@ARazageee
Dubai
Joined September 2014
Ali Raza retweeted
کرک اور کوہاٹ سے پی ٹی آئی کا ناچتا گاتا کاروان گزر گیا مگر اس کے بعد دہشت گردوں نے تھانوں پر حملے کر دیے پولیس والے مار ڈالے یہ پی ٹی آئی اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ سب کے سامنے آچکا ہے
7
246
2
862
8,118
Ali Raza retweeted
37
132
5
650
10,708
کل ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 کسٹم اہلکاروں کو سمگلروں اور منشیات فروشوں نے شہید کیا۔ آج اسی کرک میں جہاں دو دن پہلے سہیل آفریدی ناچ رہا تھا، دہشتگردوں نے ایک SHO اور ایک پولیس اہلکار کو شہید کر دیا۔ کیا تحریک انصاف کے وزیر اعلی نے مزمت کی ہے یا صرف فوج کے خلاف ہی بھونک رہا ہے؟
32
462
2
1,285
8,514
Ali Raza retweeted
2
47
217
2,134
القرآن الکریم
57
416
3,403
4
45
214
2,247
ایکسٹینشن ایک بدعت ہے! بطورِ وزیراعظم عمران خان کو صرف ایک مرتبہ نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا موقع ملا۔ لیکن انہوں نے نیا آرمی چیف مقرر کرنے کے بجائے میاں نواز شریف کے مقرر کردہ آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، کو مزید تین سال کی ایکسٹینشن دے دی۔+++
7
25
162
4,665
اگر کارکردگی کے حوالے سے کسی بھی چیف منسٹر کا موازنہ مریم نواز سے کرنا ہے تو کام کے حوالے سے مریم نواز سے واقعی موازنہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ مریم نواز نے اپنے پہلے ہی دور میں بہترین پرفارم کیا ہے: اینکر پرسن شہزاد اقبال
20
58
784
60 سے 65 سال بھی عہدے کے پیچھے بھاگتے رہے یہ مخدوم جاوید ہاشمی وہ جاوید ہاشمی ہیں جس کی منتیں مرحومہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ نے کی محترم سعد رفیق بھائی نے کی سعد رفیق سب کے بچوں نے منتیں کی یہاں تک ہمارے جیسے ورکروں نے منتیں کی گاڑی کے اگے لیٹ گئے لیکن یہ نواز شریف کی پیٹ میں چرا گھومپ کر پی ٹی ائی جوائن کی پھر نواز شریف کی حکومت کے خلاف باتیں کی پھر وہی نواز شریف نے اپنے ورکروں کو اپنے سپاہیوں کو اپنے ایم پی اے ایم این اے کو سختی سے ہدایت کی کہ اس کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی مجھے یاد ہے جنید ہاشمی صاحب جب اپ فیصل اباد ائے پی ٹی ائی جوائن کرنے سے ایک ہفتہ یا 10 دن پہلے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیا تو اپ نے وہاں پہ یہ اعلان کیا کہ میرا جینا مرنا مسلم لیگ نون کے ساتھ ہے اور میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ میں نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دوں اور جیسے ہی ایک ہفتے کے بعد میاں محمد نواز شریف صاحب ترکی کے دورے پر گئے تو اپ نے پیچھے سے پارٹی چھوڑ دی یہ منافقت کی حد ہے تو پھر اپ نے عمران خان جیسے ڈکٹیٹر شپ کی بیعت کی امپائر کی انگلی کھڑی کرواتے رہے تب اپ کو جمہوریت یاد نہیں ائی تب اپ کو شرم نہیں ائی ایک چلتی پھرتی گورنمنٹ کو امپائر کی انگلی سے کھڑا کروانے پر حکومت کو گھر بھیج دیا گیا اج اپ کو جمہوریت یاد ارہی ہے حکومت یاد ارہی ہے سہیل افریدی یاد ا رہا ہے منافقت کی کوئی حد ہوتی ہے
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔ شاباش سہیل آفریدی! @SohailAfridiISF Imran Khan must be proud of his tiger
3
29
1
135
3,252
پی ٹی آئی کے لوگ تسلی رکھیں، سہیل آفریدی لانگ مارچ نہیں کر رہا بلکہ کے پی کے عوام کو صوبے میں اپنی 14 سالہ صفر کارکردگی دکھاتا پھر رہا ہے۔ لوگ کارکردگی دیکھ کر آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے اپنے گھروں کو لوٹتے جائیں گے۔
51
80
6
239
6,761
یوتھی بھائیوں! ایک سوال کا جواب دینا، گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان کے بارڈر سے گول گھوم کر واپس گیا تو آپ نے گالیاں دیں۔ لیکن سہیل آفریدی اپنا اسلام آباد پلان چھوڑ کر اب 7 دن مزید خیبر پختونخواہ کے اندر ہی اندر گول چکر کاٹے گا البتہ آپ یہاں چپ ہو؟ کیا یہ کھلی منافقت نہیں؟
19
104
3
335
8,616
بیرسٹر گوہر کہتے ھیں KP میں غیر اعلانیہ گورنر راج ھے۔ نہایت ادب کے ساتھ جو انکی پارٹی حالات پیدا کر رہی ھے وہ اعلانیہ گورنر راج کو دعوت دی جا رہی ھے۔۔
453
444
59
2,168
99,827
ویلڈن عمرچیمہ، بہترین تجزیہ 👏👏 پی ٹی آئی کو چاہیے کہ دہشتگرد TTP سے اپنے اتحاد کا اعلان کردے، کل ایک پروگرام میں شفیع جان TTP کیخلاف کچھ بول نہیں سکا، ایسا لگتا ہے PTI اور TTP کا آپس میں کوئی معاہدہ ہے۔ عمران نیازی بھی دہشتگردوں کے دفاتر کا کہتا رہا ہے، اب PTI اپنے صوبے میں دفاتر کھول کر دے دے۔ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے PTI کے پاس خود بھی کوئی پلان نہیں، دہشتگردوں نے ہمیشہ مذاکرات سے فائدہ ہی اٹھایا ہے۔
7
158
1
429
11,591
Ali Raza retweeted
رزق میں اضافہ ہونے لگے تو۔۔۔ جُھک جاؤ اور ڈر جاؤ کہیں مال کی آزمائش تو نہیں، ہاتھ کھول دو! دسترخوان وسیع کرو اور عاجز ہو جاؤ۔ رزق میں برکت چاہتے ہو تو۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کرو 🤲
20
253
4
1,530
10,275
سہیل بچے، بلاول اور آپ ہم عمر ہیں لیکن بلاول علم، تجربے، سیاسی سوجھ بوجھ میں آپ سے ھزار گنا آگے ہے۔ بلاول نے جب آپ سے کہا کہ آپ فتح کا اعلان کر کے واپس جاکر بقیہ وقت میں صوبے کے عوام کی خدمت کریں تو دراصل انہوں نے آپ کی طرف ایک سیاسی رسی پھینکی تھی تا کہ آپ سیاسی گڑھے سے باہر نکل آئیں۔ آپ اس رسی کو گڑھے سے باہر نکلنے کی بجائے اسے اپنے گلے میں پھندہ لگا کر سیاسی خودکشی کرنے کیلیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویسے بچے، ہو سکتا ہے کہ آپ کی عادت بلاول کی طرح لکھنے پڑھنے کی نہ ہو، لیکن اگر آپ حادثاتی طور پر چار کروڑ عوام کے صوبے کے وزیر اعلیٰ بن ہی گئے ہیں تو تاریخ کا مطالعہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ بلاول کے نانا نے آخری وقت تک پاکستان کو متحد رکھنے کی کوشش کی تھی - جب پاکستان ٹوٹ گیا تو بلاول کے نانا نے ہی بچے کھچے پاکستان کو متحد کیا اور نئے پاکستان کا نعرہ بھی انہوں نے ہی آج سے 55 سال پہلے لگایا تھا۔ آج کے پاکستان کی آئینی، معاشی، معاشرتی اور دفاعی عمارت کی بنیاد بلاول کے نانا نے ہی رکھی تھی۔ رہی بات بلاول کے والد کی تو محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد جب پورے ملک میں آگ لگی ہوئی تھی تو اس وقت بلاول کے والد ہی تھے جنہوں نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وہ آگ بجھائی تھی، ملک کو پارلیمانی نظام اور حقیقی صوبائی خودمختاری دی تھی، جس پر آپ آجکل چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ بلاول اور ان کے والد نے ہی ایک بار پھر آپکے لیے مذاکرات کا دروازہ کھولا ہے جسے آپ نے ٹھُڈے مار کر بار بار بند کر رہے ہیں۔
932
225
114
945
204,621
سہیل آفریدی پر سوشل میڈیا اور بانی کی بہنوں کا دباؤ ہے۔ سہیل آفریدی اب اپنا مارچ ختم نہیں کرسکتے۔ ایسے میں مذاکرات ہونا ہی مشکل نظر آتا ہے، سلیم صافی
سہیل آفریدی پر سوشل میڈیا اور بانی کی بہنوں کا دباؤ ہے۔ سہیل آفریدی اب اپنا مارچ ختم نہیں کرسکتے۔ ایسے میں مذاکرات ہونا ہی مشکل نظر آتا ہے، سلیم صافی @SaleemKhanSafi
35
4
268
16,344
چلو شکر ہے نالائقوں نے کم از کم مریم نواز حکومت کا ایک کام تو کاپی کیا۔ مگر نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ہوتی ہے۔ یہ نقل بھی اتنی تاخیر سے کی گئی کہ اصل کام پنجاب میں فروری 2025ء سے کامیابی سے جاری ہے۔ "چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام" کے تحت اب تک 3,093 مستحق مریضوں کا پنجاب کے 36 بڑے ہسپتالوں میں 100 فیصد مکمل مفت علاج کیا جا چکا ہے۔ اب تک 1,322 رینل (گردے) 424 لیور (جگر)، 926 کوکلیئر امپلانٹ (سماعت)، 68 کارنل (آنکھیں) اور 67 بون میرو ٹرانسپلانٹس شامل ہیں۔ ان پیچیدہ ترین آپریشنز پر حکومتِ پنجاب اب تک 7.173 ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔ صرف کاپی پیسٹ کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ اب عوام جھوٹے بیانات اور سیاسی فوٹو سیشنز کے دھوکے میں نہیں آئیں گے کیونکہ وہ حقیقی کارکردگی، عمل اور مفت علاج کے فرق کو اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے! کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔ یہ ہے عمران خان کی وژن! #KPUpdates
156
319
17
683
21,983
اگر لانگ مارچ اسلام آباد آتا ہے تو وفاقی حکومت ہر قیمت پر دارالحکومت کی حفاظت یقینی بنائے گی، ہماری کوشش یہی ہے کہ گورنر راج نہ لگے، لیکن ہم دارالحکومت کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،خواجہ آصف
6
103
1
495
7,334
Ali Raza retweeted
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ملنے والا "اسکرول آف آنر" ایوارڈ دراصل پاکستان کے 25 کروڑ اور بالخصوص پنجاب کے 13 کروڑ عوام کا اعزاز ہے۔ باکو میں 170 ممالک کے سربراہان اور وزرائے خارجہ کے سامنے مریم نواز شریف واحد صوبائی قائد تھیں جنہوں نے پنجاب کا مقدمہ پیش کیا اور ان کے بلا سود گھر پروگرام کو دنیا بھر میں غیر معمولی پذیرائی ملی۔ یو این ہیبیٹیٹ نے اس اسکیم کو دنیا کے پانچ بڑے اور تیز ترین پھیلنے والے منصوبوں میں تسلیم کیا، جو بلاشبہ ہم سب کے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے۔
13
59
3
130
2,588
فیصل کریم کنڈی کو 5 منٹ میں اتنی اچھی،صاف،متاثرکن،حقائق سے بھرپور گفتگو کرتے شاید ہی کبھی سنا ہو۔ پی ٹی آئی بزدلوں پر مشتمل ایک دہشت گرد جماعت ہے،دہشت گردوں کی سہولت کار ہے، ہمت ہے تو یہ صوابی سے آگے جا کر دکھائیں۔وہ پل صراط ہے۔ یہ فوج سے نفرت کرتے ہیں،شہیدوں کے جنازوں میں نہیں جاتے۔ افغانستان کے وزیر نے کہا ہم پشاور پر قبضہ کر لیں گے،انہوں نے کبھی اس کی یا دہشت گردوں کی مذمت نہیں کی۔ یہ نان کسٹم گاڑیاں،منشیات،اسلحہ لانگ مارچ کے زریعے سمگل کرتے ہیں۔ جس دن ہمارے کسٹم کے جوان شہید ہوئے یہ وزیراعلی"لانگ مارچ"والا لکی ایرانی سرکس لے کر سڑکوں پر گھوم رہا تھا۔۔ آپ یہ گفتگو سنیں کہ پختونخواہ کن بدترین حالات سے گزر رہا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
14
201
1
522
8,327