Pinned Tweet
اگر تمہیں مجھ سے
بہتر مل جائے تو بےشک مجھے بھول
جانا اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا
حقدار ہے، پھر تم کیوں نہیں!!!
🍂❤️🩹🍂
الفــــــــــ
صباحت گُل retweeted
Strong arms 💪 but soft heart 🥹🫶
#bicepsheart ❤️
#Hero
صباحت گُل retweeted
تھوڑا نشہ چائے کا، تھوڑا تمہارا بھی ہے
آج بہک جانے کا من جنــاب ہمارا بھی ہے ♥️
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
ـاےاللہ آج جمعتہ المبارک کا دن ہے ،اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما ،اور سب کی جائزدعاؤں پہ کن فرما آمین ❤️
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
من چاہا شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے۔۔۔۔💕
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
مجھے کمی نہیں ہوتی کبھی محبت کی
یہ میرا رزق ہے اور آسمان سے آتا ہے۔۔💫
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
وہ ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ۔۔۔۔
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
دوستی اگر سچی ہو تو
خداحافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتیں۔ ❤️🥹
دوستی اس لیے ضروری ہے جناب، جب دنیا نہیں سنتی تو وہ بیٹھ کر سنتا ہے۔ 🫶❤️
آپ کی زندگی میں بھی ایسا کوئی دوست ہے؟ 🥹
تو اُسے یہاں نام لے کر پکاریں اور بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا خاص ہے۔ ❤️🫂
صباحت گُل retweeted
میں تو میں ہوں
اور تم؟؟
آہ
تم تو میرا دل ہو_💗
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
تیری مسکراہٹ پہ چاند بھی ناز کرنے لگے
تیری آنکھوں کے سامنے ستارے بھی مدھم پڑنے لگے ❤️🌙
#اردو_زبان
#ہیرو
Replying to @Iam_Mudasir1
وہ جو دیکھ لے رخِ آفتاب، تو سنہری جھلکیاں تیرنے لگیں
تیری جادوئی سی نگاہ کا، کوئی کیا کرے گا مقابلہ
صباحت گُل retweeted
سنی سنائی بات، آنکھوں دیکھی بات اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی۔🖤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
روحِ من جاناں
تمہاری خوبصورتی کو محض
چہرے کی دلکشی کہہ دینا
تمہارے ساتھ ناانصافی ہوگی
کیونکہ کچھ لوگ دیکھنے میں
خوبصورت ہوتے ہیں
اور کچھ ایسے کہ انہیں دیکھنے کے بعد
خوبصورتی کی تعریف بدلنے لگتی ہے
تم شاید انہی لوگوں میں سے ہو❤️
#علی
صباحت گُل retweeted
اس کی آنکھوں کا رنگ چاند کی روشنی میں گہرا براؤن، بلب کی روشنی میں ہلکا براؤن اور سورج کی روشنی میں گہرا سنہری ہو جاتا ہے_❤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
پتہ ہے خوش بختی کیا ہے____!!!
خوش بختی یہ ہے کہ ؛ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو ، اور آپ کو اس کا علم بھی نہ ہو۔❤️
الحمداللہ
#اردو_زبان
#ہیروُ




















