Sadeeq Afridi (@AfridiSade28116) profile picture
Joined February 2024
Photo by Sadeeq Afridi (@AfridiSade28116)Photo by Sadeeq Afridi (@AfridiSade28116)Photo by Sadeeq Afridi (@AfridiSade28116)Photo by Sadeeq Afridi (@AfridiSade28116)
Sadeeq Afridi retweeted
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 days.No family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
48
1,093
25
2,344
68,845
Sadeeq Afridi retweeted
ثنا اللہ مستی خیل کے بعد اس پنج سالے کی سب سے کمال پارلیمنٹری چھترول مزے کی بات یہ ہے دونوں تاریخی لعنتوں میں نشانہ خواجہ آصف ہی تھا یہ واقعی پارلیمنٹ کا سب بے عزت شدہ تزلیل کا نشانہ بننے والا شخص ہے
14
885
4
4,176
51,299
Sadeeq Afridi retweeted
خیبر پختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف آج عوام نے خود نکل کر مشنری کو نکال دیا آگے آگے ایسا ہی ہونا چاہے
66
2,273
25
6,234
51,491
Sadeeq Afridi retweeted
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
38
1,800
25
5,361
45,073
Sadeeq Afridi retweeted
ابو بکر سے مسئلہ ہے تو یورپ میں جاکر مقدمہ کیجیے پاکستان میں اسکی معصوم فیملی کو بار بار ہراساں کرنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔
یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
70
3,539
10
12,074
141,598
ہماری لاشوں پر خوشیاں منانے والو، اللہ تعالیٰ بہترین فیصلے کرنے والا ہے۔
28
733
6
2,837
86,606
نام لیے بغیر ڈاکٹر شہباز گل کو بھائیوں والا مشورہ یہ وقت کس چیز کا ہے ؟ یہ وقت اس چیز کا ہے کہ دیکھیں اس وقت اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں جکڑا ہوا ہے اسٹیبلشمنٹ کیا چاہتی ہے وہ چاہتی ہے ہمیں ختم کرے اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں ڈنڈا مار کر ختم کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوئی اب اسٹیبلشمنٹ کی کوشش ہے کہ ہمارے اندر نفاق پیدا ہو ہمارے اندر لڑائیاں ہوں آپ ہمیں غدار کہیں ہم آپ کو غدار کہتے ہیں ہمیں اس کام سے گریز کرنا ہے آگے بڑھنے کی ایک چیز ہوتی ہے کہ اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں اور پھر سوچتے ہیں یہاں سے آگے کیسے نکلنا ہے ہمیں کم از کم اتنی تو کلیرٹی ہے کہ ہمارا دشمن کون ہے ہماری جدوجہد جاری ہے ماضی میں جتنی تحریکیں چلیں ان سب سے زیادہ ہماری تحریک کامیابی حاصل کر چکی ہے لیکن ابھی ہمیں مکمل کامیابی نہیں ہوئی ہمارا سفر اور راستہ بہت لمبا ہے ہمارے سامنے جو رکاوٹیں ہیں انہیں ہمیں عبور کرنا ہے سہیل آفریدی باہر آئے گا ہم اس سے سوال کر لیں گے لیکن ابھی چھوٹی چھوٹی باتوں میں پڑنے کا وقت نہیں ہے میں آپکو مشورہ ہی دے سکتا ہوں آگے آپ کی اپنی مرضی بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدلل گفتگو @ShazadAkbar
سہیل آفریدی کا بھرپور دفاع سہیل آفریدی کو آخر میں نکلنا پڑا اکیلے نکلنا پڑا کوئی جماعت کی سپورٹ حاصل نہیں تھی بڑے بڑے لیڈر چپ کر کے ڈر کے چھپ کے بیٹھے ہوئے تھے کہتے تھے سہیل آفریدی نے فرسٹریشن میں لانگ مارچ نکالا ہے تو کہنے کی بات یہ ہے کہ سہیل آفریدی میں کمیاں کوتاہیاں ہوں گی لیکن خدا کے لیے نا یہ وقت مناسب ہے نا ہم تحریک انصاف کا بھلا کر رہے ہیں کہ ہم ایک لمبی چارج شیٹ بنا کر سہیل آفریدی پر لگا دیں کسی کو سہیل آفریدی کی ذات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تحریک انصاف میں صرف ایک لیڈر ہے اس کا نام ہے عمران خان بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدلل گفتگو @ShazadAkbar
24
305
2
937
23,434
آج میرا چوتھا دن ہے میں آپ سب کے سامنے ہوں جس نے اٹھانا ہے اٹھا لے آپ کی عزت آپ کا وقار تو ہم نے دیکھ لیا کہ آپ عورتوں پہ بھی بچوں پہ بھی ہاتھ ڈالتے ہیں آپ سے حیا کی توقع رکھنا فضول ہے شاندانہ گلزار خان کی محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس
7
883
4
3,093
41,483
سہیل آفریدی کا بھرپور دفاع سہیل آفریدی کو آخر میں نکلنا پڑا اکیلے نکلنا پڑا کوئی جماعت کی سپورٹ حاصل نہیں تھی بڑے بڑے لیڈر چپ کر کے ڈر کے چھپ کے بیٹھے ہوئے تھے کہتے تھے سہیل آفریدی نے فرسٹریشن میں لانگ مارچ نکالا ہے تو کہنے کی بات یہ ہے کہ سہیل آفریدی میں کمیاں کوتاہیاں ہوں گی لیکن خدا کے لیے نا یہ وقت مناسب ہے نا ہم تحریک انصاف کا بھلا کر رہے ہیں کہ ہم ایک لمبی چارج شیٹ بنا کر سہیل آفریدی پر لگا دیں کسی کو سہیل آفریدی کی ذات سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تحریک انصاف میں صرف ایک لیڈر ہے اس کا نام ہے عمران خان بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدلل گفتگو @ShazadAkbar
کیا سہیل آفریدی غدار ہے ؟ اس سوال کا جواب اس سے بہتر نہیں ہو سکتا ۔ سہیل آفریدی پر غداری کا سوچنا اور کہنا تو آپ سمجھیں تحریک انصاف بنانے کے ہی تجربہ کے فیل ہونے کا کیہ رہے ہیں سہیل آفریدی تحریک انصاف میں ہی پیدا ہوا وہیں پڑھا بڑا ہوا تو اس لیے سہیل آفریدی کو ہی غدار کہنا تحریک انصاف Experiment کے ہی فیل ہونے کا کیہ رہے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر
17
331
9
1,110
29,422
میں ریسرچ کر رہا ہوں کہ دنیا میں کبھی کسی اسپیکر کو بھی حراست میں لیا گیا ہے یا یہ ریکارڈ بھی ہم نے ہی قائم کیا ہے۔۔ سینیٹر کامران مرتضی صاحب
24
3,385
16
10,790
51,586
Sadeeq Afridi retweeted
خیبر باڑہ بازار میں شدید احتجاج جاری ہے
8
898
1
3,400
18,380
کیا TTP دہشتگرد ہیں؟ سوال ہاں ، ہاں ، ہاں ، ہاں وہ دہشتگرد ہیں، عمران خان کا ہمیشہ دوٹوک موقف رہا ہے
Our stance has always been crystal clear on terrorists and terrorism.
2
538
1
1,757
10,533
Sadeeq Afridi retweeted
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد پہ بچوں کے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے۔۔۔۔۔ دل سے کیسے نکالو گے؟
20
413
5
1,223
11,145
عبدالغنی نے خیبر باڑہ میں مشکل ترین وقت میں مزاحمت کا علم بلند کرکے یہ ثابت کیا ہے وہ ایک عمران خان کا دلیر سپاہی ہے عبدالغنی صاحب یہ آپ کو ڈرانے کیلئے اب سب کچھ کریں گے لیکن تگڑے رہیں ہر مزاحمت کار آپ کا بازو ہے
آج میرے گھر پر خیبر پولیس اور بعض نقاب پوش اہلکاروں کی جانب سے چھاپہ مارنا انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور تشویشناک اقدام ہے۔ ایک منتخب عوامی نمائندے اور چیئرمین ڈیڈک کے گھر پر اس طرح کی کارروائی کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔ اختلافِ رائے یا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر دباؤ ڈالنے کے بجائے قانون اور آئین کی پاسداری یقینی بنائی جانی چاہیے۔ ایسے اقدامات ہمیں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کے بجائے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔ ہم اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کا قانونی جواز واضح کیا جائے اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ ظلم و جبر کے ہتھکنڈوں سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوام کی آواز دبائی جا سکتی ہے۔
334
1,344
10,389
Sadeeq Afridi retweeted
کل صوابی میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا تو ایک 17 سالہ لڑکی کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ دو گھنٹے بعد چل بسی ! اسد قیصر ۔ @AsadQaiserPTI #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
19
641
3
2,343
89,484
Sadeeq Afridi retweeted
شہباز گل نے محسن نقوی کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا🔥🚨
15
956
7
3,336
61,881
دو ٹوک مطالبہ ہے عوام کے حقوق کا احترام کرو ہر شہری کو تحفظ دو اور ناانصافی کا خاتمہ کرو اب صرف انصاف چاہیے #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان نے شعور دیا لوگوں کو ، لوگ اب انسے اتنی محبت کرتے ہے گرفتار بھی ہو جائے تو وہاں بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں
1
19
16
284
سینیٹر فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا کہ قوم سیاستدانوں سے نفرت کرتی ہے اور فوج سے محبت کرتی ہے میں نے انہیں دعوت دی کہ آئیں اسلام آباد کے آب پارہ چوک یا راولپنڈی کے کمیٹی چوک میں چلتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ آپ کس سیاستدان سے پیار کرتے ہیں ؟ وہ ایک نام لیں گے اور پھر واؤڈا صاحب کو مجھ سے اتفاق کرنا پڑ گیا 😆
526
2,029
89
9,072
289,527
عوام بڑی تعداد میں نکل رہے ہیں جب تک گورنر راج ختم نہیں ہوتا ، مزاحمت ہوتی رہی گی
2
181
882
6,914
Sadeeq Afridi retweeted
🚨قافلہ خیبر سے اگے بڑھ کر حیات اباد تک پہنچ گیا-- گورنر ہاؤس تک پہنچنے میں کچھ ہی فاصلہ ہے
14
1,296
1
4,277
25,931