہی ہو رہا ہوتا ہے۔
فوجی جرنیل اس طرح کی لوٹ مار اسی طرح کی نگران حکومتوں یا عارضی بندوبست کے تحت لائی گئی حکومتوں کے دوران ہی کرتے ہیں۔ دوہزارتئیس/چوبیس میں جنرل عاصم منیر ایک طرف انتخابات کا عمل آگے کرواتے رہے۔ دوسری طرف خیبرپختونخواہ میں اپنی فیملی کے فرد سید ارشد حسین شاہ کو بطور نگران وزیراعلٰی لے آئے اور خیبر پختونخواہ کی اہم ترین اور مہنگی بلڈنگز کی کیز ایس آئی ایف سی کے تحت بنی کمپنیوں کے نام ٹرانسفر کی۔
لنک:-
storage.googleapis.com/quriu…
یہ سترہ مارچ 2025 کی خبر کا لنک ہے۔ اس کے سید ارشد حسین شاہ کو پہلے مسنگ پرسنز کمیشن کا سربراہ بنایا گیا اور بعد نئی بننے والی وفاقی آئینی عدالت کا جج لگا دیا گیا۔ 🤦♂️
سید ارشد حسین شاہ کی دی ہوئی خیبر پختونخواہ کی سرکاری زمینوں، سرکاری عمارتوں، تفریحی مقامات اور ٹورسٹ ریزورٹس کی لیز کو علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی دونوں کی حکومتوں انتہائی تابعداری سے برقرار رکھا اور ختم نہیں کیا۔ جنرل عاصم منیر نے بالکل اسی طرح بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں سے بھی انہی پرائیویٹ کمپنیوں کیلیے کئی کئی دہائیوں کی لیز حاصل کی۔ پنجاب کی نگران حکومت بھی اپنی اہلیہ کی فیملی کے ایک فرد کو دی اور پنجاب میں زمینوں کی لیز اسی طرح ان پرائیویٹ کمپنیوں کو دی گئی۔
اب بارہ اکتوبر کو ہونے والے ان فیصلوں کے “ثمرات” اگلی کئی دہائیوں ان فوجی جرنیلوں کو گھر بیٹھے ملیں گے۔




















