Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) header
Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) profile picture

Dedicated to delivering factual information, security analysis, and awareness on issues related to terrorism and extremism.⚔️🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined March 2024
Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)
Pakistani security forces acting on intelligence provided by Markhor carried out a successful operation in Nushki Balochistan. Terrorist Group drone operators were eliminated while FPV drones weapons and vehicles were recovered. Another significant blow to terrorist networks.
13
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب "آپریشن گرج 11 فتنہ الخوارج کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک اور 6 گرفتار اسلحہ و بارود برآمد۔ ملک میں امن کے قیام تک آپریشنز جاری رہیں گے۔ 🇵🇰 #PakistanArmy #OperationGaraj11
22
جب حقائق سامنے آتے ہیں تو پروپیگنڈا خود بخود دم توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر بلال شفیق کی تفصیلات نے کئی سوالوں کے جواب دے دیے، اب فیصلہ عوام خود کریں۔
This quoted post is unavailable.
24
Security forces, Police and CTD carried out a successful joint operation in Bannu eliminating three terrorists including the nephew of Gul Bahadur Group commander Zar Gul alias Uncle. Six suspects were arrested, while weapons and ammunition were recovered. 🇵🇰
1
61
💔 خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں پیش آنے والا افسوسناک ٹریفک حادثہ انتہائی دلخراش ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوئے اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
54
🚨 جے یو آئی کا پروپیگنڈا بے نقاب! مولانا فضل الرحمان سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والے بیانیے کے برعکس اطلاعات یہ سامنے آئی ہیں کہ وہ لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب میں شرکت کے لیے نہیں گئے تھے بلکہ پارک ویو لاہور میں اپنی پراپرٹیز کے معائنے کے لیے موجود تھے۔ اسی دوران پراپرٹی تنازع پر جھگڑے اور اسلحہ نکلنے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔ اس واقعے کو بار ایسوسی ایشن کی تقریب یا کسی سیاسی دعوت سے جوڑ کر پیش کرنا حقائق کے برعکس بیانیہ بنانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن عوام تک درست معلومات پہنچانا ہر ذمہ دار فرد اور پلیٹ فارم کی ذمہ داری ہے۔ افواہوں اور پروپیگنڈے کے بجائے حقائق کی بنیاد پر رائے قائم کرنا ہی بہتر راستہ ہے
44
پارک ویو سوسائیٹی بھی فضل الرحمان کے شر سے محفوظ نہیں رہی۔ اطلاعات کے مطابق لاہور پارک ویو سوسائیٹی میں فضل الراحمان نے چھ عدد گھروں کو خریدا ہے۔ آج گھروں کا قبضہ حاصل کرنے کے لئے فضل الرحمان غنڈوں سمیت سوسائیٹی پر حملہ آور ہوا جہاں مالکان سے لین دین پر تنازعہ پیدا ہوا۔
15
1
19
703
واہ کیا سیاسی بیانیہ بنایا جا رہا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب پارک ویو میں اپنی پراپرٹیز دیکھنے گئے تھے، وہاں امان اللہ کے ساتھ مالکان سے جھگڑا ہوا اور اسلحہ نکل آیا۔ اب پولیس نے حالات قابو کیے تو اسے جمہوریت پر حملہ اور سیاسی محاصرہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
This quoted post is unavailable.
19
جب بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کوئی دعوت نامہ ہی جاری نہیں ہوا تھا تو پھر اس واقعے کو سیاسی محاصرہ قرار دینے کا کیا جواز ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ پارک ویو میں ذاتی پراپرٹی کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی اور اسلحے کی نمائش کے بعد رہائشیوں کی کال پر پولیس نے مداخلت کی۔
This quoted post is unavailable.
20
مولانا فضل الرحمان کا پارک ویو جانا کسی بار ایسوسی ایشن کے خطاب کے لیے نہیں بلکہ اپنی ذاتی پراپرٹیز کے معائنے کے لیے تھا۔ امان اللہ اور مالکان کے درمیان ہونے والے ذاتی تنازعے اور اسلحہ نکل آنے کے بعد پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کارروائی کی جسے سیاسی رنگ دینا حقائق کے منافی ہے۔
This quoted post is unavailable.
23
نہ بار کی دعوت نہ کوئی خطاب پارک ویو کی پراپرٹی کے تنازعے پر ہونے والی پولیس کارروائی کو سیاست کا نام نہ دیں۔
This quoted post is unavailable.
1
22
Anti Terror Truth retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کو اب سیاسی میدان میں مقابلہ دلیل سے کرنا ہوگا، جذبات سے نہیں۔
مفتی محمود مرکز: قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے خیبر پختونخوا حکومت رنگ روڈ (پشاور) سے تجاوزات ہٹا رہی ہے۔ عام دکانوں، تعمیرات اور شہریوں کی جائیدادیں بغیر کسی رعایت کے گرائی جا رہی ہیں، مگر جے یو آئی اپنے مرکز پر “ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے” کا نعرہ لگا کر انصار الاسلام تعینات کر چکی ہے۔ اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟ پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز 27 فٹ سرکاری رائٹ آف وے/سیٹ بیک میں تجاوز کر چکا ہے۔ 2019 اور 2026 میں متعدد شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری ہوئے (52 نوٹسز )، مگر تعمیل نہیں ہوئی۔ گوگل امیجری بھی اس تجاوز کو واضح کرتی ہے۔ سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی لاکھوں شہریوں کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “لا ضرر ولا ضرار”۔ مسلمانوں کا مشترکہ راستہ کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔ یہ خالص مسجد نہیں بلکہ سیاسی مرکز/سیکرٹریٹ ہے۔ معتبر علما کے مطابق اگر عوامی مفاد اور سڑک کی توسیع کی شدید ضرورت ہو تو مسجد کا حصہ بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔ قرآن میں مسجدِ ضرار کا ذکر ہے جو نقصان اور غلط مقاصد کے لیے بنائی گئی تھی، جسے گرانے کا حکم دیا گیا۔ شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے نزدیک غصب شدہ زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کی توسیع کے لیے آس پاس کی املاک حاصل کیں اور عوامی مفاد کو ترجیح دی۔ آج سرکاری زمین چھوڑنے سے انکار اسلاف کی روش کے خلاف ہے۔ آئین کے آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ انصار الاسلام کو کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا آئینی خلاف ورزی بھی ہے اور شرعی امانت داری کی بھی نفی۔ عوام پوچھ رہے ہیں: جب عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ اگر جے یو آئی واقعی شرعی اصول مانتی ہے تو خود تجاوز ہٹائے، دستاویزات پیش کرے یا عدالت جائے ۔ ملیشا اور پروپیگنڈا شرعی نہیں۔ مفتی محمود کے نام اور مذہبی جذبات کا استحصال کر کے سرکاری زمین پر قبضہ چھپایا جا رہا ہے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ @TararAttaullah @fkkundi @SamarHBilour @KhawajaMAsif @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
1
1
18
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے SDPI کی انٹرنیشنل کانفرنس "Social Media Platforms and Post Truth Era" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیک نیوز اور غلط معلومات کے دور رس نتائج ہوتے ہیں آئین کا آرٹیکل 4 ہر شہری کو قانون کے تحفظ اور آرٹیکل 19 اظہارِ رائے کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے تاہم دونوں کے درمیان توازن ناگزیر ہے ذمہ دارانہ اظہارِ رائے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جوابدہی ہی مضبوط ڈیجیٹل معاشرے کی بنیاد ہے۔ #SDPISeminar #SDPI
32
#SDPISeminar پشاور کے علاقے جانی خوار بڈھ بیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد شینائے سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ملک سے آخری دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا
81
جب دلیل کمزور پڑ جائے تو جذباتی بیانیہ سامنے آ جاتا ہے مگر حقیقت آخرکار سامنے آ ہی جاتی ہے۔
مفتی محمود مرکز: قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے خیبر پختونخوا حکومت رنگ روڈ (پشاور) سے تجاوزات ہٹا رہی ہے۔ عام دکانوں، تعمیرات اور شہریوں کی جائیدادیں بغیر کسی رعایت کے گرائی جا رہی ہیں، مگر جے یو آئی اپنے مرکز پر “ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے” کا نعرہ لگا کر انصار الاسلام تعینات کر چکی ہے۔ اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟ پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز 27 فٹ سرکاری رائٹ آف وے/سیٹ بیک میں تجاوز کر چکا ہے۔ 2019 اور 2026 میں متعدد شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری ہوئے (52 نوٹسز )، مگر تعمیل نہیں ہوئی۔ گوگل امیجری بھی اس تجاوز کو واضح کرتی ہے۔ سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی لاکھوں شہریوں کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “لا ضرر ولا ضرار”۔ مسلمانوں کا مشترکہ راستہ کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔ یہ خالص مسجد نہیں بلکہ سیاسی مرکز/سیکرٹریٹ ہے۔ معتبر علما کے مطابق اگر عوامی مفاد اور سڑک کی توسیع کی شدید ضرورت ہو تو مسجد کا حصہ بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔ قرآن میں مسجدِ ضرار کا ذکر ہے جو نقصان اور غلط مقاصد کے لیے بنائی گئی تھی، جسے گرانے کا حکم دیا گیا۔ شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے نزدیک غصب شدہ زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کی توسیع کے لیے آس پاس کی املاک حاصل کیں اور عوامی مفاد کو ترجیح دی۔ آج سرکاری زمین چھوڑنے سے انکار اسلاف کی روش کے خلاف ہے۔ آئین کے آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ انصار الاسلام کو کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا آئینی خلاف ورزی بھی ہے اور شرعی امانت داری کی بھی نفی۔ عوام پوچھ رہے ہیں: جب عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ اگر جے یو آئی واقعی شرعی اصول مانتی ہے تو خود تجاوز ہٹائے، دستاویزات پیش کرے یا عدالت جائے ۔ ملیشا اور پروپیگنڈا شرعی نہیں۔ مفتی محمود کے نام اور مذہبی جذبات کا استحصال کر کے سرکاری زمین پر قبضہ چھپایا جا رہا ہے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ @TararAttaullah @fkkundi @SamarHBilour @KhawajaMAsif @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
21

17
17
13
25
1,904
پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تیاریوں پر اہم پیش رفت۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخوا میں کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ #PSL #PakistanCricket
54
Pakistan Army continues to strengthen ties with local communities in Mir Ali Hassu Khel and Mosaki North Waziristan especially by engaging with children. Winning trust is just as important as winning battles. Soft power alongside effective counterterrorism operations, is helping restore stability and hope. Peace is returning to Mir Ali. 🇵🇰 #Pakistan #NorthWaziristan
61
بامیان کے بندِ امیر میں نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ کا گھات لگا کر حملہ رپورٹس کے مطابق 9 طالبان اہلکار ہلاک جبکہ کچھ فوجی سازوسامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ افغان میڈیا میں خبر نمایاں رہی #Afghanistan #NIF
53