vice 7 (@Way7u) header
vice 7 (@Way7u) profile picture

I am Your Human fellow. Love for all Humans and Love for all Jinn. Enemy is only Inner Self & Satan. The Cosmic Battle. Indeed GOD loves the penitents.☀️🌕✨🙏.

کہف
Joined October 2026
Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)
Pinned Tweet
آج ہم کہاں کھڑے ہیں، اسے غور سے دیکھو اور اس واضح ہدایت سے موازنہ کرو جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے چودہ سو سال سے زیادہ پہلے ہمیں دی تھی۔ جب نبی کریم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو لوگوں سے جو پہلی باتیں کہیں ان میں یہ تھی 👇
محبت کہتی ہے سلام بانٹو، کھانا کھلاؤ، رشتہ جوڑو نفرت کہتی ہے اسلحہ بیچو، بھوک بناؤ، سرحد بنا کر بھائی سے بھائی توڑو۔
3
2
1
22
2,239
vice 7 retweeted
✨ قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ (فرعون نے کہا: پھر پہلی گزری ہوئی قوموں کا کیا حال ہوا؟ طٰہٰ
1
1
1
55
✨ قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَىٰ (فرعون نے کہا: پھر پہلی گزری ہوئی قوموں کا کیا حال ہوا؟ طٰہٰ
1
1
1
55
یہ آیت انسان کے غرور اور دوسروں پر فتویٰ لگانے کی عادت کا مکمل علاج ہے کہ ہم سب کی ابتدا مٹی سے ہے، انجام قبر کی مٹی ہے، اور پھر دوبارہ اسی مٹی سے اٹھا کر رب کے سامنے کھڑا کیا جائے گا
1
7
یہ زمین، آسمان سے برستی بارش، اور زمین سے اگنے والی غذائیں جو ہم کھا رہے ہیں، یہ سب الحی القیوم کی عطا کردہ نعمتیں ہیں تاکہ ہم اپنی زندگی کا سفر طے کر سکیں اور اپنے رب کو پہچان سکیں
4