AliHasan (@Alih593) header
AliHasan (@Alih593) profile picture
Joined March 2018
Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)Photo by AliHasan (@Alih593)
افغانستان کی غلط تصویر کشی کا سلسلہ جاری، اقوام متحدہ کے لئے امریکی سفیرلنڈا تھامس نے کہا ہے کہ افغان خواتین طالبان کے ظالمانہ پالیسیز کو بھگت رہی ہیں، جبکہ آزاد لکھاری آریانہ ارغندیوال کہتی ہےکہ ہم نے سنا تھا افغانستان میں خواتین کوکام کرنےکی اجازت نہیں ہے۔(1/2)
1
51
341
دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ کسی کو بغیر مقدمہ چلائے سالوں سال ازیت گاہوں میں رکھا جائے دنیا میں کئی نہیں ہوتا کہ ایک بوڑھی والدہ کو بیٹوں کے بارے میں نہ بتایا جائے کہ وہ کس جیل میں کس ادارے کے تحویل میں ہے اور پھر ایک دن اسے قتل کرکے لاش پھینک دیا جاتا ہے- بلوچ کے ساتھ ہی کیوں؟
1
49
6
136
اے آر وائی نیوز کے دفتر کے باھر چھے ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر آفس وین لوٹ لی وین میں سوار خواتین صحافیات سے موبائل فونز اور نقدی چھین لی ڈاکو جاتے ہوئے وین کی چابی بھی ساتھ لے گئے ، سائٹ ایریا میں پہلے بھی متعدد بار اے آر وائی کے ملازمین اور شہریوں کو لوٹا جاچکا ہے
59
533
22
2,090
بلوچ نسل کشی کی یہ صورتحال ہے کہ ایک لاش کو دبانے کے لیے ایک اور لاش پھینکی جاتی ہے۔ نشتر ہسپتال کے پانچ سو لاشوں کو دبانے کے لیے لاپتہ بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ یہ فیصلہ اب ہم پر منحصر ہے کہ لاشوں پر ماتم کریں گے یا اس ظالم و جابر نظام کے خلاف کھڑے ہونگے۔
امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ترکیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امارت اسلامیہ کے ساتھ "گہرے" تعلقات استوار کر کے حکومت کو تسلیم کریں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے امریکا پر ایک بار پھر زور دیا کہ وہ افغانستان پر سے پابندیاں اٹھائے۔
2
24
1
333
لسان الاسلام جناب ذبیح اللہ مجاہد عالمِ اسلام کے نمائندہ مؤقر اجتماع میں شرکت کی غرض سے مملکتِ ترکی پہنچ گئے ہیں اور اب ان کا پرتپاک استقبال جاری ہےـ ہاں! ہم چھا جائیں گے کہ ہمیں اللہ نے اپنے دین کی نصرت کی توفیق عطاء فرمائی ہےـ الحمدللہ
4
25
1
201
معروف عالمی مؤرخ ابن بطوطہ 703 ھ بمطابق 1304ء کابل تشریف لائیں انہوں نے اپنی کتاب کی تیسری جلد میں لکھا ہےکہ وہاں کے باشندوں کو افغان کہا جاتا تھا دنیا کو یہی شناخت معلوم ہوئی، جو تاحال برقرار ہے۔ افغان تمام قبائل کےلیے قابل شناخت اور وحدت کا نمونہ ہے۔ لہذا #UnitedAfghanistan
1
9
مصر کے رہنے والے مشہور دانشور اور تجزیہ کار محمد عبدالنبی نےکل ہی ایک پروگرام میں کہا ہےکہ روزانہ ایسی رپورٹیں آتی ہیں کہ یورپ میں بیس فیصد آبادی غربت سےدوچارہےـمطلب یہ کہ پانچ بندوں میں سےہر پانچواں بندہ لاچاراورغریب ہےاور وہ افغانستان کےفقرکاڈھنڈوراپیٹتےہیں #UnitedAfghanistan
21
73
الحمدللّٰہ آج غلاف کعبہ کی تیاری میں اپنا حصہ ڈالنے کی بڑی سعادت ملی۔
954
805
85
16,888
AliHasan retweeted
کابل تا قندہار مین روڈ کا منظر آبادی بہت تیزی سے جاری ہے
1
4
40
جلال آباد میں جاپانی انجینئر ناکامورا کی عظیم کارکردگی کی یاد میں پارک و یادرگار مقام تعمیر جس پر 55 لاکھ افغانی لاگت آئی،#ننگرہار میونسپلٹی کی بجٹ سےادا کی گئی ناکامورا کو دسمبر 2019ء میں ملک دشمن عناصر نےقتل کیا۔ انہوں نے #افغانستان کے وسیع رقبے پر پھیلے بنجر زمین کو سیراب کیا
3
9
44
U.S. agents and their supporters on the run from the country should understand that We are one Only one nation Nothing can separate us Because we are united #UnitedAfghanistan @AFIntlBrk @AbdulhaqOmeri @MuslimShirzad @Mirwais1Afghan @AmrullahSaleh2 @HNajafizada @HabibKhanT
3
7
معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم، افغان ہلال احمر سوسائٹی نے ترکش ہلال احمر کے تعاون سے کابل کے 75 معذور افرادمیں ویل چیئرز تقسیم کی۔
2
11
1
159
ملک سےامریکی ایجنٹ اسوقت کسمپرسی کیحالت میں ہے انہیں دو وقت کاکھانابہت مشکل سےمل رہا ہے افغانستان میں امریکی فوج کےانخلا,کٹھ پتلی انتظامیہ کےاقتدار کےخاتمہ بعد کیمپوں میں مقیم بگھوڑوں نےدماغی توازن کھو دیا ہے سوشل میڈیا میں دن رات سرگرم عمل,اسلامی حکومت کےخلاف زہر اگلا رہا ہے۔
1
3
10