Pinned Tweet
My new book, The Seal of the Prophets: A Chapter-by-Chapter Reply to Truth About Ahmadiyyat by Fahad Hai, is out now. For decades, B. A. Rafiq's introductory defence of Qadyaniyyat went unanswered in full by any Muslim. I wrote this to fill that gap. DM for a copy!
Albakistaniye retweeted
ریاض چانڈیو ہو یا قادر مگسی یہ سب چلے ہوئے کارتوس ہیں ان سب کے غبارے میں ہوا آج کل پیپلز پارٹی ہی بھر رہی ہے جو زبان آج قادر مگسی نے بولی ہے یہ ہی بلاول بھٹو زرداری صاحب نے بھی بولی تھی
Albakistaniye retweeted
Ready to dive into a story about loyalty that lasts? Grab your copy of The Chain Gang on Amazon today:
amazon.com/dp/B0H9BS97RY
“If you can't see it through alone, that's not failure, that's what the rest of us are for.”
Friendship. Loyalty. Memories worth protecting.
THE CHAIN GANG by Fahad Hai — a story about standing together when it matters most.
#TheChainGang #BookLovers #Friendship
Albakistaniye retweeted
“If you can't see it through alone, that's not failure, that's what the rest of us are for.”
Friendship. Loyalty. Memories worth protecting.
THE CHAIN GANG by Fahad Hai — a story about standing together when it matters most.
#TheChainGang #BookLovers #Friendship
اور تمام اچھے نام اللہ ہی کے ہیں تو پکارو اسے ان (اچھے ناموں) سے اور چھوڑ دو ان لوگوں کو جو اس کے ناموں میں کجی نکالتے ہیں عنقریب وہ بدلہ پائیں گے اپنے اعمال کا(سورۃ الاعراف، آیت 180)
غور کریں اسرائیل انڈیا ،فرقہ احمدیہ،، کی سالانہ تقریب میں اکٹھا ہو کر اسے کتنی اہمیت دے رہا ہے۔۔۔اس سے آپ اندازہ لگا لیں اس قادیانیت کے پیچھے کون ہیں۔۔۔۔کس کے ایجنڈے پر یہ لوگ پاکستان میں متحرک ہیں۔۔۔۔انکا مقصد کیا ہے؟؟؟ اپنی صفوں سے ان کا لی بھیڑوں کو باہر نکالیں۔۔
📹 🇮🇱Israeli President Isaac Herzog and the 🇮🇳Indian Ambassador to Israel attend the #Ahmadiyya Muslim Community's Annual Conference in Israel, fostering interfaith harmony and dialogue.
درست اور بروقت متوجہ کیا آپ نے۔واقعی غزہ میں جہاں بچوں تک کو چن چن کر شہید کیا جا رہا ہے،ایسے وقت میں حیفہ میں اسرائیل سرکار کا قادیانیوں کو اتنا زیادہ پروٹوکول صاف بتا رہا ہے کہ یہ ان کے ہی پالے ہوئے سانپ ہیں جو ہمارے وطن کی آستینوں میں چھپے ہیں اور ہر موقع پر ہمیں ڈستے رہتے ہیں
غور کریں اسرائیل انڈیا ،فرقہ احمدیہ،، کی سالانہ تقریب میں اکٹھا ہو کر اسے کتنی اہمیت دے رہا ہے۔۔۔اس سے آپ اندازہ لگا لیں اس قادیانیت کے پیچھے کون ہیں۔۔۔۔کس کے ایجنڈے پر یہ لوگ پاکستان میں متحرک ہیں۔۔۔۔انکا مقصد کیا ہے؟؟؟ اپنی صفوں سے ان کا لی بھیڑوں کو باہر نکالیں۔۔
1
2
46
کارروائی کے نام پر بھی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے۔ جو افسران پہلے ہی معطل یا بغیر پوسٹنگ کے بیٹھے تھے، انہی کو پھر معطل کر کے فائل بند کرنے کی تیاری ہے۔ بندہ اس مذاق پر ہنسے یا روئے؟
سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ یا سانحہ ایڈمن کی دھول بیٹھانے کا پروگرام
بلڈنگ گرنے کے معاملہ پر پہلے سے معطل اور پوسٹنگ نہ ملنے والے افسران کو ہی معطل کردیا گیا
معطل کئے گئے شہزاد آرائیں کے پاس کئی سالوں سے کوئی پوسٹنگ نہیں پھر بھی معطل کردیا گیا
ڈپٹی ڈاریکٹر ڈیمالیشن راشد ناریجو کی علاقے میں پوسٹ نہ ہونے کے باوجود سانحہ کراچی ایڈمن پر عہدے سے ہٹا دیا گیا
راشد ناریجو کو چند ماہ قبل ڈیمالیشن میں پوسٹنگ دی گئی تھی
اسٹنٹ ڈاریکٹر آصف شیخ تقریبا 7 ماہ سے عہدے پر نہیں انہیں بھی معطل کردیا
ڈاریکٹر اشفاق کھوکھر سانحہ لیاری کے بعد سے پوسٹنگ پر نہیں سانحہ کراچی ایڈمن میں پھر معطل
سینئر بلڈنگ انسپکٹر امتیاز شیخ کی لاڑکانہ پوسٹنگ ہے اور دوران پوسٹنگ ہیڈ کوارٹر آمد پر بھی پابندی ہے پھر بھی سانحہ کراچی ایڈمن پر معطل
آفتاب زرداری نامی افسر کی ضلع جنوبی صدر ٹاون میں تعیناتی ہے
شہریار مقصود کی بھی کراچی ایڈمن میں پوسٹنگ نہیں۔
ڈپٹی ڈاریکٹر ریحان احمد بھی کئی ماہ سے عہدے پر موجود نہیں
غیر متعلقہ افسران کو معطل اور عہدوں سے ہٹا کر غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو بچا لیا گیا۔
40
اسرائیل نے ایک گیم فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے بنایا ہے۔جس میں آُپ ایک یہودی آباد کار کا کردار ادا کریں، گاڑیاں جلائیں، فلسطینیوں کو قتل کریں، اور گھر چھین لیں۔
یہ سب کچھ قومی ٹی وی پر ہو رہا ہے جہاں ناظرین ہنس رہے ہیں اور داد دے رہے ہیں۔
#FreePalestine #FromTheRiverToTheSea
People play GTA to escape reality.
Israel made one to recreate it.
Play as a Jewish settler, torch cars, kill Palestinians, steal homes.
Everything on National TV with audience laughing and cheering.
1
2
50
Albakistaniye retweeted
کروڑوں بچے تعلیم سے محروم ننھے ہاتھوں میں قلم کے بجائے مزدوری اخر اس صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟
حافظ عبدالرؤف صاحب (صدر شعبہ دعوت و اصلاح پاکستان مرکزی مسلم لیگ)
Albakistaniye retweeted
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے زیرِ اہتمام اور مرکزی مسلم لیگ ضلع غربی کے تعاون سے عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے۔ اورنگی ٹاؤن کے عوامی مسائل پر گفتگو اور مشترکہ لائحہ عمل کے لیے ضرور شریک ہوں۔
8 دسمبر، بروز منگل-رات 8 بجے
بمقام: مین روڈ موبائل مارکیٹ، اورنگی ٹاؤن 5، کراچی
ماؤں نے چومنا ہوتے ہیں بریدہ سر بھی
ان سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے..💔💔💔
ماؤں نے چومنا ہوتے ہیں بریدہ سر بھی
ان سے کہنا کہ کوئی زخم جبیں پر نہ لگے
25 سالہ سپاہی فخر عباس اپنی والدہ کا اکلوتا بیٹا تھا اسکے والد چند سال قبل وفات پا گئے تھے۔ فخر کی ماں نے اپنے جگر کے ٹکڑے کے جنازے کو خود کندھا دیا گاؤں کے لوگوں کی بڑی تعداد کے باوجود ماں نے جنازہ خود اٹھایا۔ والد کی وفات کے بعد فخر کی پوری دنیا اسکی والدہ تھیں جبکہ والدہ کی زندگی کا واحد سہارا ان کا بیٹا فخر تھا۔جس بیٹے کو اس نے تنہا پالا اور اسکا سہرا سجانے کے خواب دیکھے آج اسی کو اپنے ہاتھوں سے آخری سفر پر رخصت کر دیا۔
چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے سپاہی فخر عباس 5 نومبر کو خوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے تھے۔ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 23 نومبر کو جامِ شہادت نوش کر گئے۔اللہ تعالیٰ شہید سپاہی فخر عباس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کی والدہ محترمہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے
شہید زندہ ھے
1
26
It's available for anyone who wants to read it. Feel free to reach out.
Replying to @Albakistaniye
Alhamdulillah, it’s officially live! Available now on Amazon in both Paperback and Kindle editions. 📖✨
Grab your copy here: amazon.co.uk/dp/B0HT39WVRJ
#SealOfTheProphets #KhatmeNabuwwat #IslamicBooks #NewRelease #FahadHai
Alhamdulillah, it’s officially live! Available now on Amazon in both Paperback and Kindle editions. 📖✨
Grab your copy here: amazon.co.uk/dp/B0HT39WVRJ
#SealOfTheProphets #KhatmeNabuwwat #IslamicBooks #NewRelease #FahadHai


























