AliHasan (@Alih593) header
AliHasan (@Alih593) profile picture
Joined March 2018
افغانستان کی غلط تصویر کشی کا سلسلہ جاری، اقوام متحدہ کے لئے امریکی سفیرلنڈا تھامس نے کہا ہے کہ افغان خواتین طالبان کے ظالمانہ پالیسیز کو بھگت رہی ہیں، جبکہ آزاد لکھاری آریانہ ارغندیوال کہتی ہےکہ ہم نے سنا تھا افغانستان میں خواتین کوکام کرنےکی اجازت نہیں ہے۔(1/2)
1
51
341
دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ کسی کو بغیر مقدمہ چلائے سالوں سال ازیت گاہوں میں رکھا جائے دنیا میں کئی نہیں ہوتا کہ ایک بوڑھی والدہ کو بیٹوں کے بارے میں نہ بتایا جائے کہ وہ کس جیل میں کس ادارے کے تحویل میں ہے اور پھر ایک دن اسے قتل کرکے لاش پھینک دیا جاتا ہے- بلوچ کے ساتھ ہی کیوں؟
1
49
6
136
اے آر وائی نیوز کے دفتر کے باھر چھے ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر آفس وین لوٹ لی وین میں سوار خواتین صحافیات سے موبائل فونز اور نقدی چھین لی ڈاکو جاتے ہوئے وین کی چابی بھی ساتھ لے گئے ، سائٹ ایریا میں پہلے بھی متعدد بار اے آر وائی کے ملازمین اور شہریوں کو لوٹا جاچکا ہے
59
533
22
2,090
بلوچ نسل کشی کی یہ صورتحال ہے کہ ایک لاش کو دبانے کے لیے ایک اور لاش پھینکی جاتی ہے۔ نشتر ہسپتال کے پانچ سو لاشوں کو دبانے کے لیے لاپتہ بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ یہ فیصلہ اب ہم پر منحصر ہے کہ لاشوں پر ماتم کریں گے یا اس ظالم و جابر نظام کے خلاف کھڑے ہونگے۔
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ترکیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امارت اسلامیہ کے ساتھ "گہرے" تعلقات استوار کر کے حکومت کو تسلیم کریں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے امریکا پر ایک بار پھر زور دیا کہ وہ افغانستان پر سے پابندیاں اٹھائے۔
2
24
1
333