Pinned Tweet
میں وہ بیٹی ہوں جس کے والد نے اسے بینک کارڈ دے رکھا ہے۔ مجھے کسی اور کی دولت متاثر نہیں کرتی، کیونکہ جو باپ اپنی بیٹی کو خود اعتمادی، مالی آزادی اور اختیار دیتا ہے، وہ اسے دنیا کی امیر ترین عورت بنا دیتا ہے۔ ❤️👑
ایسی بیٹیاں ہمیشہ اپنی خودداری اور وقار کو مقدم رکھتی ہیں۔
لوگوں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو۔
کمائی چھوٹی ہو یا بڑی، اصل سکون گھر کے رزق اور دل کے اطمینان میں ہے۔
آخر گھر میں روٹی کا سائز اور قبر کا سائز سب کا ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
اس لیے دوسروں کی دولت نہیں، اپنی نعمتوں کو دیکھو۔
جمعہ صرف ایک دن نہیں، اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا خوبصورت موقع ہے۔ ❤️
اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں، کیا پتا کس کی دعا کس کی زندگی بدل دے۔
اور ہاں! مجھے بھی اپنی نیک دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲❤️
جمعہ مبارک....
A Muslima retweeted
تاریخ کا وہ سیاح ترین دن کہ جس دن معصوم بچوں پر قیامت ڈھائی گئی اور ظلم کی انتہا کی گئی ۔ اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند کرے اور انکے والدین کو صبر عطا فرمائے (آمین)
زندہ ہے ان کی مہک ہر دل میں آج بھی
16 دسمبر کو جو پھل قبروں میں اُتارے گئے
A Muslima retweeted
آج کے دن اللہ نے مجھے دنیا میں رحمت بنا کر بھیجا تھا۔
مبارک باد نہ دیجیے، نہ کوئی تحفہ دیجیے، بس ہاتھ اُٹھا کر میرے لیے دعا کیجیے۔
A Muslima retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Alhamdulillah, 2 years completed on X — thank you all 🤍
Two years, countless memories and beautiful people...
A Muslima retweeted
قصص الانبیاء سے سبق ملتا ہے کہ : آپ کی آزمائش اپنے گھر سے شروع ہوتی ہے۔ ♡
سب سے پہلے آپکے اپنے ہی اذیت دیتے ہیں، وہی آپ کو توڑتے ہیں، اور وہی آپکو ظلم کی چکی میں پیستے ہیں۔
کیونکہ آپکی بنیادوں کی خبر صرف اپنوں کو ہوتی ہے، کوئی غیر نہیں جانتا کہ آپ کو شکاف کہاں لگا ہے۔
A Muslima retweeted
اگر تعلیم سے شعور آتا تو سرکاری دفاتر میں بیٹھے ہوئے 98 فیصد ڈگری یافتہ لوگ بدتمیز ، بداخلاق اور رشوت خور نہ ہوتے.
A Muslima retweeted
But Allah says>>
wait a little longer
the story isn't over I'm still
writing your miracle.
إن شاء الله
A Muslima retweeted
اور پروقار زندگی گزاری۔
حضرت آسیہ علیہا السلام کو اچھا شوہر نہیں ملا پھر بھی آخر دم تک حق کے راستے پر ڈٹی رہیں۔
اپنی زندگی کی محرومیوں کو اپنی کمزوری نہیں طاقت بنائیے۔۔۔
A Muslima retweeted
حضرت مریم علیہا السلام کی شادی نہیں ہوتی پھر بھی ایک کامیاب خاتون تھیں۔
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے نہیں تھے پھر بھی رب نے انکو سلام کہلوائے،
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی اولاد نہیں تھی پھر بھی ساری عمر اس غم میں نہیں کھائی بلکہ کم عمری میں بیوگی کے باوجود با مقصد 👇
A Muslima retweeted
یہ وہی دنیا ہے جہاں
یوسف ؑ چند سکوں کے بدلے بیچ دیا گیا،
ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈال دیا گیا،
نوح ؑ کو جھوٹا کہا گیا،
اور حضرت محمد ﷺ کو کانٹوں سے زخمی کیا گیا۔
تو پھر تم کیا سوچتے ہو کہ
حق کہنے کے بعد لوگ تمہارے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالیں۔
A Muslima retweeted
بیٹی کے گھر کا پانی بھی ہیں، روٹی بھی کھائیں لیکن جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اس کیلئے مختص کیا ہے وہ نہ کھائیں، وہ حرام ہے.
A Muslima retweeted
ہم ایک معاشرے کے طور پر کہاں کھڑے ہیں؟
کون کتنے دن سے بیمار ہے، کون بھوکا ہے، کون مر گیا — کسی کو خبر نہیں۔
لیکن کون کس سے ملتا ہے، کیا کرتا ہے، اور کون کتنا بدکردار ہے — سب کو معلوم ہے۔
یہ ترجیحات نہیں، یہ ہماری بےحسی ہے۔
A Muslima retweeted
ماں…
یہ لفظ ہی بہت خوبصورت ہے۔
جو ہونٹوں پر آئے تو دعا بن جاتا ہے،
اور دل میں اُترے تو سکون بن جاتا ہے۔
ماں صرف ایک رشتہ نہیں،
یہ اللہ کی سب سے خوبصورت نعمت ہے۔ 🌸
🎵 Maa Khuwge Muree ❤️
A Muslima retweeted
6 اور 7 مئی کی درمیانی شب —
“The Night of Shaheens” 🦅
The Night of Courage
The Night of Honor
The Night of Strength
The Night of Unity
The Night of Precision
The Night of Victory
The Night of Pride
Salute to Pakistan Air Force 🇵🇰
Pakistan Zindabad
#PakistanAirForce #6May #7May
A Muslima retweeted
جمعہ مبارک...
آج جمعہ کے بابرکت دن ہماری دعا ہے کہ اللہ ہمیں عرشوں کے رنگ لگائے، ہمیں شکر کے "ش" سے ادا کرتے نہ تھکائے، اور ہماری ہر جائز دعا پر "کن" کی مہر لگا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
#جمعة_مباركة



