سارا پِنڈ وی مر جائے مصلی دا پُتر فیر وی نمبردار نہی بن سکدا
یہ بات موجودہ شیخ رشید عرف ملک احمد خان کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے
1
6
235
ویسے تو فواد چوہدری انتہا کے چول انسان ہے لیکن پنجاب کا کیس سہی معنوں میں یہی لڑ رہا ہے
صوبوں کی بات اختیارات کی تقسیم کی بحث ہے Identity کی بحث اسے شرف اور زرداری فیملی بنا رہی ہے، پنجابی تو پنجابی ہی رہیں گے نئے صوبے بننے سے منجانب شناخت تو ختم نہیں ہونی، دھلی والے کیا خود کو پنجابی نہیں کہتے یا ہماچل بننے سے پنجابی تو نہیں مٹ گئے، دبئ میں سندھی ہندو کمیونٹی ہے وہ اب بھی سندھی ہیں
2
185
خواجہ صاحب اس فلم کی ہیروئن رانا شہباز گل کی موجودہ والدہ ماجدہ کو لیجئے گا ورنہ یہ ناراض ہو جائے گا @khawaj
1
185
جو میڈیا گروپ بھی گھٹیا الزام تراشی کرتا ہے اس کا بہترین حل یہی ہے اس میڈیا گروپ کا بائیکاٹ کر دو دو دن میں اس میڈیا گروپ کی بدمعاشی نکل جائے گی #Fraudkasamaa
رانا سکندر نے علیم خان کی دم پر پاؤں رکھا ہے یا سماء ٹی وی کو آئینہ دکھایا @RanaSikandarH سماء والے بہت چیخیں مار رہے ہیں کیا کہا ہے آپ نے ان کو؟
2
182
کسی کو شک میں نہیں رہنا چاہیے بزدل عمران نیازی ناک کان ماتھا رگڑ کر معافی مانگ چکا اور ڈیل کر چُکا ہے
118
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ایسی تصاویر دیکھ کر نیشنل میڈیا پر بیٹھا اک طبقہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے اور ان بیچاروں کی حالت پر ترس آتا ہے جب وہ ان لمحات کا ذکر کرتے ہیں
62
پرویز مشرف سے لے کر باجوہ فیض تک ہر جرنیل کے گندے پیمپر چاٹ کر اسمبلی پہنچنے والا آج دوسروں کو ملازم کے طعنے دے رہا ہے @AzmaBokhariPMLN صاحبہ آپ نے جہلم کے اس انقلابی کو کیا کہا ہے جو آپ پر یہ غصہ ہو رہا ہے؟
یہ کیا ہو رہا ہے طلال چوہدری اور عابد شیر علی لڑ رہے ہیں اور دوسری طرف حنا بٹ اور عظمی بخاری لڑ رہی ہیں
میاں صاحب سوٹا کدھر ہے آپ کا
255
اس ویڈیو کو دیکھ کر خود پر فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں اور ہماری وزیراعلیٰ مریم نواز ہے جو لینڈ کروزر والوں کو بھی قانون کی طاقت سمجھا رہی ہے
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
49
بہت سے حاسدین کہتے ہیں کہ ن لیگ پنجاب کا سارا بجٹ لاہور پر لگا دیتی ہیں ان سے گزارش ہے وہ وہاڑی آئیں ہم ان کو اپنا وہاڑی شہر دکھاتے ہیں
شاباش وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
ASIF ALI SANDHU retweeted
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
قیامت کی نشانی ہے پرویز مشرف کے تلوے چاٹنے والے اور اس وقت نام نہاد اپوزیشن لیڈر بننے والے آج مسلم لیگ نواز کو جمہوریت کے بھاشن دے رہے ہیں
1
234
حنا بٹ صاحبہ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو پر تنقید نا کریں اس نے نا ہمیں کبھی کچھ کہا ہے نا ہی آپ کو کچھ کہا ہے @Hina
4
250
ASIF ALI SANDHU retweeted
ہر چوتھے دن یہ عمرانی آذادی مانگنا شروع ہو جاتے ہیں ان کو اور کتنی آذادی چاہیے یہ جہاں چاہتے ہیں وہیں یہ ناچنا شروع کر دیتے ہیں وہیں یہ لیٹ جاتے ہیں وہیں یہ باتھ روم کر لیتے ہیں اور کوئی ان کو روکتا تک نہیں ہے

















