این ایف سی کے اربوں روپے کے باوجود عوام بنیادی سہولتوں سے محروم کیوں:شوکت اللہ فاروقی
مہا جر قومی موومنٹ(پاکستان)
20/10/2026
1
39
جنوبی صوبہ سند ھ کا قیام نا گزیر ہو گیا ہے:ایڈوکیٹ خرم
پیپلز پارٹی کی نا انصافیوں نے نئے صوبہ کا قیام ممکن بنا دیا ہے،
قانون و آئینی حدود میں صوبہ مہا جر قوم کی منزل ہے۔
1
41
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شہریوں کا جان و مال غیر محفوظ،: مہاجر قومی موومنٹ
ایک ماہ میں 1,859 موبائل فون چھینے گئے، اورقتل کے52 واقعات۔
کراچی کو خوف اور جرائم سے پاک اور محفوظ شہر بنایا جائے
1
38
26th September 2026
Shahfaisal Colony #3
Ladies Convention
شہری سندھ میں 60 فیصد دیہی تعلیمی کوٹہ ظلم کی انتہا ہے: صادق ادریس
ہر طالب علم کو اپنے ضلع میں تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں،
کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے طلبہ کے تعلیمی حقوق کا تحفظ کیا جائے
جاری کردہ: شعبہ نشر و اشاعت
صوبے میں بڑی علاقائی آبادی کو اقلیت میں رکھنا جمہوری انصاف کے منافی ہے: ایڈووکیٹ خرم مقصود
دو تہائی ووٹ لازمی شرط، آرٹیکل 239(4) پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔
آئینی مساوات کے تحت عوام کی حقیقی مرضی کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے۔
13اگست کی جشن پاکستان ریلی تاریخ ساز ہوگی: ڈاکٹر نگہت فاطمہ
مہاجر خواتین اس ریلی کا بڑا حصہ ہونگی،
قیام پاکستان میں خواتین کا کردار مثالی رہا ہے۔
جاری کردہ :شعبہ نشرو اشاعت
@DrNighatMQMPak
3
81
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
اگلے 12 گھنٹے انتہائی اہم قرار۔
یکم اگست 2026 | رات 9:00 بجے
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین جناب آفاق احمد کا نہایت اہم ویڈیو پیغام کل رات 9:00 بجے ان کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر جاری کیا جائے گا۔
‼️ ا📢 اہم ترین ‼️
کل رات 9:00 بجے | یکم اگست 2026
چیئرمین آفاق احمد بھائی کا انتہائی اہم ویڈیو پیغام ان کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیا جائے گا۔
📍 فیس بک / ایکس:
@ChairmanMQMPak
آفاق بھائی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور فالو کریں۔
5
97
Live Streaming 25 July Jalsa
facebook.com/share/v/1Cw6QhV…
2
93


















