Pinned Tweet
کپڑے سکھانے اس نے گنتی کے چار تھے
سو بار چھت پہ آئی اور مَیں نہ سمجھ سکا
#جام_عشق
😂😂🙋🏃🏃
اب ہم کریں بھی تو کیا کریں لڈو کھیلیں pubg کھیلیں درزی بنیں یا رکشہ چلائیں 🤧
کوئی ایک آپشن تو دو ظالموں
@isbMH @A_jan7
#مرشد
#HBD_saqlain
میاں محترم بھکاری اعظم شریف کا بھکاریو کو سستا آٹا مہیا کرنے کیلئے بڑا اقدام پوری نون لِیک کے کپڑے بیچ کر سب کیلئے ایک ہی چڈی (نِکر) سلا دی کہ سب مل کر پہنیں گے اور اس طرح ہر وقت ایک ساتھ جڑے بھی رہیں گے 🦥😂😂
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#مرشد
جسکےفالورز 30,000 ہزارسے کم ہےوہ ریٹویٹ کریں اور ہنڈل مینشن کریں.
@A_jan7
اگر آپ اپنا درد محسوس کر سکتے ہیں تو
آپ ذندہ ہیں
اور اگر آپ دوسروں کا درد محسوس کر سکتے ہیں تو آپ ذندہ انسان ہیں !
@A_jan7











