Hassan retweeted
آؤ ، میں دیتا ہوں پالیسی: ▪️100 دن میں امن۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی۔
#100DayPeaceChallenge
#سر_بکف_میدان_میں
Hassan retweeted
سپریم کورٹ میں سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی قیادت کی آمد، تین قیدی وینز بھی پہنچا دی گئیں!
Hassan retweeted
جو آنکھیں قوم کو جگا دیں، سوال کرنا سکھا دیں، غلامی کے خلاف کھڑا ہونا سکھا دیں—
ایسی آنکھوں کو پھر سزا ہی دی جاتی ہے۔
Hassan retweeted
تاریخ ان دونوں کرداروں کو یاد رکھے گی۔۔۔
nitter.cf/M1Pak/status/201435926…
Hassan retweeted
انہوں نے چکری کو سیل کیا ہوا تھا ہمارا راستہ روکنے کے لیے لیکن کارکنان کو شاباش دیتا ہوں جنہوں نے راستہ کلئیر کروایا ہماری منزل لاہور ہے ہم آگے بڑھ رہے ہیں ۔ سہیل آفریدی
Hassan retweeted
آئی ایس ایف کے نوجوانان کی وزیراعلی سہیل آفریدی کے چکری ریسٹ ایریا پہنچنے پر بھرپور نعرےبازی۔
Hassan retweeted
کچھ چیزیں کاروبار نہیں ہوتیں وہ قوم کی پہچان ہوتی ہیں ۔
پی آئی اے بھی انہی میں سے ایک تھی 💔
Hassan retweeted
سہیل آفریدی کی پنجاب آمد پر عوام کا استقبال دیکھ کر آج اندازہ ہوا کہ پنجاب کی عوام کو گھروں تک محدود رکھنے میں صرف PTI پنجاب کی قیادت کا ہاتھ ہے ، ورنہ نا جلسے کا اعلان تھا نا ریلی کا نا سہیل آفریدی عمران خان ہے ، مطلب لوگ نکلنا چاہتے ہیں لیڈر ہی کوئی نہیں


























