
🌹کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤
Pakistan
Joined October 2018
- Tweets67.7K
- Following8.7K
- Followers22.5K
- Likes86K
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب نےافواج پاکستان کےسینئرموسٹ جنرل سیدعاصم منیرصاحب کوآرمی چیف اورسنیارٹی میں دوسرےنمبرپرجنرل سحرشمشادمرزاصاحب کوچیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیاہے
افواج پاکستان اورپوری قوم کومبارک باد
🇵🇰پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰
پمز ہاسپٹل اسلام آباد کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ۔ شہباز گِل تندرست ، صحت مند اور مکمل فٹ ہیں ۔ شہباز گِل کے کورونا سمیت 10 مختلف ٹیسٹ کیۓ گئے ۔ تمام ٹیسٹ کلیئر ۔
حاضر خدمت ہے "پروجیکٹ عمران خان"
"دس سالہ منصوبہ "
یہ جو پانچ ججز لگ رہے ہیں یہ بالکل اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر لگ رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کا "نیوٹرل" کا ڈرامہ بہت بڑا فراڈ ہے
مطیع اللہ جان کا تبصرہ
ہم تو پانامہ ون سے ہی ٹھوکتے آرہے ہیں ہماری رگڑائی کی جا رہی ہے 😂😂😂
سر اپ لوگوں نے سیاست کرنی ہے یا
ہر دفع صرف استمال ہی ہونا ہے کون سمجایے اپ لوگوں کو
@MaryamNSharif
@AbidSherAli
@Asrarkhanpp111
1
عمران خان کے" ڈاکو وزیر اعلی " کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں جاری
#عدالتی_آمریت_نامنظور
زندہ باد اہلیان فیصل آباد
اس عدالتی مارشل لاء کے خلاف فیصل آباد میں شدید عوامی رد عمل
یہ ہے میرا فیصل آباد
#عدالتی_آمریت_نامنظور
اور فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف
آپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے
حاضر خدمت ہے
عمران خان کا ڈاکو "وزیر اعلی پرویز الٰہی"
@MaryamNSharif 💎
@ImranKhanPTI 👐
#عدالتی_آمریت_نامنظور
اگر چیف جسٹس فل کورٹ بنچ بنانا چاہتے ہیں تو پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض نہیں۔ فواد چوہدری
اس بیان کےبعدفل کورٹ بنچ بنانےمیں اب کسی کوکوئی اعتراض نہیں ہوناچاہےورانہ فیصلہ جس کے بھی حق میں آیا ملک میں خدانخواستہ فساد شروع ہو سکتا ہےاور
اسکے ذمہ دارعدلیہ کے یہ(تین ہیرےہو گے )👇
Replying to @Malik_AB124 @shazbkhanzdaGEO
عبداللہ بھائی آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں خاموش ہو گیا تھا ٹیوٹر پر بہت زیادہ گند شروع ہو چکا تھا اس لیے
آپ کی محبتوں کا شکریہ
1















