
میں شہزادوں جیسا نہیں ہوں۔ مگر شہزادے میرے جیسے ضرور ہے۔۔۔ـــ @StylishMunda804 @TOP__FLW
Bhakkar, Pakistan
Joined March 2023
- Tweets83.2K
- Following3.4K
- Followers3K
- Likes57K
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّم
#قافلہ_ادب
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
Replying to @Angra_804
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَهْدِنَا بِسِيَرِتِهِ الْعَطِرَةِ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ۔
مولا! ہمیں اسوۂ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دنیا و آخرت کے تمام معاملات کو اپنے ذمہ کرم پر لے لے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اگر آپ ﷺ اہلِ کتاب کے پاس ہر قسم کی نشانیاں بھی لے آئیں، تب بھی وہ آپ ﷺ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ نہ آپ ﷺ ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی کرنے والے ہیں۔
4
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 145
ترجمہ
اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔
5
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
Replying to @Angra_804
📖 قرآنِ کریم
وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ
ترجمہ: اور زنا کے قریب بھی نہ جاؤ۔
(سورۃ الإسراء: 32)
تشریح: ابنِ کثیرؒ کے مطابق اللہ تعالیٰ نے صرف زنا ہی سے نہیں بلکہ ان تمام راستوں سے بھی منع فرمایا ہے جو اس گناہ تک لے جاتے ہیں۔
🌹 حدیثِ مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔
(صحیح بخاری: 9)
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں،
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآت ختم کرو گے ۔
(سنن ابی داؤد،۱۴۶۴)
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
حدیث مبارکہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
اللہ تعالیٰ ہماری نیتوں کو خالص اور اعمال کو قبول فرمائے۔ آمین۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
یا الله!
ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
#درود_وسلام
♥️🦋🌞
درودِ پاک وہ نور ہے، جو دل کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگا دیتا ہے۔ 🤍🕊️
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ ﷺ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
رب کا محبوب ہے رب کا پیارا نبی ﷺ
سب سے پیارا نبی ہے ہمارا نبی ﷺ🤍🎀
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
جو لوگ آزمائش میں بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹیں، ان کے حوصلے کو سلام۔ عمران خان کے خاندان نے اپنا عزم واضح کر دیا۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
تلوے چاٹ کر ترقی تم کرو
ہم خودداری کے ساتھ بربادی میں خوش ہیں
#قافلہ_ادب
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہو
تو پھر یا تو اپ اس کو دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے
#قافلہ_ادب


















