PĂŠHŢŐŇ پشتون (@Ak_00047) header
PĂŠHŢŐŇ پشتون (@Ak_00047) profile picture

انسان کی خواہشیں کبھی ختم نہیں ہوتیں جو اپ کے پاس ہے اس پر اللہُ کا شکر ادا کریں. #PTI

Pakistan
Joined June 2020
اسلام علیکم رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ’’میں #اللہ کےساتھ (اس کے) #رب ہونےپر راضی ہوگیا اور #اسلام کےساتھ (اس کے) #دین ہونےپر اور #محمد (ﷺ)کےساتھ(ان کے) #نبی ہونے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072،
3
10
20
Based on my experience, TikTok is solely a platform for dancing, obscenity, and wasting time. If you want to earn money there, you have to compromise your modesty. People who think they can use TikTok to promote their business are making a big mistake because . @TikTokSupport
1
3
their policies don't allow anyone to stay. Your ad will run for two days, and on the third day, the ad manager account is suspended. I have two suspended accounts with money stuck in them, and despite appeals, there is no process for refunds or hearings.
1
TikTok is not for business; it's just a tool for wasting time and spreading vulgarity @TikTokSupport
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مریم صفدر
3
62
6
112
2,860
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
ہماری فوج کے منہ کو کافی عرصے سے کاروبار لگ چکا ہے، پاکستان میں کوئی بھی کاروبار اٹھا کر دیکھ لیں اس میں فوج اپنا مد مقابل رہنے نہیں دیتی، چاہے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ہو یا کارن فلیکس بنانے کا کاروبار ہو کوئی بھی ایسا دھندہ نہیں ہے جو یہ نہیں کرتے، جب سارے دھندے ختم ہو گئے تو پتہ چلا کہ مٹی بھی بیچنی ہے، یہ سب جھوٹ ہے کہ ہم عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کرنا چاہتے ہیں اور خیبر پختونخوا کی حکومت کرنے نہیں دے رہی تھی، 15 سالوں سے فوج وزیرِ ستان میں آپریشن کر رہی ہے اور کیا آپریشن کر رہی ہے؟ وزیرِ ستان سے کرومائیٹ کا اخراج ہو رہا ہے، 2,3 سال پہلے جہاں چلغوزے کا جنگل تھا اور اربوں کی فصل ہوتی تھی فوج نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا اور اب اربوں روپے کی فصل خود بیچ رہے ہیں، پاکستان میں امریکہ کی موجودہ ناظم الامور (Chargé d'Affaires) اور اعلیٰ ترین امریکی سفارتی عہدیدار نیٹلی اے بیکر نے اپنے ایک انٹرویو میں فوج کا سارے کا سارا پلان کھول کے رکھ دیا ہے، خاتون فرماتی ہیں کہ قبائلی علاقوں کے اندر 7 ٹریلین ڈالر کے مائنز اینڈ منرلز ہیں اور امریکہ آپ کی مدد کرے گا انہیں نکالنے کے لیے، فوج کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت اس لیے ناگوار حکومت تھی، مسلہ ملٹری آپریشن کا نہیں تھا ملٹری آپریشن تو جاری ہے وہ تو ختم ہی نہیں ہوا، اگر فوج کو ملٹری آپریشن کرنا تھا تو بلوچستان میں کرتے، آج بھی بی ایل نے بلوچستان میں فوج کے 14 بندے مارے ہیں اور آئے روز مارتے ہیں، بلوچستان کا وزیرِ اعلیٰ اپنے دفتر سے باہر قدم نہیں رکھ سکتا ہے، عسکریت پسندی تو جس صوبے میں جاری ہے اور عوامی حکومت ختم ہو چکی ہے وہ تو بلوچستان ہے، خیبر پختونخوا میں سب کچھ واضح ہے یہاں سارا مسلہ پیسے اور رقبے کا ہے، خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں فوج کے سارے آپریشنز دراصل مائنز اینڈ منرلز کے لیے ہیں اور فوج اس کو ایک نو گو ایریا رکھنا چاہتی ہے، وزیرِ ستان سے جو کرومائیٹ نکالا جا رہا ہے اس کا پیسہ نہ صوبائی حکومت اور نہ ہی وفاقی حکومت کو جا رہا ہے تو اس کا پیسہ کہاں جا رہا ہے؟ بیرسٹر شہزاد اکبر #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
46
1,950
13
5,322
54,016
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
Asim Munir, you are not the state; you are a servant of the state. You don’t make policy; you obey the policy made by the public representatives elected by the Pakistani public. You have violated the Constitution once again in broad daylight and broken the oath you swore to uphold. #نکلو_پشاور_کی_طرف
32
1,405
14
3,236
30,067
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
اس نظام میں بدکردار، ہارے ہوئے ، مسترد شدہ، جرائم پیشہ لوگوں کو اس لیے لایا جاتا ہے کہ یہ ہر گندا کام کرنے غیر آہینی ، غیر قانونی ، غیراخلاقی کام کے لیے تیار ہوجاتے ہیں جو عام انسان نہیں کرسکتا۔
4
265
694
10,225
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
عوام کو اب نکلنا ہو گا، پورا خیبرپختونخواہ پشاور کی طرف آئے! #نکلو_پشاور_کی_طرف
26
779
4
1,858
28,017
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
THIS IS ISRAELI TREATMENT OF PALESTINIAN CHILDREN
3,222
16,940
731
67,376
13,203,253
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
10 Pakistani parliamentarians are abducted by unknown armed group. State of law and order in Pakistan. Who will invest here? @UN @UNHumanRights @amnesty
43
2,671
10
7,451
104,206
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
ذہنی مریض کی ایمرجنسی نا منظور! یہاں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی اور راج ہوگا خلقِ خدا کا! یہ قوم نہیں جھکے گی اور حقیقی آزادی کے لیے آخر تک لڑے گی! #گورنر_راج_نامنظور #نکلو_پشاور_کی_طرف
107
2,440
28
5,348
44,028
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
پیپلز پارٹی نے KPK کی حد تک تیسری بار یہ کالک اپنے منہ پر ملی ہے۔
تاریخی ویڈیو اور تاریخی کردار !
156
4,891
34
15,589
216,941
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
"آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا۔ مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے، یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا اور اس کے مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اس کے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا" سینئر صحافی مطیع اللہ جان #مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
34
2,698
16
7,694
184,846
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
بلوچستان میں پی ٹی آئی ورکرز کو گرفتار کرکے ان کو اس بابت مجبور کرنا کہ یا لیڈرشپ کو گرفتار کرنے میں مدد دیں یا 3 ایم پی او میں اندر کر دیں، یہ امر اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ بےگناہ ہیں۔ یہ آئین یا قانون نہیں، واشگاف بلیک میلنگ ہے۔ یہ اغواء برائے تاوان ہے! سالار سلطان زئی #pakistan @MeFixerr خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
91
249
5,044
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
26
492
5
1,416
7,959
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
کیا اٹک پل پر تعینات تمام پولیس کا ریکارڈ پنجاب پولیس کے پاس ہے۔؟ یا ان میں سے سینکڑوں ایسے ہیں جن کا کوئی پولیس سروس کا کوئی ریکارڈ ہی نہیں
39
901
9
3,019
15,975
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
“عمران خان کے دور میں GDP گروتھ %6.1 تھی جو آج %2.2 ہے۔۔” - @SohailAfridiISF #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #FreeImranKhan
6
196
556
9,527
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
Replying to @Ak_00047 @Zongers
The Zong network service in Charsadda, KPK is absolutely disgusting and incredibly frustrating. Signals drop completely whenever power goes out, and the network is often unavailable. You can't even get a signal for important calls or messages, forcing us to go outside
1
1
106
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
Absolutely right no coverage and increased prices off packages day by day .if the light is gone @Zongers signals are also gone totally disgusting
One off the kutta 🐶 network of Pakistan 😡😡😡😡😡😡 @Zongers @SHABAZGIL
3
2
332
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweeted
پاکستان کی تاریخ میں پشتون قوم کو یہ پہلا وزیراعلی ملہ ہے جو اپنی قوم کی دل کی بات کرتا ہے، اپنی اس مظلوم پشتون قوم کی حقیقی ترجمانی کر رہا ہے، آللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرما آمین🤲 #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
13
26
430