I am Your Human fellow. Love for all Humans and Love for all Jinn. Enemy is only Inner Self & Satan. The Cosmic Battle. Indeed GOD loves the penitents.☀️🌕✨🙏.
✨
جب انسان اپنے دل کو گناہوں، تکبر اور دنیاوی غفلتوں سے
پاک کر لیتا ہے، تو اس کی روح کا یہ آئینہ اتنا شفاف ہو جاتا
ہے کہ اس میں الٰہی نور منعکس ہونے لگتا ہے، وہ اپنے اردگرد
ہونے والے واقعات میں اللہ کی حکمت و قدرت کو دیکھنے لگتا
ہے، اور
✨
غارِ حرا کے اندھیرے میں پہلی آواز گونجی۔
اِقْرَأْ پڑھ READ
پڑھنے" کا مطلب صرف کتاب کے ورق الٹنا نہیں ہوتا
پڑھنے کا مطلب ہے دیکھنا، سمجھنا، اور اپنے اردگرد پھیلی ہر چیز
سے سبق لینا
آسمان کو پڑھ، زمین کو پڑھ، ہواؤں کے بدلنے کو پڑھ، زندگی
کے اتار چڑھاؤ کو پڑھ
my Leader my Teacher and GOD Last Prophet and my Love and my Everything’s . Peace and Blessing upon YOU and Thanks for YOUR prayers and Blessing for All Humanity and Jinns.
✨💗🥹