AC Taunsa Sharif retweeted
شہروں کی زیب و آرائش اور عوام کے لئے تفریحی مقامات کی سہولت CM پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے- تونسہ شریف میں ایک قدرتی آبی گزرگاہ کو برقی قمقموں اور فواروں سے مزین کیا جا رھا ہےاور ساتھ ایک خوبصورت پارک تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکا ہے۔
AC Taunsa Sharif retweeted
CM پنجاب @UsmanAKBuzdarنے پورے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا رُخ لاہور، فیصل آباد، جیسے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کی طرف بھی موڑدیا،
پنجاب کے بارڈر پر موجود علاقہ “ وہووا “ اور تمام دیہاتوں کےلیےRoads،پانی،ہسپتال،بجلی ,سکول،جیسے کئی منصوبوں کا اعلان
#ویلڈن_CM_پنجاب
AC Taunsa Sharif retweeted
The Prosperity Of Punjab is the Basic Motto of Punjab Govt. By the Special Efforts of CM Punjab @UsmanAKBuzdar,The Dualization of Indus Highway at Taunsa is underway with full Swings.
No Doubt 1st Time in The History Of Pakistan, this deprived area is getting its due rights.
AC Taunsa Sharif retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar صاحب کاجنوبی پنجاب کے دور دراز علاقہ کے Heart Patients کےلیے زبردست اقدام
THQ Taunsa میں Echocardiography
Machine مہیا کر دی گئی
عوام کو اب صحت کی بنیادی سہولتوں کے لیے 150 سے200 کلو میٹر دور ملتان یا دوسرےشہر نہیں جانا پڑےگا
#بدل_رہا_ہے_پنجاب
AC Taunsa Sharif retweeted
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا خاتمہ
CM پنجاب @UsmanAKBuzdar صاحب کی ہدایات پر صدر بازار روڈ تونسہ شریف میں کارپٹ روڈ کا کام تیزی سے جاری، لوگوں کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل
ان شااللّہ
#COVIDー19 جیسے چیلنج پنجاب حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے
#بدل_رہا_ہے_پنجاب
AC Taunsa Sharif retweeted
تونسہ میں زیرتعمیر پناہ گاہ تکمیل کے مراحل میں:
#ReformingPunjab
AC Taunsa Sharif retweeted
Replying to @AcTaunsa























