MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02) header
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏🌹‏کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤

Pakistan
Joined October 2018
Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
شیخ مجیب الرحمان 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پے رول پر تھا۔ بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا خود اعتراف کررہے ہیں۔ ساتھ وہ اس بات سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے الیکشن میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت اور شیخ مجیب کی الیکشن میں کامیابی کے پیچھے بھی بھارت کا ہاتھ تھا۔ دور حاضر کے شیخ مجیب ثانی بانی پی ٹی آئی کا معاملہ بھی بہت حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیچھے بھی متعدد بیرونی ہاتھ تھے لیکن پاکستان کے اداروں نے ہر ہاتھ کو مروڑ ڈالا اور 9 مئی جیسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
126
209
9
394
6,677
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
ریاست نے 'ماں' ہونے کا حق ادا کردیا ❤️
3
53
1
102
1,738
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
Family photo after the successful conclusion of the 6th Session of the Pakistan–Turkmenistan Joint Intergovernmental Commission, held today at the Ministry of Foreign Affairs.
Family photo at the successful conclusion of the 6th Session of the Pakistan–Turkmenistan Joint Intergovernmental Commission, held today at the Ministry of Foreign Affairs. The session was co-chaired by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 and Deputy Chairman of the Cabinet of Ministers and Minister of Foreign Affairs of Turkmenistan, H.E. Mr. Rashid Meredov.
2
13
3
29
2,945
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
یہ کام تو یورپ میں بھی نہیں ہوا جو تحفظ مریم نواز نے خواتین کو دیدیا ہے
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
1
13
38
873
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بالکل درست کہا بلاول بھٹو ایک طرف حکومت کا حصہ ہیں، وزارتوں اور اقتدار میں شراکت دار ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر نئے صوبوں کے قیام پر اختلاف ہے تو اس کا فیصلہ سیاسی دھمکیوں سے نہیں بلکہ آئینی طریقۂ کار، مکالمے اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ جمہوریت میں فیصلے عوام کرتے ہیں، سیاسی جماعتیں نہیں
58
53
17
269
19,906
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بلاول بھٹو نے جو خطاب کیا ہے اس کی گونج اب کئی ہفتے سنائی دے گی۔ اب یہ بلاول کی چیخ ہے یا تکلیف ہے یا ان کے نظریات ہیں؟ یہ نا ان کی سوچ ہے نا ان کے نظریات ہیں یہ انکو حالیہ دنوں میں پہنچنے والی تکلیف ہے۔مولانا والا معاملہ تو کتنے دنوں سے چل رہا ہے بلاول کو پہلے یہ خیال کیوں نہیں آیا؟بلاول نے اتنا انتظار کیوں کیا؟ ان کے اپنے گورنر کتنی مرتبہ مولانا سے متعلق بات کر چکے ہیں۔
19
50
1
198
14,772
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
2024 میں جب ہم نے ذمہ داری سنبھالی تو ڈیٹا کی بنیاد پر اصلاحات کا آغاز کیا۔ اسکولوں میں 18 لاکھ گھوسٹ بچوں کی نشاندہی کر کے ہر بچے کو نادرا سے منسلک کیا تاکہ جعلی اندراج کا خاتمہ ہو سکے۔ اس اقدام سے پنجاب میں سالانہ انرولمنٹ 8 لاکھ سے بڑھ کر 15 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مزید برآں، کم انرولمنٹ والے 14 ہزار اسکولوں کو مقامی پڑھے لکھے نوجوانوں کے سپرد کیا گیا جہاں آج 12 لاکھ بچے بالکل مفت تعلیم اور کتابیں حاصل کر رہے ہیں۔
2
12
12
347
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
کرپشن کا الزام لگانے والے من گڑھت کہانياں بناتے رہتے ہيں۔الزام بھری الماريوں کے لگاتے ہيں اور ثبوت مانگو تو آڈيٹر جرنل کی رپورٹ کا حوالہ دے ديا۔يہ تو حکومت کی نکالی ہوئ رپورٹ ہے جس کے آڈٹ پيرا الزام لگانے والوں کی اپنی منسٹری ميں 7 ارب کے بنے ہوئے ہيں۔پھر وہی cliche قسم کی گفتگو چند پراجيکٹس کے نام گنوا ديۓ
1
23
57
790
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
پنجاب ميں اينٹی کرپشن stance وزيراعلی مريم نواز شريف کا ہے۔پورے ملک ميں کبھی کسی اور وزيراعلی نے کرپشن کے خلاف بات کی۔چاڑھے چار سال پی ٹی آئ پنجاب ميں حکومت،13 سال کے پی حکومت،کرپشن کے انبار لگے رہے کبھی کسی نے آواز اٹھائ وزيراعلی مريم نواز شريف نے status quo کو توڑا،من مانی کی سياست،اثرورسوخ کی سياست کو مسترد کيا، مشکل فيصلے ليۓ۔پنجاب ميں ميرٹ کو پہچان بنايا، اينٹی کرپشن کريک ڈاؤن وزيراعلی مريم نواز شريف نے خود شروع کروايا،ستھرا پنجاب کيس فيصل آباد خود اٹھايا احتجاج،انتشار،جتھہ بازی سياست کا معيار سمجھا جاتا تھا وزيراعلی نے کارکردگی،عوامی منصوبے کے مقابلے کی فضا پيدا کی،سياسی narrative بدلہ اور امير کی اجارہ داری روکی
5
50
105
1,249
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات ملک محمد احمد خان نے اپنی چھت اپنا گھر، ہونہار اسکالرشپ، لیپ ٹاپ سکیم اور قصور بیوٹیفکیشن سمیت دیگر منصوبوں کی شاندار کامیابیوں کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
1
11
17
295
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
شکر الحمدُللّٰہ ❤️
اس ائیر ایمبولینس سروس کی وجہ سے جان بچ گئی ہے۔ شکریہ مریم نواز ♥️
177
587
22
1,886
112,829
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
رابطہ کریں ناں پلیزززز بات تو شروع کریں ناں پلیززز جب رابطہ ہی نہیں کریں گے تو خان صاحب کس سے بات کریں گے ؟ رابطہ تو کریں ناں ۔ سلمان اکرم راجہ صدیق پستی “ رضوان گلٹہری “ دنبہ چکی وغیرہ تو کہہ رہے تھے اُس کے ترلے کیے جا رہے ہیں 😭😭
3
116
1
244
1,967
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
عالمی یومِ طلبہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی پیغام۔۔۔ مريم حکومت کا تعلیمی انقلاب ۔۔۔! پنجاب حکومت طلبہ کے خوابوں کو دے رہی ہے تعبیر۔۔۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام، لیپ ٹاپ سکیم، ای بائیکس اور "نواز شریف سکول آف ایمننس" جیسے منصوبوں کے ذریعے پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، تاکہ آج کے طلبہ کل کے سائنسدان، پالیسی ساز اور عالمی رہنما بن سکیں۔
1
11
16
3,119
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
طے یہ کرنا ہو گا کہ طبقاتی تقسیم اگر برقرار ہی رکھنی ہے تو کم از کم کسی سرکاری کاغذ پر لکھ دیں۔ کروڑوں آنکھوں نے کسی گینگ لیڈر کی طرح ایک فرد کو کور کمانڈر ہاوس پر حملے کی قیادت کرتے دیکھا۔ اب یہ ڈرامے کہ عورت ہے کتنی نیک ہے کتنا لنگر کھلاتی ہے۔ یہ بیانات سیکڑوں غریب قیدیوں کے لیے کیوں نہیں؟؟؟
16
2
49
1,697
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بےشرمی اور بدتمیزی تجھے اردو نہیں آتی،کیا رسول کی تعلیمات اس طرح بداخلاقی سے بات کرنا ھے؟ پھر کسی کو اسٹیج پر بلاکر ایسے شرمندہ کرنا۔اس یوٹیوبر طارق جمیل کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
360
327
49
1,725
330,099
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
مریم نواز سب سے زیادہ کرپشن کے خلاف بات کرتی ہیں اور کرپشن کا بیانیہ بھی مریم نواز حکومت کے خلاف بنایا جا رہا ہے ۔ کیوں ؟
11
40
5
126
3,176
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
یہ جو لوگ ہر روز 11 ارب کے جہاز کی بات کرتے ہیں، مریم نواز کے 3 ایسے انیشیٹوز ہیں جن سے انہوں نے کم از کم ڈیڑھ سو سے 200 ارب روپے بچائے ہیں، اس پر تو کبھی کسی نے کوئی پروگرام نہیں کیا۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
67
176
1,336
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
یہ سیاسی ریلیف کے لیے سیاسی ہمدردی کے لئے یہ خان صاحب کی صحت پہ سیاست کرتے ہیں ، آپکے دور میں آپکی وزیر صحت نے نوازشریف کی رپورٹس بیس جگہوں پہ چیک کروائی انکی صحت کو خطرہ ھے۔ وگرنہ ہم نے کبھی صحت پہ سیاست نہیں کی۔ شمائلہ رانا
8
54
1
92
1,102
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
72
161
25
658
60,274
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
جوہر آباد کی صدف عمران گزشتہ سات سال سے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھیں۔ آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دے کر اپنے اخراجات پورے کرنے والی صدف کے لیے محدود آمدن میں اپنا گھر بنانا ایک مشکل خواب تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر نے ان کا یہ خواب پورا کر دیا۔ آج صدف اپنے گھر میں اطمینان اور سکون سے زندگی گزار رہی ہیں اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے لیے دل سے دعائیں کرتی ہیں۔
16
1
22
450