Aman Ullah (@AmanUll32286346) profile picture
Joined April 2022
Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)Photo by Aman Ullah (@AmanUll32286346)
Aman Ullah retweeted
جسٹس ابراڈ کے مائیکل پولاک نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپس آن آربیٹری ڈٹینشن اور اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن انفورسڈ ڈسپیئرنسز میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کے لیے درخواستیں دائر کر دی ہیں، جنہیں 11 اکتوبر سے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے اور دنیا سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔۔
23
2,032
3
4,749
31,014
اٹل حقیقت۔ کاشف عباسی
32
314
1
891
6,594
39
690
6
2,510
16,527
Aman Ullah retweeted
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔” - عمران خان، 2025 #FreeImranKhanAndFamily #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
80
662
8
1,342
17,556
خان اور عوام،دوقالب یک جان
12
801
2
3,555
40,611
🚨🚨24 کروڑ عوام اس کے غلط فیصلوں کی سزا بھگت رہی ہے، ل،ع،ن،ت بھیج کر شئیر کریں
51
100
10
200
3,155
🚨ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت، ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی اس لئے فرض سمجھ کر انکے لے آواز اٹھاتے رہیں
37
349
2
1,144
10,379
Aman Ullah retweeted
قومی ایئرلائن پی آئی اے کو محض 10 ارب روپے میں فروخت کر دیا گیا، حالانکہ اسے تول کر بھی بیچا جاتا تو 100 ارب روپے مل سکتے تھے، ابوذر شاد کا دعویٰ۔ #PIA #PIAPrivatization #PakistanNews
3
113
1
263
1,836
Aman Ullah retweeted
محسن نقوی کدھر ہے وہ کیوں نہیں نظر آرہا 😝😝😜
بادشاہ تو ننگا ہے اور مزید ننگا ہوتا جارہا ہے
14
107
483
3,107
یا اللہ عمران خان کو زندگی صحت وتندرستی دے ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کو اٹھانے کی طاقت ہم نہیں رکھتے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🥺 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
8
83
2
60
553
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد ایک پڑھا لکھا خاندان ایک باشعور خاندان ایک جاہل قوم کے پیچھے رل گیا ہے 🥹
4
185
1
89
651
Aman Ullah retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
93
4,226
25
9,013
67,428
Aman Ullah retweeted
🇵🇰 غلامی نامنظور! 🇵🇰 عمران خان نے کہا تھا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی، پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم عملی قدم اٹھائیں! تمام اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ صرف 30 سیکنڈ نکال کر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اس مہم پر دستخط کریں، جو پاکستان کے ساتھ تعلقات رکھنے والی حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کو مخاطب کرتی ہے۔ ہمارے مطالبات: 🇵🇰 گورنر راج ختم کیا جائے۔ 🇵🇰 عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ 🇵🇰 انتخابات میں چھینا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ پاکستانیو! متحد ہو جاؤ اور پوری دنیا کو بتا دو کہ غلامی نامنظور! petitions.web.app/?campaign=… غلامی نامنظور!
5
44
1
84
1,203
ہم نے جناح کو پڑھا اور خان کو دیکھا ہے♥️
46
329
9
1,063
7,887
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1176 دن اور بشریٰ بی بی کو 913 دن ہو چکے ہیں، خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون مارے دو ہفتے کو چکے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی، سپیکر بابر سلیم سواتی، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و صوبائی صدر تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا جنید اکبر سمیت 20 کے قریب صوبائی وزراء، مشیر، ایم این ایز، ایم پی ایز اغواء اور لاپتہ ہیں، عدالتوں میں ان سب کی برآمدگی سے متعلق کیسز لٹکا دیئے گئے ہیں، خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت پر دھشتگردی کے خلاف تعاون نہ کرنے کے الزامات لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کی گئی جو دراصل صوبے کی قیمتی معدنیات پر قبضے کی سازش تھی۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
12
287
3
1,014
6,364
Aman Ullah retweeted
ملک خداد پاکستان پر ڈاکو ڈفر الائنس کا قبضہ ہے جو کسی قانون اور آئین کو نہیں مانتے ہیں۔ عاصم منیر اور اس کے سہولت کاروں نے ملک کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ عوام کو بھوک، بدامنی، اور ناانصافی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ #PakistanUnderFascism
17
2
32
609
Aman Ullah retweeted
خیبرپختونخواہ میں عوام کو خوف زدہ کیا جا رہا۔ عمران خان کی پارٹی خاموش اور فیملی میدان میں۔ پاکستان کی بیٹیاں بندوقیں اٹھانے لگی ہیں۔ #احتجاج_تو_ہوگا
4
31
1
96
1,134
عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ!
مِرے مولا تِری آباد دُنیا میں مِرا دِل خانماں برباد کیوں ہے 💔
31
1,164
5
3,851
51,206
Aman Ullah retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
28
949
9
2,692
19,671
Aman Ullah retweeted
تُو یہیں ہار گیا میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
24
25
550