
https://nitter.cf/t.co/lYQOpO8KEe Followback#محبت_مافیا
Joined February 2019
- Tweets334K
- Following5.4K
- Followers5.1K
- Likes201K
Abida Toor retweeted
نورين آپا اور عظمی آپا بغير ملاقات کے روانہ
آج کسی بھی بہن يا وکيل کی ملاقات نہيں کروائی گی
خان صاحب کی صحت اور خط کے بعد يہ ايک بہت ضروری دن تھا ملاقات کروائی جاتی ليکن نہيں کروائی گی
Abida Toor retweeted
ڈیل ڈھیل کرنے والے یوتھیے کہاں ہیں عمران خان کی بہنوں کو اج بھی ملاقات کی اجازت نہیں
Abida Toor retweeted
آج سے 31 سال پہلے علیمہ خان عظمیٰ خان اور نورین خان لندن میں عمران خان اور جمائما خان کے شادی کا یادگار ویڈیو 💔
ہنستے بستے خاندان نے 25 کروڑ بیڑیوں کیلئے اپنی زندگی برباد کے
Abida Toor retweeted
سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد فیصل ملک صاحب کی قیادت میں کل کے خط کے تناظر میں عمران خان صاحب کو فوری اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے مطالبے پر انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF) راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے بھرپور احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔
وکلاء نے مطالبہ کیا کہ عمران خان صاحب کی صحت اور زندگی سے متعلق خدشات کے پیش نظر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا مکمل علاج یقینی بنایا جائے۔
وکلاء برادری ہمیشہ آئین، قانون، انسانی حقوق اور انصاف کے تحفظ کے لیے فرنٹ لائن پر اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
Abida Toor retweeted
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
Abida Toor retweeted
ایسے تصاویر بنائیں!!
آواز اٹھائیں 🚨
یہ عمران خان کے الفاظ ہے بنام سپریم کورٹ آف پاکستان!!
Abida Toor retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ کا صحافی کو جواب!!
عمران خان نے اپنی حقوق مانگے ہے, عمران خان اور پارٹیاں پر سختیاں بڑھ رہی ہے, یہ کیسی ڈیل ہے, کہاں ہے ریلیف!!
عمران خان نے اپنے حقوق مانگے ہے وہ جیل کی سختیاں برداشت کررہا ہے!! کوئی ڈیل نہیں ہورہی!!
Abida Toor retweeted
“میں نے کیا جو میں کر سکتا تھا۔ میں نے کوئی احسان نہیں کیا اللّٰہ نے مجھے اتنا دیا کہ میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کے لئے کچھ کرتا”
کاش قوم بھی اپنی ذمہ داری جانتی ہوتی ۔ آہ خان صاب۔۔۔۔
Abida Toor retweeted
جرنیلوں کی جھولیوں میں بیٹھ کر ، جعلی ووٹوں سے عہدے لیکر اور کسی دوسری جماعت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مزاحمت نہیں بارگیننگ ہوتی ہے۔ اٹھائیں تشریف اور نکلیں شاباش۔
Abida Toor retweeted
خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ سے واپس روانہ۔۔۔۔
آج 63 دنوں کے بعد خان صاحب کی بہنیں ملاقات کے لیے آئی تھی۔۔۔۔
اور ملاقات نہیں کروائی گئی۔۔۔۔
Abida Toor retweeted
عمران خان اور پاکستان چور اتحاد
کی لڑائی میں اس وقت چور اتحاد کا پلڑا بھاری ہے کیونکہ
دوسروں کو ڈفر کہنے والی عوام اصل میں خود ڈفر ہے۔ ورنہ اس چور اتحاد کی کیا اوقات تھی
Abida Toor retweeted
اللہ کے لیے نکالنا کوئی مشکل نہیں ہے۔ حضرت خالد بن ولید نے 19 سال مسلمانوں کو اور رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹارچر کیا تھا۔ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ، حضرت موسیٰ بن عمیر جنگِ احد میں شہید ہوئے تھے۔ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ رضاعی بھائی تھے رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے، اور بچپن کے دوست تھے، ہم عمر تھے، چچا تھے۔ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا میں 70 آدمی ایسے قتل کروں گا۔ پھر اللہ پاک نے کہا نہیں یہ ٹھیک نہیں ہے، ایک کے بدلے ایک ہوتا ہے۔ اس خالد بن ولید کو اللہ سبحانہ و تعالی نے سیف اللہ بنایا۔ کیوں؟ توبہ کی، اللہ کی طرف رجوع کیا، اللہ نے بدل دیا۔ اسی طرح ؛ وحشی نے حضرت حمزہ کو شہید کیا تھا، نیزہ مار کے۔ اور اس نے کہا تھا میں نے زنا بھی کیا ہے، میں نے شراب بھی پی ہے، میں نے قتل بھی کیے ہیں، میری توبہ قبول نہیں ہوگی۔ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے قاصد بھیجا، اللہ نے اس کو ہدایت دی، اللہ نے اس سے کام لیا۔ مسیلمہ کذاب جس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا، اس وحشی نے اس کو قتل کیا۔۔ تو اللہ تعالیٰ جسے چاہے بدل سکتا ہے۔ آج اگر عاصم منیر توبہ کرے، اللہ سے رجوع کرے اور یہ دعا کرے کہ یا اللہ میں توبہ کرتا ہوں مجھے قبول فرما تو یہ اللہ کے لیے مشکل نہیں ہے اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ احد خان
Abida Toor retweeted
*_یوسف کو جیل سے نکال کر بادشاہ بنانے والے میرے رب ! اپنے اس بندے پر نظر رحمت ڈال آمین
Abida Toor retweeted
یہ لوگ دھوکے باز ہیں
سپریم کورٹ کے فیصلے پہ دھوکہ دے کے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے بجائے پمز لے گئے۔
جو لوگ بار بار کہتے ہیں کہ نرمی دکھائی جارہی ہے۔
کیا نرمی ہے؟
ہم تنیوں کو جیل میں کس نے ڈالا؟
ہمیں ڈرانے کے لیے جیل میں ڈالا؟
آپ کو کہیں ڈر نظر آرہا ہے؟
یہ ظالم لوگ ہیں
یہ قاتل ہیں۔
عمران خان نے کہا یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔
یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
عظمیٰ آپا
Abida Toor retweeted
مرشد جی آپ بے گناہ ہو کیوں کے مجرم کبھی کینسر ہسپتال نہیں بناتا کبھی غریبوں کو جیلوں سے رہا نہیں کرواتا کبھی ظالم کو للکار نہیں سکتا کبھی لنگر کھانے پناہ گاہیں اور صحت کارڈ یہ مجرم نہیں دے سکتا


















