zee🌠🇵🇰 retweeted
ہم نے بھی درد کو ہنس کر چھپانا سیکھ لیا، اشک آنکھوں میں رکھ کر مسکرانا سیکھ لیا۔ 🥀
کوئی پوچھے بھی تو کیا حال بتائیں اپنا،
ہم نے تنہائی میں خود کو سمجھانا سیکھ لیا۔
#اردو_زبان
اُس شخص کی تعـــــــریف بھلا کیسے بیاں ہو
جس شخص کو دیکھیں تو گلابوں کا گماں ہو
میں چھـــــو کے ذرا دیکھ لوں شہکار بدن کو
شعلہ ہو کہ شبنم ہو تم آتش کہ دھـــــواں ہو!!
نہ دوا، نہ پرہیز ، نہ کسی ڈاکٹر کا استفسار
دل کے سکون کو کافی ہے "چائے " ہر بار!
ہزاروں نسخے آزماؤ مگر شفا کے لئے
چائے سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں" درکار!
2
67
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں
سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر گراں کیوں ہو
کِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
مرزا غالب
2
6
177
ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ،
جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو 🖤












