GLOBAL_VIRE (@Global_Vire) header
GLOBAL_VIRE (@Global_Vire) profile picture

Breaking stories. Verified facts. Global perspective. Fast. Accurate. Unfiltered• Truth • 💪✌️

United States
Joined November 2024
Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)Photo by GLOBAL_VIRE (@Global_Vire)
major counterterrorism success in Nushki. Acting on actionable intelligence Pakistani security forces neutralized terrorist Group drone operators and recovered FPV drones weapons and vehicles used in terrorist activities.
1
آپریشن گرج 11: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، فتنہ الخوارج کا بڑا نیٹ ورک تباہ 🇵🇰 خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف ایک بڑا اور کامیاب مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آپریشن گرج 11) کرتے ہوئے دہشت گردی کے ایک بڑے نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا ہے۔ بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا، جبکہ 6 دہشت گردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ، گولہ بارود، خودکش جیکٹس اور دیگر تخریبی سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ہمارے بہادر جوان ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور امن و امان کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔ واضح رہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔ #OperationGaraj11 #Bannu #KhyberPakhtunkhwa
4
Joint operations continue to target militant networks across Pakistan. In Bannu, three terrorists were killed six suspects arrested, and a cache of weapons and ammunition recovered during a coordinated operation by Security Forces, Police and CTD #SDPISeminar
3
تورغر کا المناک حادثہ ایک بار پھر یاد دلا گیا کہ پہاڑی علاقوں میں محفوظ سفر کے لیے سڑکوں کی بہتری، گاڑیوں کی بروقت فٹنس اور احتیاطی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ہر قیمتی جان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
2
بنوں کی مقامی امن کمیٹی کا واضح پیغام ہم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں دہشتگردی کے خاتمے تک کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امن کے دشمنوں کے خلاف قومی اتحاد ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔ #Pakistan #Terrorism
1
1
82
Pakistan Army continues to strengthen ties with local communities in Mir Ali Hassu Khel and Mosaki North Waziristan especially by engaging with children. Winning trust is just as important as winning battles. Soft power alongside effective counterterrorism operations, is helping restore stability and hope. Peace is returning to Mir Ali. 🇵🇰 #Pakistan #NorthWaziristan
61
🚨 جے یو آئی کا پروپیگنڈا بے نقاب مولانا فضل الرحمان کو لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب سے جوڑ کر ایک مخصوص بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی جبکہ اطلاعات کے مطابق وہ پارک ویو لاہور میں اپنی پراپرٹی کے معائنے کے لیے گئے تھے جہاں پراپرٹی تنازع پر جھگڑے کی صورتحال پیدا ہوئی اس واقعے کو سیاسی رنگ دے کر عوام کو گمراہ کرنا افسوسناک ہے #SDPISeminar
3
پارک ویو سوسائیٹی بھی فضل الرحمان کے شر سے محفوظ نہیں رہی۔ اطلاعات کے مطابق لاہور پارک ویو سوسائیٹی میں فضل الراحمان نے چھ عدد گھروں کو خریدا ہے۔ آج گھروں کا قبضہ حاصل کرنے کے لئے فضل الرحمان غنڈوں سمیت سوسائیٹی پر حملہ آور ہوا جہاں مالکان سے لین دین پر تنازعہ پیدا ہوا۔
15
1
19
720
جس تقریب میں مولانا فضل الرحمان کو بلایا ہی نہیں گیا وہاں خطاب کا بہانہ خوب ہے اصل کہانی پارک ویو کے پلاٹوں کے جھگڑے کی ہے جسے اب سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے۔
This quoted post is unavailable.
3
SDPI کی انٹرنیشنل کانفرنس "Social Media Platforms and Post Truth Era" سے خطاب میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آزادیِ اظہار ایک آئینی حق ہے مگر کسی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔ پاکستان کے منفرد سکیورٹی حالات کے پیشِ نظر ذمہ دار ڈیجیٹل رویہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #SDPISeminar #SDPI
3
#SDPISeminar پشاور کے بڈھ بیر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد شینائے سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہیں
5
مولانا فضل الرحمٰن کو اب سیاسی میدان میں مقابلہ دلیل سے کرنا ہوگا، جذبات سے نہیں۔
مفتی محمود مرکز: قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے خیبر پختونخوا حکومت رنگ روڈ (پشاور) سے تجاوزات ہٹا رہی ہے۔ عام دکانوں، تعمیرات اور شہریوں کی جائیدادیں بغیر کسی رعایت کے گرائی جا رہی ہیں، مگر جے یو آئی اپنے مرکز پر “ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے” کا نعرہ لگا کر انصار الاسلام تعینات کر چکی ہے۔ اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟ پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز 27 فٹ سرکاری رائٹ آف وے/سیٹ بیک میں تجاوز کر چکا ہے۔ 2019 اور 2026 میں متعدد شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری ہوئے (52 نوٹسز )، مگر تعمیل نہیں ہوئی۔ گوگل امیجری بھی اس تجاوز کو واضح کرتی ہے۔ سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی لاکھوں شہریوں کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “لا ضرر ولا ضرار”۔ مسلمانوں کا مشترکہ راستہ کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔ یہ خالص مسجد نہیں بلکہ سیاسی مرکز/سیکرٹریٹ ہے۔ معتبر علما کے مطابق اگر عوامی مفاد اور سڑک کی توسیع کی شدید ضرورت ہو تو مسجد کا حصہ بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔ قرآن میں مسجدِ ضرار کا ذکر ہے جو نقصان اور غلط مقاصد کے لیے بنائی گئی تھی، جسے گرانے کا حکم دیا گیا۔ شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے نزدیک غصب شدہ زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کی توسیع کے لیے آس پاس کی املاک حاصل کیں اور عوامی مفاد کو ترجیح دی۔ آج سرکاری زمین چھوڑنے سے انکار اسلاف کی روش کے خلاف ہے۔ آئین کے آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ انصار الاسلام کو کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا آئینی خلاف ورزی بھی ہے اور شرعی امانت داری کی بھی نفی۔ عوام پوچھ رہے ہیں: جب عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ اگر جے یو آئی واقعی شرعی اصول مانتی ہے تو خود تجاوز ہٹائے، دستاویزات پیش کرے یا عدالت جائے ۔ ملیشا اور پروپیگنڈا شرعی نہیں۔ مفتی محمود کے نام اور مذہبی جذبات کا استحصال کر کے سرکاری زمین پر قبضہ چھپایا جا رہا ہے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ @TararAttaullah @fkkundi @SamarHBilour @KhawajaMAsif @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
1
1
18
GLOBAL_VIRE retweeted

17
17
13
25
1,938
صاف شہر صحت مند معاشرہ کوہاٹ کے بازاروں اور عوامی مقامات پر ڈبلیو ایس ایس سی کی نائٹ شفٹ صفائی مہم شہری سہولت اور خوبصورت ماحول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ عوامی خدمت کے ایسے اقدامات ہی ترقی یافتہ خیبر پختونخوا کی بنیاد ہیں۔ بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا۔ #SaafKP #Kohat
3
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات جس میں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن، خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے فروغ اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسے رابطے خوش آئند ہیں۔ #PSL12 #KhyberPakhtunkhwa
1
5
Security is not achieved through operations alone it is strengthened by trust compassion and community engagement. Pakistan Army's outreach to local communities and children in Mir Ali, Hassu Khel and Mosaki reflects the importance of combining soft power with counterterrorism efforts. A peaceful future begins with strong community bonds. 🇵🇰 #Peace #Pakistan
3
بامیان کے سیاحتی علاقے بندِ امیر میں نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ (NIF) نے افغان طالبان ریجیم کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق حملے میں 9 طالبان اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ کچھ فوجی سازوسامان بھی حملہ آوروں کے قبضے میں چلا گیا۔ افغان میڈیا نے اس واقعے کو نمایاں سرخیوں میں جگہ دی۔ #Afghanistan #Bamyan
7
لکی مروت میں صدر پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے میں پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا تاہم تمام اہلکار محفوظ رہے۔ ایسے واقعات امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہیں، لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔ #Pakistan #LakkiMarwat
8
The CCTV footage from the Kohat Toll Plaza raises serious questions. A robbery completed within minutes highlights the need to review security arrangements at critical public facilities.
1
1
64
میر علی شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فتنۃ الخوارج (TTP) کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
12