Adv Atif Hashmi retweeted
اُسے کہنا قسم لے لو ، تمہارے ساتھ بیتے پل
بہت وہ یاد آتے ہیں ، بہت وہ یاد آتے ہیں
جو دوست میسج کر رہے تھے ، اُن کے لیئے مکمل سونگ۔۔۔
Adv Atif Hashmi retweeted
یہ تھوڑی سی جھلک ہے حمودالرحمن۔ کمیشن کی زرا سنو تمہاری آنکھیں نا کھل گئ پھر کہنا
Adv Atif Hashmi retweeted
ہم لوگ سارا دن فضولیات، فحاشی وغیرہ دیکھتے ہیں، پرموٹ کرتے ہیں اور بھی دیگر کام جن کا کوئی فائدہ نہیں۔ بیشمار عورتیں tiktok پر لائیو اتی ہیں، ننگے لباس فحاشی وغیرہ وغیرہ ۔
یہ ریل دیکھی، خوشی ہوئی کہ ایک عورت محنت کر رہی ہے رزق حلال کمانے کے لیے۔ ہمیں چاہیے کہ ان لوگوں کو زیادہ سے زیادہ پرموٹ کیا جائے، تا کہ ان کا سلسلہ روزگار، ان کی پروڈکٹس کی زیادہ سے زیادہ سیل ہو یہ ہم سب پر فرض ہے ہم اور کچھ کرسکیں نہ کرسکیں مگر اِن کو پروموٹ لازم کریں۔
tiktok.com/@komalyounis.shop…
Adv Atif Hashmi retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
Adv Atif Hashmi retweeted
صنم جاوید خان کو قید میں ایک سال مکمل ہوگیا پہلے والی قید کے دن شامل کریں تو تقریباً 864 دن مکمل ہوچکے ایک نہتی لڑکی جس کو صرف اپنے لیڈر کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہونے کے جرم کی سزا دی جارہی ہے افسوس ناک امر یہ ہے کہ ابھی تک صنم جاوید کے والدین اور باقی فیملی انصاف کے منتظر ہیں
Adv Atif Hashmi retweeted
ماشااللہ دونوں کو یک مشت ہی ایک جیسے الفاظ کا الہام ہوا ہے
جعلی صحافت کی فیکٹری پر پابندی لگاؤ
@HassanAyub82
@GFarooqi
Adv Atif Hashmi retweeted
مختاریا وڑھ جانی دیا گل وڈ گئ اے
بات سچی کی اورجرت سےکی ہےوہ الگ بات کہ تم خودبھی باطل کےلشکر کیساتھ کھڑےہو شئیر کرکے حکومت کی نیندیں حرام کریں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Adv Atif Hashmi retweeted
"نہ ایمرجنسی لگے گی، نہ گورنر راج لگے گا اور نہ مجھے سہیل آفریدی کہیں جاتا نظر آ رہا ہے۔"
سید عاطف حسین ہاشمی
@AdvAtifHashmi
Adv Atif Hashmi retweeted
زمین اور آسمان کا فرق!
تین ماہ میں تاجروں نے کتنا ٹیکس جمع کرایا؟
40 کروڑ روپے سے بھی کم؛ تین کیٹیگریز کے نئے تاجروں نے محض 2 لاکھ 92 ہزار روپے ٹیکس دیا۔
تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس دیا؟
تنخواہ دار طبقے نے دو ماہ میں 91 ارب روپے ٹیکس دیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں ساڑھے 7 فیصد زیادہ ہے۔
@81ShahbazRana
@MalickViews
Adv Atif Hashmi retweeted
خیبر پختونخوا کے حوالے سے یہ انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے۔ اگر مین اسٹریم میڈیا اسے نظرانداز کر رہا ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام تک مکمل مؤقف پہنچ سکے اور مختلف دعووں کی حقیقت سامنے آ سکے۔
@MeenakhanAfridi
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
Adv Atif Hashmi retweeted
آج اظہر سلہریا صاحب کی بھتیجی کی وفات پر ان کے آبائی گھر فاتحہ خوانی کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر میرے ساتھ صدر آئی ایل ایف لاہور ملک شجاعت جندران، صحافیوں میں علی طلعت، عاطف ہاشمی، رائے غلام علی، گلفام چودھری اور اے کے آزاد بھی موجود تھے۔
یہ یقیناً سلہریا صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے انتہائی کٹھن اور بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اظہر سلہریا صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں اس بڑے سانحے پر صبرِ جمیل دے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔۔۔۔
Adv Atif Hashmi retweeted
آج سینئر ایڈوکیٹ اظہر سلہریا صاحب کی بھتیجی کی وفات پر ان کے آبائی گھر فاتحہ خوانی کے لیے حاضری دی۔ اس موقع پر میرے ہمراہ صدر آئی ایل ایف لاہور ملک شجاعت جندران، ایڈوکیٹ سید عاطف حسین ہاشمی، عمر ملک اور صحافی برادری سے علی طلعت چوہدری، اے کے آزاد اور رائے غلام علی بھی موجود تھے
Adv Atif Hashmi retweeted
میں ہر ماں کے آگے ترلہ کروں گا، میں منتیں کروں گا عمران خان کو بچاؤ، ان ظالموں سے بچاؤ!!!
ایک نوجوان کا پنجابی زبان میں عمران خان کے لئے شدید محبت کا اظہارـ
یہی جذبہ پاکستان کی اکثریت میں پایا جاتا ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Adv Atif Hashmi retweeted
اگر کوئی مرنے سے خوفزدہ ہے
تو گردنو میں طوق ڈال کر غلامی قبول کر لے۔
خوفزدہ ہو کر گھروں میں چھپ جانے سے بہتر ہے کہ
میں عزت سے اپنی قبر میں جاؤں ۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Adv Atif Hashmi retweeted
اج ڈاکٹر یاسمین کی سالگرہ تھی کل صنم کی ہے ڈاکٹر صاحبہ کو 40 ماہ 11 دن
اور صنم کو کل ملا کر 28 مہینے جیل میں ہو چکے ہیں
اللہ ان کے لیے بھی اسانیاں فرمائے
Adv Atif Hashmi retweeted
سادہ کپڑوں میں جب بھی کوئی کسی کو اٹھائے گا تو ردعمل تو آئے گا، شکور خان پر حملے کی ویڈیو موجود ہے، جعلی حکومت عدالتی احکامات اور قانون کو نہیں مانتی تویہ ملک کو کس طرف لےکرجارہے ہیں،سہیل آفریدی
Adv Atif Hashmi retweeted
یہ حقیقت نہیں پرلے درجے کی ہٹ دھرمی ہے۔ عظمیٰ بخاری عدالت میں بطور سائل پیش ہوئی تھی، بطور وزیر نہیں لیکن رویہ ایسا تھا جیسے وزیر صاحبہ اپنے ہی دربار میں کچہری لگا کر بیٹھی ہوں۔ کسی بھی عام سائل کی درخواست ہوتی اور وہ ایک سال سے مقدمہ کی کارروائی کا حصہ نہ بنتا تو عدالت اس مقدمے کو اٹھا کر باہر پھینک چکی ہوتی۔ اس کیس میں فلک جاوید خان کو ایک سال سے جیل میں بند کیا ہوا ہے لیکن عظمیٰ بخاری سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر اس مقدمہ کی کارروائی کو طویل کرتی رہی۔
حقیقت
عظمی بخاری نے آج جو بیان ریکارڈ کروایا وہ قابل تعریف تھا وہ ڈٹ کر کھڑی رہیں حلف اٹھاکر بیان دیا ۔ لیکن یہاں افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ ایک تو عظمی بخاری کی سوشل میڈیا پر فیک وڈیو وائرل کرکے ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا گیا اور اب جب مقدمہ کا ٹرائل چل رہا ہے تو عظمی بخاری بیان ریکارڈ کروارہی تھیں اس دوران عظمی بخاری اور فلک جاوید کے درمیان ایسی جملے بازی ہوئی جو رپورٹ کرنے کے قابل نہیں ۔ ۔۔۔ اب عظمی بخاری کو حصول انصاف کے لیے کمرے عدالت میں ملزمہ کی جانب سے بدتمیزی بھی برداشت کرنی ہوگی۔ کیا ہماری سوسائٹی کے لیے اتنا کافی نہیں کہ ایک خاتون جس کی فیک وڈیو بناکر وائرل کی گئی ہو اور وہ خاموش رہنے کے بجائے انصاف کی متلاشی ہو ، اور جب وہ عدالت آئے تو اس کے ساتھ یہ سلوک ہو ؟ ۔ عدالت کو اسی وقت اس کا نوٹس لینا چاہیے تھا جو نہیں لیا گیا























