عمر بڑھنے سے کیا ہوگا بس دکھوں نے تاویل ہونا ہے ،،
Kaif
اور کتنی حیات باقی ہے اور کتنا ذلیل ہونا ہے ،،
#قومی_زبان
HBD to me
خواب جھوٹے دکھا گیا مجھ کو ،،
کوئی پاگل بنا گیا مجھ کو ،،،
اُس کو غم ہی نہیں جُدائی کا ،
بس یہ ہی غم ہی کھا گیا مجھ کو ،
Kaif
#قومی_زبان
کبھی ہم تمہارے کبھی تُم ہمارے ،،
محبت کے کچھ ایسے بےبس ہیں نعرے،
تمہارے بنا جو ادھورے رہ گئے ،،،
رکھے ایک کونے میں خواب ہیں سارے،
اِک روز یوں بیٹھے بیٹھے عشق زہر سے بولا،
تونے دیکھے نہیں ہوں گے جتنے میں نے ہیں مارے،
Kaif
#قومی_زبان
ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی رہ جائیں گے ،،،،
ہم کسی دن سوئے تو پھر سوتے ہی رہ جائیں گے،
Kaif
میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں ،،
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں ،،
#قومی_زبان
رو رہا ہوں ایک مدت سے ،،
عشق ہو گیا تھا شدّت سے ،،
تجربہ ہے تبھی تو کہہ رہا ہوں ،
موت بہتر ہے محبت سے ،،،،
Kaif
#قومی_زبان
جھوٹا وعدہ کر کے وہ تقدیر ہو گئی کسی اورکی،،
جو ہماری سمجھی تھی وہ تصویر ہو گئی کسی اور کی ،
زمانے میں کر کے بدنام اپنے اِس رانجھے کو ،،،
سب کی نظروں میں اچھی بن کر وہ ہیر ہو گئی کسی اور کی ،
Kaif
#قومی_زبان
کسی سے بچھڑنے کا میں ملال لیئے بیٹھا ہوں ،🥺🥺
کسی کے سمجھ نہ آ سکے ایسا سوال لیئے بیٹھا ہوں 🤔
اے زمانے مجھ سے اب کوئی اُمید مت رکھنا ،،🙏🙏
میں ذہن میں مرنے کا خیال لیئے بیٹھا ہوں 💀💀
Kaif
#قومی_زبان
مجھے کسی سے نہیں ہے شکوہ ،،
میں خود ہی برباد ہو رہا ہوں ،،،
یہ میرے دل کی ہی خواہشیں ہیں ،
جو میرے دل کو جلا رہی ہیں ،،،
Kaif
#قومی_زبان
آج اتنا اکیلا محسوس کیا خود کو ،،
Kaif
جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے ہوں ،،،
#قومی_زبان
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس ،
Kaif
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ،،،،
جون ایلیا
#قومی_زبان
آدھی رات کو رو کے اٹھتا ہوں میں ،،
Kaif
یہ میرے خواب میں نمازِ جنازہ پڑتا ہے کون ،
#قومی_زبان
لعنت میں یار بھیجتا ہوں ایسے پیار پے ،،
Kaif
جو پیار تم سے کہہ کہ مجھے مانگنا پڑے ،،
#قومی_زبان
جا بجا دِل کو لگانے سے کہاں بھولے گا ،،
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا ،
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر ،،،
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا ،،
Kaif
#قومی_زبان
Happy birthday zee bro
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین ،،
#قومی_زبان
@zee6679 badday boy
میرے ہر وصل کے دوران مجھے گھورتا ہے ،،
Kaif
اِک نئے ہجر کا امکان مجھے گھورتا ہے ،،
#قومی_زبان
Many Many happy returns of the day 🎂 🥳 🎉 🎈 🎁 🎊 🎂 🥳 🎉 @qalandar_lions ji god bless you dear .. enjoy your day ... اللہ آپ کو ایسے ہی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ہمیشہ ایسے ہی سب کے ہونٹوں مسکراہٹ لاتے رہیں آمین ثم آمین
@qalandar_lions Sir you are my Boss
#قومی_زبان






















