Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi) header
Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi) profile picture

Advocate High Court Pak Army Zindabad 💐 Pakistan Zindabad

Lahore, Pakistan
Joined September 2019
Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)Photo by Adv Atif Hashmi (@AdvAtifHashmi)
آج میں زعیم لغاری @Zaeemlegharii اور رائے غلام علی @ghulamali_rai نے بے ساختہ طور پر ایک تخلیقی سروے کیا کہ آج حقیقتاً کوئی دکانیں بند ہیں یا نہیں ہم نے لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ بانساں والا بازار سرکلر روڈ بھاٹی گیٹ اور اردو بازار کا وزٹ کیا یاد رہے یہ وہ علاقے ہیں جہاں نون لیگ دعویٰ کرتی ہے کہ ان کا ووٹر بینک بہت زیادہ ہے ہم نے یہاں آزادانہ سروے کیا اور لوگوں سے بات بھی کی میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان کا اثر واضح طور پر نظر آیا ہے اور آج جس بڑی تعداد میں ہڑتال ہوئی ہے شاید لاہور کی تاریخ میں اس کی مثال ملتی ہو
10
177
4
413
14,402
Adv Atif Hashmi retweeted
اُسے کہنا قسم لے لو ، تمہارے ساتھ بیتے پل بہت وہ یاد آتے ہیں ، بہت وہ یاد آتے ہیں جو دوست میسج کر رہے تھے ، اُن کے لیئے مکمل سونگ۔۔۔
25
100
10
416
10,093
Adv Atif Hashmi retweeted
یہ تھوڑی سی جھلک ہے حمودالرحمن۔ کمیشن کی زرا سنو تمہاری آنکھیں نا کھل گئ پھر کہنا
30
1,189
9
2,411
17,113
صحافی شاہد میتلا اسلام آباد سے لاپتہ.. شاہد میتلا بھائی سے ہفتے والے دن ملاقات ہوئی تھی، وہ بتا رہے تھے ان پر NCCIA میں کوئی انکوائری ہو رہی ہے اور اب اچانک سے لاپتہ ہونا. دارلحکومت سے ایک صحافی کا لاپتہ ہو جانا انتہائی افسوسناک ہے. سید ذیشان عزیز کی وال سے – at Lahore, Pakistan
73
21 دسمبر کو عوام نے اسی کے جلسے میں اس کے خلاف نعرے لگا دیے۔ صرف چار دن بعد، 25 دسمبر کو اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس نے ملک کو قرض سے آزاد کر دیا، مگر عوام کے دلوں سے اپنی جگہ کھو دی۔ یاد رکھیں! ملک صرف قرض اتارنے سے نہیں، عوام کو خوشحال بنانے سے ترقی کرتا ہے 2/2 – at Lahore, Pakistan
1
37
🚨 ایک حکمران، 11 ارب ڈالر کا قرض اور عوامی بغاوت! رومانیہ کے صدر نکولائے چاؤشیسکو نے ملک کا غیر ملکی قرض اتارنے کے لیے عوام کو بھوک، سردی اور اندھیروں میں دھکیل دیا۔ 1989ء میں قرض تو ختم ہوگیا، مگر عوام کا صبر بھی ختم ہو چکا تھا۔ 1/2 – at Lahore, Pakistan
1
45
Adv Atif Hashmi retweeted
ہم لوگ سارا دن فضولیات، فحاشی وغیرہ دیکھتے ہیں، پرموٹ کرتے ہیں اور بھی دیگر کام جن کا کوئی فائدہ نہیں۔ بیشمار عورتیں tiktok پر لائیو اتی ہیں، ننگے لباس فحاشی وغیرہ وغیرہ ۔ یہ ریل دیکھی، خوشی ہوئی کہ ایک عورت محنت کر رہی ہے رزق حلال کمانے کے لیے۔ ہمیں چاہیے کہ ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ پرموٹ کیا جائے، تا کہ ان کا سلسلہ روزگار، ان کی پروڈکٹس کی زیادہ سے زیادہ سیل ہو یہ ہم سب پر فرض ہے ہم اور کچھ کرسکیں نہ کرسکیں مگر اِن کو پروموٹ لازم کریں۔ tiktok.com/@komalyounis.shop…
15
372
5
951
12,667
Adv Atif Hashmi retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,402
46,662
1,623
109,637
اب دیکھتے ہیں تعلق کس کا مضبوط ہے؟؟ – at Lahore, Pakistan
39
بات اصول کی ہے پیسوں کی نہیں آپ ماشااللہ وکیل آپ کو بہتر پتہ ہے – at Lahore, Pakistan
Replying to @IAmIshtiaqAli
کوئی برینڈ آپ کو شاپر لینے پر مجبور نہیں کرتی اور ساتھ مفت شاپر دینے کی پابند نہیں. آپ کو پسند نہیں تو دو حل ہیں. ایسی برینڈ کا بائیکاٹ کریں دوسرا حل اپنا تھیلہ ساتھ لے جائیں اور انکا شاپر نہ لیں اتنا فساد مچانے کی کیا ضرورت ہے.
36
اتنا سچ نہ بولیں @Matiullahjan919 ہماری بہن @GFarooqi بیچاری بے ہوش ہی نہ ہو جائے؟ – at Lahore, Pakistan
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
2
51
اب کیا نون لیگ کل 12 اکتوبر کو مشرف کی ایمرجنسی لگانے پر یوم سیاہ مناۓ گی؟ #پخیر_پختونخوا #plmn – at Lahore, Pakistan
3
110
کیا آٸین کے مطابق مارشل لا کے بعد گورنر راج لگایا جا سکتا ہے ؟ – at Lahore, Pakistan
1
3
79
کے پی کے میں گورنر راج کو لیڈ کرنے والے کی کل اوقات اتنی ہے کہ عوام نے 12 الیکشنز میں سے 11 میں تھوکا بھی نہیں صرف ایک بار جیتا وہ بھی بے نظیر صاحبہ کی شہادت وجہ سے ۔۔ لکھ دی لعنت تو بنتی ہے جمہوری حکومت پر شبخون مارنے پر #نکلو_پشاور_کی_طرف – at Lahore, Pakistan
81
گورنر راج لگنے پر جو نام نہاد جمہوری جماعتیں جشن منا رہی ہیں ان کا جمہوریت سے دور دور تک کوٸی تعلق نہیں ہے نون لیگ اور پلیز پارٹی آسمان کے بغل بچے ہیں زرداری صاحب نے آج گورنر راج پر نہیں بلکہ اٹھاسویں ترمیم کی واپسی پر دستخط کیے ہیں ,وقت ثابت کر ے گا یہ دونوں جماعتیں روٸیں گی۔ – at Lahore, Pakistan
3
102
اب اصول طے ہو گیا کہ جس جس جگہ دہشتگردی ہو گی وھاں گورنر راج لگے گا تو دیکھیں اگلی باری کسی کی آتی ہے؟ – at Lahore, Pakistan
1
2
78
کیاآپ اپنی بہنوں کو بھی اس طرح ناچ کر تفریح کی اجازت دیتے ہو؟ اگر ھاں تو ویڈیو لگاو تاکہ پورا پاکستان اس تفریح کو enjoy کر سکے @azan2857 – at Lahore, Pakistan
This quoted post is unavailable.
1
45
یہ ملک کہاں پہنچ گیا کہ ایک سرکاری اہلکار سیاسی قیادت کو کھلے عام دھمکیاں دے؟ سرکاری ملازم کا کام قانون نافذ کرنا ہے، سیاست کرنا یا سیاسی دھمکیاں دینا نہیں۔ ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں تاکہ ریاست پر عوامی اعتماد مجروح نا ہو عہدہ طاقت دکھانے کے لیے نہیں، قانون اور ذمہ داری ہے – at Lahore, Pakistan
21
اس طرح مریم صاحبہ کتنے % کی نماٸندہ ہیں،؟ اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو دونوں کا لکھوں یہاں @RShahzaddk – at Lahore, Pakistan
جھوٹ بول رہا بکواس کر رہا ہے اس کی جماعت کو کے پی کے رجسٹرڈ دو کروڑ ووٹوں سے صرف تیس لاکھ ملے یعنی 13 فیصد یہ کہاں سے چار کروڑ کا نمائندہ ہے ؟
1
18
ضعلی ناٸب صدر منڈی بہاوالدین شہزاد بوسال کا استعفیٰ افسوسناک، گرفتاریوں اور زبردستی بیانات کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے۔ پی ٹی آئی کو بھی سوچنا ہوگا کہ غیر جمہوری طریقے سے غیر معروف لوگوں کو عہدے دینے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے۔ جماعتیں کارکنوں اور جمہوری طریقۂ کار سے مضبوط ہوتی ہیں۔ – at Lahore, Pakistan
19
غیر اعلانیہ گورنر راج لگ چکا ہے میرا خیال ہے۔۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
کیا خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے ؟ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سکیورٹی پر اجلاس چئیر کیا جس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی شریک ہیں دوسری طرف پنجاب میں بھی گورنر کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے اور انکے پاس اتنا اختیار بھی نہیں کہ وہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے دوران سمری پر دستخط سے قبل پینل امیدواروں سے ملنا چاہتے تھے لیکن پنجاب حکومت نے انکا یہ اختیار بھی تسلیم نہیں کیا تھا دو مختلف صوبے دو مختلف جماعتوں کی حکومت لیکن دونوں صوبوں میں ایک ہی جماعت کے گورنرز لیکن دونوں کے پاس مختلف اختیارات ! نظام خوبصورت تو ہے
16