Adil Abbasi (@Adil_369) header
Adil Abbasi (@Adil_369) profile picture

proud to be A Journalist Reporter @Dailykhabrain Islamabad

Joined January 2022
Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)Photo by Adil Abbasi (@Adil_369)
ہاشمی صاحب کے سوالات
آپ نے Once For All کہا تھا اور پی ٹی آئی کیلئے پولیٹکل سپیس ختم، کیا جے یو آئی کیلئے بھی Once For All ہے؟ وزیرداخلہ محسن نقوی کا حیران کن ردعمل! @KlasraRauf @SanaMastiKhel @BarristerGohar
1
36
تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات کے لیے نئی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ، ذرائع نئی مذاکراتی کمیٹی میں نئے ممبران کو شامل کیا جائے گا، ذرائع مذاکراتی کمیٹی حکومت سے گور راج اور دیگر معاملات پر مذاکرات کرے گی،ذرائع
22
بات کریں گئے فیصل امین سے صحافی کا سوال؟ باقی لوگ آرہے ہیں وہ بات کریں گئے وہ انقلاب لائیں گئے فیصل امین گنڈا پور کا جواب
1
53
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ہنگامہ فیصل امین گنڈا پور اجلاس چھوڑ کر روانہ ہوگئے بیرسٹر گوہر آوازیں دیتے رہ گئے فیصل امین گنڈا پور اجلاس چھوڑ کر روانہ
30
پرویز خٹک کے دور کے بعد فل سٹاپ لگا، ہم چاہتے ہیں کہ اسی کو اب آگے لیکر چلے، میں اکیلے کچھ نہیں کرسکتا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
1
54
AHH rip
ضلع مری میں تھانہ تریٹ کی حدود بروہا چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق لورہ (ضلع ایبٹ آباد) سے اپنے گاؤں تریٹ واپس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس کے بعد اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ #murree #TrafficAccident
31
کیا صدیق جان بھائی بھی پیکا ایکٹ کا استعمال کریں گئے
صدیق جان صحافی تو نہیں، ہم نے اسے بیانہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا ان کو پیسے دیئے جاتے تھے ، آجکل وہ بیروزگار ہیں ، مشال یوسفزئی @SdqJaan @AkMashal
44
اپوزیشن لیڈر بنے ہو تو وزیر اعظم سے ملاقات کرو جا کر ایک ضد پکڑی ہوئی ہے کے میں نے وزیر اعظم سے نہیں ملنا جہاں بیٹھنا ہے بیٹھو ہمیں راستہ چاہئے آپ اپنی ضد میں بیٹھے ہیں پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کے فیصلوں پر تنقید
2
7
9,921
یقین جانیے یہ وہی لوگ ہونگے جنہوں نے گورنر راج نافذ ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کی اور ریلیاں نکالیں مگر آج قیادت ان کو اسٹیج سے اتار پھینک رہی
اتنا تکبر ۔۔۔ سوات جلسہ میں امیر مقام نے تمام معززین کو اسٹیج سے اتار دیا ،
1
67
پشاور سابقہ حکومت میں بننے والے تاریخی انڈرپاس کو نئی حکومت پشاور سے پنچاب منتقل کر رہی ہے منقول
29
پشاور کے علاقے دیر قانونی میں سکول الخیر مڈل سکول ۔۔سپین جومات کی چھت گرنے سے 20 بچے شہید
70
اسلام آباد ڈی چوک سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے #Dchowk
26
باڑہ میں حالات انتہائی کشیدہ، مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا دیا مظاہرین نادرا آفس میں گھس گئے توڑ پھوڑ ایک اور 9 مئی؟
25
ضلع خیبر پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا نادرا آفس جلا دیا گیا
13
ڈنڈا نہیں بمبو سے کروائیں گئے خیبرپختونخوا ابتدا ہے فیصل واڈا
17
پی ٹی آئی پارٹی it's All over فیصل واڈا کی پریس کانفرنس
16
یہ جو گرفتار ہوئے ہیں یہ سب مل ملا کر ہوئے ہیں
7
180 دنوں میں خیبرپختونخوا کی عوام کو جو ریلیف ملے گا وہ ان سب کو بھول جائے گئی
11
چھ سو آدمیوں کے ساتھ تم ملک فتح کرنے نکلے تھے فیصل واڈا
14
اگر 180 دنوں میں پرفارمینس نہ دی تو فیصل کریم کنڈی کی جگہ کوئی اور ٹیم جائے گئی سینیٹر فیصل واڈا
10