Pinned Tweet
ایک چھوٹے بچے کے عام سے سوال نے ملعون اور مرتد قادیانیوں کی اصل حقیقت کھول دی۔
ملعون مرزا مسرور کی زبان گنگ،
💕خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
کے منکر ہمیشہ ذلالت کی اتھاہ گہرائیوں میں گرے رہیں گے انشاءاللہ۔
Ali Hassan retweeted
پائن @grok ، کیا 1970 میں عمران کی دوستی اینابلزنائٹ کلب میں اینابِل سے ہوئی جو اسی نائٹ کلب کی مالک تھی پھر اینابل نے 1994 میں عمران کا تعارف اپنی بیٹی جمائمہ سے کروایا؟
Ali Hassan retweeted
سہیل آفریدی کے دو قریبی عزیز منشیات کیس میں پکڑے گئے،کافی اہم ملاقاتیں ہوئیں، طے یہ پایا کہ سہیل آفریدی استعفیٰ دیں گے اور مینا خان کو وزیراعلیٰ بنایا جائے گا،مالک کا سوال
بس اتنا کہوں گی خان کیساتھ بڑا ظلم ہوا،مینا خان کو وزیراعلیٰ بنانے کے لئے کوششیں ہوئیں لیکن ارکان صوبائی اسمبلی نے انکار کردیا کہ عمران خان جس کا نام دیں گے اُسی کو ووٹ دیں گے،مشال یوسفزئی کا دلچسپ جواب
اب آپ کو مینا خان کی لانگ مارچ میں عدم دلچسپی،سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد ایکٹو رول ادا نہ کرنا اور روپوش ہوجانے کی سمجھ آئی؟
Ali Hassan retweeted
صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
Ali Hassan retweeted
خاکسار نے منشیات سمگلنگ میں سہیل آفریدی کابینہ کے جن تین ارکان اور ان کے رشتہ داروں کے ملوث ہونے کی خبر دی27 ستمبر کو دی تھی۔۔۔اس کی تصدیق پی ٹی آئی کے قریب سمجھنے والے صحافی محمد مالک نے بھی تصدیق کردی ہے۔۔۔میں ایک اور انکشاف بھی کررہا ہوں کہ منشیات سمگلنگ کا یہ ایٹم بم جب پھٹے گاتو نہ صرف ان تمام کرداروں کے اصل چہرے بے نقاب ہوں گے۔۔۔بلکہ یہ بھی واضح ہوجائے گا کہ اس نیٹ ورک کی سمگلنگ کی کمائی کیسے پاکستان اور خصوصاخیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہوتی آرہی ہے۔۔۔
بریکنگ نیوز۔
سہیل آفریدی کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے تین ارکان پر منشیات کی بھاری کھیپ سری لنکا سمگلنگ کا الزام۔
5 ارب 82 کروڑ کی آئس افغانستان سے درآمد اور مسقط کے ذریعے سری لنکا سمگلنگ میں تینوں کابینہ ارکان کے قریبی رشتہ دار ملوث۔
پاک امریکہ مشترکہ آپریشن میں کرسٹل متھ کی بھاری کھیپ کراچی سے برآمد ہوئی۔
سہیل آفریدی کے خلاف چارج شیٹ میں سمگلنگ کا الزام بھی شامل۔۔۔۔چارج شیٹ کا معاملہ آئینی عدالت تک پہنچ سکتا ہے۔معتبر ذرائع کا دعوٰی
Ali Hassan retweeted
عاصمہ شیرازی: 👈فیصلے کون کر رہا تھا؟ مراد سعید یا سہیل آفریدی؟
شوکت یوسفزئی: 👈 مراد سعید کو ہمیں نہیں پتا، حکومت مذاکرات کو دو دن اور دے دیتی تو کیا مسئلہ تھا۔
عاصمہ شیرازی:👈5 نکات میں کیا غلط تھا کہ پی ٹی آئی نے دستخط نہیں کیے؟
شوکت یوسفزئی: 👈میں آج بھی کہتا ہوں کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہونا چاہیے
عاصمہ شیرازی: تو پھر کر دینے تھے دستخط، ایمرجنسی نا لگتی۔
شوکت یوسفزئی: 👈ہم تو مذاکرات میں نہیں تھے معلوم نہیں وہاں کیا ہوا۔
@SAYousafzaiPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
Ali Hassan retweeted
۲۰۲۰ میں اپنے اپنی بیروزگاری کے دوران اغوا اور بازیابی کے بعد
ایک بار جب میرا اور ایک سینئیر صحافی کا وزارت داخلہ کی لفٹ
میں شیخُ صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا تو شیخ صاحب نے مجھے دیکھ
کر انتہائی گھمنڈ اور تمسخرانہ انداز میں بولا "تینوں سمجھاداں ساں کے
پنگے نہ لیا کر"
پھر سپریم کورٹ کے پریس روم میں دیگر صحافیوں کے سامنے اُسی
لہجے میں کہا کہ "ایک روز توں میرے کول آئینگا۰" میں نے کہا شیخ
صاحب اللہ نہ کرے ایسا وقت آئے۔
گیٹ نمبر چار کے پنگوڑے سے ملنے کا فخر سے دعوہ کرنے والے
اور جنرل مشرف جیسے آمر کاُپراپیگنڈا وزیر رہنے والے اس شخص
کے آنسوؤں کو دیکھ کر انسان بے ساختہ اللہ تعالیٰ سے معافی کا
طلبگار ہو جاتا ہے۔
ھر انسان ٹوٹ چکا ہے شیخ صاحب بہت اندر سے دل سے خالی ہو گئے ہیں انسان مجبور ہے کہہ کچھ نہیں سکتا اندر ہی اندر سے خود کو کھا
جاتا ہے جیسے شیخ صاحب مجھے نہیں دیکھنی چاہیے تھی یہ ویڈیو 💔🥲🥲 nitter.cf/saleemspeaks2/status/2…
Ali Hassan retweeted
میں نے نومبر میں پرویز رشید کے ہاتھ پر لکھ کر دے دیا تھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ تاریخی ہاتھ ہونے جا رہا ہے۔ جس دن مانسہرہ کا جلسہ ہوا فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ نواز شریف کو الیکشن نہیں جیتنے دینا۔ میں نے پوچھا کالا ڈھاکہ سے تو رزلٹ ہی نہیں آیا تو آپ نے کس بنیاد پر رزلٹ اناؤنس کر دیا؟ ریٹرننگ آفیسر نے کہا مجھے واٹس ایپ پر رزلٹ آیا ہے۔ میں نے کہا آج تو واٹس ایپ بند ہے۔
نواز شریف ایک لاکھ چالیس ہزار ووٹ لے چکا تھا۔ مگر مجھے کچھ لوگوں کی باتوں سے پہلے ہی اندازہ ہو چکا تھا کہ یہ ہوگا۔ عدالت نے کہا اس رزلٹ میں ابہام ہے آپ نچلی عدالت میں جائیں۔ میں نے کہا فاطمہ جناح کو ایوب خان سے آج تک رزلٹ نہیں ملا، مجھے کیا ملے گا؟
Ali Hassan retweeted
عمران خان کا کزن امریکا میں بیٹھ کے صحت کا نظام چلا رہا تھا صحت کارڈ میں جو لوٹ مار ہوئی ہے جب آپ کے سامنے آۓ گی تو ہوش اڑ جائیں گے ایک ہی آدمی کے دن میں بائس آپریشن ہوۓ کیا یہ ممکن ہے۔
Ali Hassan retweeted
سہیل آفریدی نے بیرسٹر گوہر سے دوٹوک کہا کہ اگر معاہدے میں نیشنل ایکشن پلان کا ذکر ہوا تو وہ اسے تسلیم نہیں کریں گے۔ اس پر بیرسٹر گوہر شرمندہ ہو کر مذاکرات سے اٹھ کر چلے گئے۔ احتیار ولی خان
Ali Hassan retweeted
یہ پشاور کی آج کی ویڈیو ہے حالات بھی نارمل ہیں اور بی آر ٹی بسیں بھی آپ دیکھ لیں چل رہی ہیں
یوتھیوں کے جھوٹ کا یہ جواب ان کے منہ پر ماریں
Ali Hassan retweeted
میں نے کوٹ لکھپت میں وہ منظر دیکھا ہے کہ جب نواز شریف ہم سے ملاقات کرنے آئے تو ان کے کپڑوں سے پسینہ ایسے ٹپک رہا تھا، جیسے وہ کپڑوں سمیت ابھی نہا کر آئے ہوں۔ انہیں حبس میں رکھا گیا تھا، لیکن نہ نواز شریف اور نہ ہی ہماری زبان سے ان مظالم کے بارے میں شکوہ کرتے ہوئے آپ نے کچھ سنا ہوگا، احسن اقبال
@betterpakistan
Ali Hassan retweeted
یوتھے کہہ رہے تین دن سے وزیراعلئ لاپتہ ہے یہ تو اس ملک کی تاریخ نہی جانتے 1999میں جب مارشل لا لگا تھا تو دوتہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف 38 دن غائب رہے کسی کو نہی پتہ تھا زندہ یا مر گے ان کا بڑا بیٹا حسین نواز شریف چھ مہینے غائب رہا تھا اور صدیق الفا روق کو نیب نے انہیں نظربند کر کے “ڈمپ” کر دیا اور بھول گیا ڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ کے حکم پر جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو نیب کے پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم نے اعتراف کیا کہ “ہم انہیں ڈمپ کر کے بھول گئے تھے
یہ سب اسی پاکستان میں ہوا ہے یوتھیے ان سب کا مذاق اڑاتے تھے تو یہ تو مکافات عمل جو لوٹ کر ان تک آیا ہے
Ali Hassan retweeted
پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
This quoted post is unavailable.
Ali Hassan retweeted
عوام کے ردعمل پر میں حیران ہوا نہ غصہ میں تھی نہ اشتعال میں تھی زیادہ تر یہ کہہ رہے تھے شاہد روزگار کے مواقع کھل جائیں وہ پرسکون تھے، وہاں servant سے ملا سب شکر ادا کررہے تھے کہ وزارتیں منڈیاں بنی ہوئی تھیں، شیر افضل مروت
Ali Hassan retweeted
قوم یوتھ کو جب سے پتہ چلا ہے کہ سہیل آفریدی نے خود گرفتاری دی ہے تب سے جعلی تصویریں بنا بنا کر چلائی جا رہی ہیں تاکہ اپنی عزت بچا سکیں۔
ہم نے اس تصویر کو جب اے آئی سافٹ وئیر پر ڈالا تو جعلسازی سامنے آ گئی۔
یوتھی بھائیوں!
کب تک خود کو بیوقوف بناو گے؟
ہر جھوٹ پکڑا جائے گا۔
Ali Hassan retweeted
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
Ali Hassan retweeted
سہیل آفریدی کی حکومت کے خاتمے پر، ٹی ٹی پی بھی رو رہی ہے اور بھارت بھی رو رہا ہے افغانستان میں بھی صف ماتم ہے جبکہ جہاں سے حکومت ختم ہوئی وہاں ساری رات جشن رہا عوام آتش بازی کرتی رہی
ایسا کیوں؟؟
Ali Hassan retweeted
احتجاج کر نہیں سکتے تو دعوے کیوں کرتے ہو.
ان کی دھمکیاں، ان کے سومنات پر سترہ حملوں کی بڑھکیں، حکومت کو گورنر رول لگانے کے چیلنج، خیبرپختونخواہ میں قیامت برپا کرنے کے دعوے، اور جب وقت سر پہ آیا تو عورتوں کی طرح ٹسوے بہا رہے ہیں.
بس یہی کل حقیقت ہے ان کی دھمکیوں کی.






















